نتائج تلاش

  1. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    حق کے لیے بات کرنا مخالفت نہیں ہوا کرتی، مولا علی کا قول کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ' بہتر ناصح آپ کا سچا دوست ہوا کرتا ہے'۔ اگر ہم سمجھ جائیں تو بہتر ہے
  2. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    سب میری طرز پر غیر جانبداری کی طرف مائل ہیں، غیر جانبداری کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ اچھائی کو اچھائی اور برائی کو برائی کہنے میں کوئی عار محسوس نہیں ہوتی اور سب سے بڑی بات یہ کہ بعد میں کسی کے یو ٹرن، جھوٹ اور ڈپلومیسی کی وجہ سے شرمندگی نہیں اٹھانا پڑتی۔
  3. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    میں پریشان؟ یہ خواب مت دیکھا کرو، مجھے غریب سے ہمدردی ضرور ہے، اور فورم رولز کی وجہ سے کچھ ہاتھ ہولا رکھتا ہوں، وگرنہ سوشل میڈیا پہ جو کہتا ہوں ببانگ دھل کہتا ہوں، یہ ہیں ہی کس قابل کے ان سے گھبرایا جائے؟
  4. زیرک

    ٭اب جو ہو گا اپنے تھریڈ میں ہو گا، باقی دوستوں سے معذرت، مجھے کسی پوسٹ پہ ریپلائی یا ٹیگ مت کریں۔

    ٭اب جو ہو گا اپنے تھریڈ میں ہو گا، باقی دوستوں سے معذرت، مجھے کسی پوسٹ پہ ریپلائی یا ٹیگ مت کریں۔
  5. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    انگوٹھی رگڑی گئی جن حاضر ہوا: "بولو کیا چاہیئے" عمران: "میری ساری پرانی تقریں ڈلیٹ کر دو" جن: "ڈلیٹ کر دیں" عمران: TV آن کرو" دیکھا تو عمرانکی تقریر لگی تھی"جب مہنگائی ہو توسمجھو حکمران چور ہیں"۔ عمران: غصے سے "یہ کیا ہے؟" جن: "میں نے آپ کے دماغ سے تقریریں ختم کی ہیں لوگوں کےدماغ سے نہیں، میں...
  6. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    جو تم لے رہے ہو وہ بھی کسی نے واپس کرنے ہیں، اگر آرٹ کو گورننس نہیں آتا تھا اس میدان میں نہیں اترنا تھا
  7. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    تمہارا دماغ واقعی کام نہیں کر رہا، باقیوں کا نہیں پتا لیکن میں کئی بار سمجھا چکا ہوں، کہ اکثر جنرلز آدھی جنگ میز پر بیٹھے جیت جاتے ہیں، کیونکہ ان کے پاس پروگرام ہوتا ہے، تیاری ہوتی ہے، دشمن کی تیاری کو دیکھا ہوتا ہے، تنہارا بونگا اپوزیشن میں تھا تو کہتا تھا آئی ایم ایف کے پاس جانا خودکشی ہو گا،...
  8. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    اس پہ وہی قبول کرو جو اکثر دیا کرتا ہوں۔
  9. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    ہمارا وزیراعظم وہ نابغہ ہے جس نے شروع میں کم خوراک والے بچوں کے دماغ کی تصویر دکھائی اور پھر باقی قوم کو بھی کم خوراک کی فراہمی کے لیے مہنگائی کو بے لگام چھوڑ دیا تاکہ سب کے دماغ کا سائز ایک جیسا ہو جائے تاکہ وہ سکون سے 5 سال پورے کر سکے۔ حکومت عوام کشی میں مصروف ہے اور اپوزیشن ناپید، پاکستانیوں...
  10. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    اسی وعدے پہ بیٹھے رہو، ایسا ہونا ممکن نہیں ہاں سپریم کورٹ نے ڈنڈہ دیا تو تبھی ایسا ممکن ہے اعلان کو غور سے پڑھو، کہا گیا ہے کہ تیار ہیں، کروانے کا وعدہ نہیں۔
  11. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    تو کیا 5 سال ایسے ہی بیٹھے رہو گے، اس نے الیکشن نہیں کروانے مجھ سے لکھوا لو کیونکہ بجٹ دینا پڑے گا، الیکشن کے سال سے پہلے ہی ہو گا۔
  12. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    سب کی تنخواہ 15000 مہینہ اور تمام مراعات بند کر دے، میں مان جاؤں گا کہ اب کام ہو رہا ہے۔ خود کھاؤ دیسی ککڑ اور غریب ترسے سوکھا ٹکر
  13. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    پاکستان جہاں گریڈ 18 سے لے کر وزیراعظم تک سب کو رہائش پٹرول بجلی گیس فری ملتا ہ وہاں غریبوں کے لیے مہنگائی کا احساس کسے ہو گا؟ کیا آئی ایم ایف کی اس چرط کو پورا کیا جائے گا کہ مقدس گائیوں کو بھی ٹیکس نیٹ میں لاؤ؟ کہو بڑبولے سے کہ ان سب کی تنخواہیں 15000 کرنے کا آرڈی ننس لائے تو میں چپ ہو جاؤں...
  14. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    بلدیاتی ادارے ہی موجود نہیں تو کس کے ذریعے کام کرو گے؟ بچے ہو ابھی، تم یہ گولی کسی ار کو دینا۔
  15. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    صبر کے مظاہرے دیکھ رہے ہو ناں، جن کو راضی کرنے کے لیے جہانگیر ترین کا جہاز چنگچی بنا ہوا ہے، کیا یہ ایسے یہی چپ کر کے بات مان لیں گے؟ سوچنا بھی مت
  16. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    2017: نوکریاں، گھر 2018: انڈے، مرغیاں 2019: مہنگائی، بیروزگاری 2020: کفن، قبر و تدفین 2021: فاتحہ درود اس کارکردگی پہ ناچو
  17. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    کوئی بھی حکومت عوام کو اعتماد میں لیے بغیر کسی مشکل وقت کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ پہلے مرحلے میں جسے مذاکرات یا ڈیلنگ ٹائم کہلاتا ہے، تم لوگ یہ جنگ ہار چکے ہو۔
  18. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    ہن چوپو
  19. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    چند ماہ پہلے حکومت نے خود کیوں فنڈر کا اعلان کیا تھا؟ غلط کام کیوں کیا تھا؟ معائدوں میں سب مانتے ہو، تقریروں میں الٹ کہتے ہو، جھوٹے کمینے۔
  20. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    معیشت کو بہتر کرو، مگر سب ان کی شرائط پر نہیں ہونا چاہیے، اب ہماری معیشت ان کے بندے چلا رہے ہیں، انہیں کیا غرض کہ ملک دیوالیہ ہو، ملک دیوالیہ ہو گا تو انہیں ہمارے ایسٹس پر قبضہ کرنے میں آسانی ہو گی۔ جو لوگ ٹیبل پر جنگ نہیں جیت سکتے وہ میدان میں بھی ہارا کرتے ہیں۔
Top