تمام جماعتوں میں سب برے لوگ نہیں ان میں اچھے باکردار افراد بھی ہیں، ان افراد پر مشتمل تازہ ترین سیٹ اپ کے ساتھ نئی شروعات کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔ نئی انتظامیہ آئی ایم ایف سے دوبارہ مذاکرات کرے، شرائط کر نرم کروائے، حکومتی اخراجات کم کیے جائیں، مراعات کو کیپ کیا جائے، مقدس جانوروں کا چارہ...