نتائج تلاش

  1. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    کس بودے دلائل کے ساتھ حکومت کا ساتھ دیا ہے؟ یار کچھ شرم ہی کر لیا کرو۔ یعنی ڈیلنگ میں بھی ناکام، ڈیل پر عمل درآمد میں بھی ناکام اور اس پر ایسے بودے دلائل، تف ہے ایسی سوچ پر۔ در فٹے منہ ایسی سوچ کا۔
  2. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    کیا مہنگائی کارِ ثواب سمجھ کر کی جا رہی ہے؟ پنجاب حکومت کی جانب سے وفات پا جانے والے سرکاری ملازمین کی بیواؤں کی ماہانہ گرانٹ، یتیم بچیوں کے جہیز کی گرانٹس اور ہونہار بچوں کے لیے قائم سکالر شپس میں کیا گیا اضافہاور تجہیز و تدفین گرانٹ کے لیے دس سے پندرہ ہزار تک کا منظور شدہ اضافہ بھی واپس لے...
  3. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    ایم کیو ایم، جی ڈی اے اور ق لیگ کے بعد بی این پی مینگل بھی ناراض؟ بلوچستان نیشنل پارٹی نے جہانگیر ترین کی قیادت میں ملنے کے لیے آنے والے حکومتی وفد سے پی ٹی آئی حکومت سے ترقیاتی فنڈز فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا ، بی این پی نے اپنے حلقوں میں جاری ترقیاتی کاموں کی سست رفتاری پر بھی شکوہ کیا ہے...
  4. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    کیا کریں، کچھ نستعلیق ممبران کو سچ سننا گوارا نہیں تھا۔
  5. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی سردار طالب حسن نکئ نے پارلیمنٹ کے فلور پر حکومت کو دھمکی دے دی پی ٹی آئی کے قصور سے رکن قومی اسمبلی سردار طالب حسن نکئ نے ایوان میں کہا کہ "بار بار ہمارے کالنگ آف انٹنشن نوٹس کا جواب نہیں دیا جا رہا، میں نے فنڈز کے لیے وفاقی وزیر عمر ایوب سے بار بار درخواست کی مگر...
  6. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا کے مطابق حکومت تین سالہ آئی ایم ایف پروگرام کی سخت شرائط مان کر پھنس گئی ہے، بے تحاشا ٹیکسز لگانے کے باوجود بھی حکومت پہلی ششماہی کا ریونیو ہدف پورا نہیں کر پائی۔ اس کے پاس گنجائش نہیں ہے کہ وہ عوام کو ریلیف دے سکیں، آئی ایم ایف نے حکومت کو بڑے سخت ٹارگٹ دئیے ہیں، یہ...
  7. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    لگتا ہے کوئی بڑا ہی سفارشی ایپ بلڈر ہے جس سے حکومت آئے روز نت نئی ایپس بنوا کر نواز رہی ہے۔:) غریب کے پاس روٹی کھانے کو پیسا نہیں، وہ پہلے 20 ہزار کا فون خریدے، اس میں پیکج لوڈ کروائے پھر ایپ انسٹال کرے پھر روٹی منگوائے۔ ایڈا بل گیٹس سمجھیا ہویا اے اس نے عوام نوں۔
  8. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    کیا ق لیگ حکومتی اتحاد سے نکلنے کے لیے پر تولنے لگی ہے؟ "وزیر اعظم پنجاب سے پتہ نہیں کون سا انتقام لے رہے ہیں؟ ہمیں کہا جا رہا ہے کہ اسی تنخواہ پر کام کرو تو یہ ہماری مرضی ہے کہ ہمیں یہ نوکری وارا کھاتی ہے یا نہیں"- ق لیگی وزیر طارق بشیر چیمہ پھٹ پڑے۔ کیا ق لیگ حکومتی اتحاد سے نکلنے کے لیے پر...
  9. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    سپریم کورٹ نے حکومت کو نیا نیب قانون لانے کے لیے 3 ماہ کی مہلت دے دی سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب آرڈیننس کی شق 25 اے پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی جس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور فاروق ایچ نائیک نے عدالت میں دلائل دئیے۔ فاضل جج نے کہا کہ "حکومت نیب قانون کے معاملے کو زیادہ طول نہ دے، نیب...
  10. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    پی آئی اےنجکاری بہانہ ہے،ہوٹل نشانہ ہے "ایک جہاز کے لیے 700 ملازم کام کرتے ہیں، پی آئی اے کو ادارہ چلانا آتا ہے یا نہیں؟ نجکاری کی باتیں قومی ادارے کے ساتھ مذاق ہے، اصل میں نظریں پی آئی اے کی نجکاری پر نہیں بلکہ نیویارک پر ہیں، ریاستی ادارے کو بند ہونے نہیں دیں گے۔" پی آئی اے ملازمین کی جعلی...
  11. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    تحریک انصاف حکومت کے آنے کے بعد ہر ماہ ایک لاکھ پاکستانی بیروزگار ہوتے جا رہے ہیں جس حساب سے ہماری جی ڈی پی گر رہی ہے اس سے نظرآ رہا ہے کہ ملک میں مہنگائی اورشرح غربت میں اضافہ اور بیروزگاری میں مزید اضافہ ہونے جا رہا ہے۔ ڈاکٹر فرخ سلیم جانتے ہیں جب بیروزگاری بڑھتی ہے تو کیا ہوتا ہے؟ چوری...
  12. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    آموں کی لچکتی شاخوں سے جھولوں کی قطاریں ختم ہوئیں دھول اڑنے لگی بازاروں میں، بھوک اگنے لگی کھلیانوں میں ہر چیز دکانوں سے اٹھ کر روپوش ہوئی تہ خانوں میں بدحال گھروں کی بدحالی بڑھتے بڑھتے جنجال بنی مہنگائی بڑھ کر کال بنی، ساری بستی کنگال بنی مہنگائی - Twitter Search
  13. زیرک

    ٭پاکستان کا اصل مجاہد اوورسیز پاکستانی ہے جو ہر سال پورے ملک کی ایکسپورٹ سے زائد زرمبادلہ بھیجتا...

    ٭پاکستان کا اصل مجاہد اوورسیز پاکستانی ہے جو ہر سال پورے ملک کی ایکسپورٹ سے زائد زرمبادلہ بھیجتا ہے اور بدلے میں اسے دھکے ملتے ہیں۔
  14. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    ڈوب جاؤ خدا خدا نہ کرو بڑھتی مہنگائی کی آہ بکا نہ کرو تبدیلی ہے یہ کوئی مذاق نہیں خموشی سے بس قیمت ادا کر چلو وعدے ہی تھے کوئی عہد تو نہیں تھا للہ وعدے نبھانے کا اب مطالبہ نہ کرو ڈوب جاؤ خدا خدا نہ کرو شاعر مہنگا خان عمرانوی
  15. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    ملک میں مہنگائی کی آگ تو بجھا نہیں سکتے اور آفریں کر رہے ہیں آسٹریلیا میں آگ بجھانے کی:LOL:
  16. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    غریب کا رس(خون نچوڑ) نکال کر ملک کا قرضہ اتارا جا رہا ہے
  17. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    جہانگیر ترین ایم کیو ایم کوں منیندا ودے، رب خیر کرے ایندا مطبل ایہہ ہویا کہ چینی ہور ماہنگی تھیسی۔ :) ان کو ناراض ہی رہنے دو، ورنہ راضی نامے کی صورت میں غریب چائے پینے سے جائے گا۔
  18. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یار لفاظی کی بجائے خاموش رہتے تو بہتر ہوتا، جھوٹ کی پیکنگ بدلنے سے وہ سچ نہیں ہو جاتا، لیکن یہ تمہیں تب نظر آئے گا جب شخصیت پرستی چھوڑ دو گے۔
  19. زیرک

    ٭قارئین سے دعا کی اپیل ہے، کشمیر میں ننھیال سے تعلق رکھنے والے افراد برف میں دب گئے ہیں، اللہ...

    ٭قارئین سے دعا کی اپیل ہے، کشمیر میں ننھیال سے تعلق رکھنے والے افراد برف میں دب گئے ہیں، اللہ خیر کرے۔
  20. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جب حکومتیں قرض لینے کے لیے ڈیلنگ کرتی ہیں تو دو یا تین فی صد سے زیادہ قیمت نہیں گرایا کرتیں، کس ڈاکٹر نے کہا تھا کہ ایک دم ٪33 فی صد قیمت گرا دے؟ اب گرا دیا ہے تو سارا بوجھ صرف غریب پر کیوں، سب پر تناسب سے بوجھ پڑنا چاہیے ناں۔
Top