نتائج تلاش

  1. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  2. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ماشاءاللہ مزید بگاڑ بیٹھی ہے، ہن گنے چوپو شاباش
  3. زیرک

    ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کابینہ سے علیحدگی کا اعلان

    حکومتیں گھر میں گھس کر بھی نہیں بیٹھتیں، شو آف کرنا ہو تو سالن کی پلیٹ بھی بانٹتے نظر آتے ہو لیکن بات شرم کی ہے، جو تمہیں نہیں آئے گی۔
  4. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حد ہے اس مہنگائی میں انار کے جوس کی فرمائشیں چاچا خبری: "بھتیجے انار کا جوس پینے کا دل کر رہا ہے"۔ میں: "چاچا آپ لال چشمہ لگا کر سادہ پانی پی لیں، اور سمجھیں یہ انار کا جوس ہے"۔
  5. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    او کادی تبدیلی موت آئی اے غریب دی او آیا جیہڑا لیڈر اونے لٹیا غریب نوں مہنگائی آلے کھو وچ سٹیا غریب نوں
  6. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جس طرح کی حکومت تم لوگ چلا رہے ہو، یہ سوچنا بھی مت کہ تمہیں تاحیات حکومت ملے گی، جو کرتوت ہیں ناں تمہارے، یہ سال نکال لو تو صدقہ کرنا۔
  7. زیرک

    ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کابینہ سے علیحدگی کا اعلان

    حکومت کا یہ حال ہے کہ اس نے قوم سے ہر وہ وعدہ جس کی بنا پر حکومت ملی، زور و شور سے توڑا اور بے غیرت اس پر شرمندہ بھی نہیں، مہنگائی کا یہ عالم ہے کہ پورے پاکستان میں کہیں بھی پرائس لسٹ کے مطابق کوئی شے دستیاب نہیں ہے، حکومتی سوشل میڈیا والے لسٹیں پوسٹ ری پوسٹ کرنے میں مگن ہیں، حکومت سوائے نوٹس...
  8. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں نہ نوازشریف نہ زرداری نہ کسی مداری کے حق میں لکھتا ہوں۔ غریب کا درد ہے سو لکھتا ہو اور لکھتا رہوں گا، غریب سے جائز ٹیکس ہی لیا جانا چاہیے، حکومت غریب کو ایڈجسٹمنٹ کی تلوار سے ذبح مت کرے۔
  9. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جو بندہ اپنے گھر کا راشن نہیں خریدتا وہ حکومت بھی ہر ایرے غیرے کے مشورے پر چلائے گا تو یہی ہو گا، چاچا خبری کہتا ہے "بھتیجے وزیراعظم نے یوٹیلٹی اسٹور پر خود جاکر تسلی کی ہے کہ کوئی چیز سستی تو نہیں رہ گئی؟ آخر کو خسارہ جو پورا کرنا ہے"۔
  10. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    قارئین 2019 کا آغاز عمران نیازی کی قمیص کے سوراخ کہ کہانی سے شروع ہوا، پھر باں باں کرتے بڑبولے کو حکومت ملی، اس نااہل کی ڈیڑھ سالہ حکومت کے بعد پاکستان کا 2020 کے آغاز میں یہ حال ہے کہ بے چارے غریب کی جیب اور لباس کی موریوں گنتے گنتے لوگ تنگ آ گئے ہیں۔
  11. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ ہو گا یا نہیں لیکن نااہل نہیں رہیں گے، جن کی دکان پکوڑوں کی اور باتیں کروڑوں کی ہیں
  12. زیرک

    آج کی تصویر

    ہاں یاد آیا ایک صدارتی آرڈیننس کے ذریعے عمران خان کے دھرنا اور الیکشن سپانسرز کی کمپنیوں، جن میں عارف حبیب کیPak Arab، عارف نقوی کی KESC، عبدالرزاق داؤد کی Descon اور نادر قریشی کی Engro وغیرہ کو 220 ارب قرضے معاف کیے گئے تھے، اس معاملے کا کیا بنا؟ کیا مٹی ڈال دی گئی، یاد رکھنا جب تک میں ہوں مٹی...
  13. زیرک

    آج کی تصویر

    ہر آنے والی حکومت پچھلے ادوار کا قرضہ واپس کیا کرتی ہے، صرف تناسب کا فرق ہوتا ہے، مگر تمہارا اوپر کا پورشن خالی ہے سمجھو گے نہیں، مان لیا نوازشریف کرپٹ تھا، پھر اس کے ادوار مین ترقیاتی کام کیوں ہو رہے تھے اب کیوں بند ہیں؟ جبکہ قرضے بھی پہلے سے زیادہ لیے جا رہے ہیں، اس کے دور میں مہنگائی بھی کم...
  14. زیرک

    آج کی تصویر

    فرمودات نشئ خان: "قرضے تب بڑھتے ہیں جب حکمران کرپٹ ہوں"، اب یہ نشئی خود حکمران ہے۔ ترقیاتی کاموں کے نام پر ڈیڑھ سال مین ایک اینٹ نہیں لگی جبکہ نوازشریف کرپٹ تھا مگر ترقیاتی کام ہو رہے تھے۔ پبلک سیکٹر انویسٹمنٹ بند ہے، نجی سیکٹر کی انویسٹمنٹ نہ ہونے کے برابر ہے۔ یہ قرضے واپس کس نے کرنے ہیں؟ نشئ...
  15. زیرک

    آج کی تصویر

    تمہارے بونگے نشئی نے جو دعوے کیے تھے کیا ان کا ڈھکن کھلا رہ گیا تھا کہ دو سو سال کا تیل بہہ گیا گیس اڑ گئی سونا سو گیا ہن دند کڈ دئیں
  16. زیرک

    آج کی تصویر

    تو بھی تو حکومتی میڈیا سیل کا پیڈڈ ہے:D
  17. زیرک

    آج کی تصویر

    غریب کا صبر پڑنے والا ہے، ان شاءاللہ
  18. زیرک

    آج کی تصویر

  19. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بس پھر انتظار کرو، عوام بھوک سے تنگ آ کر باہر نکلنے والی ہے اور پھر آخری سٹیج ہو گی کہ حکومت وہاں سے نکلنے والی ہے، جسے حکومتی ایوان کہا جاتا ہے۔
  20. زیرک

    آج کی تصویر

Top