نتائج تلاش

  1. زیرک

    آج کی تصویر

  2. زیرک

    آج کی تصویر

    اس کے علاوہ اس کے پاس ہے ہی کیا، اسے کہو کہ پچھلے اور اپنے ادوار میں ٭ کتنے قرضے لیے، کتنے واپس کیے ٭کتنے ترقیاتی کام کروائے ٭ٹیکسز کا چارٹ نکالے ٭ریونیو کا چارٹ نکالے ٭بیروزگاری کا چارٹ نکالے ٭مہنگائی کا چارٹ نکالے ٭غربت کا چارٹ نکالے ٭گردشی قرضوں کا چارٹ نکالے تو یقین مانو یہ ابھی چپ وٹ جائے گا۔
  3. زیرک

    آج کی تصویر

    اپنے ادوار کے قرضوں کا طارٹ بھی نکال، کہ کس نے اپنے دور میں کتنا قرضہ لیا، کتنا واپس کیا۔ یہ چارٹ بھی نکالو کہ کس نے اپنے دور میں کتنے ترقیاتی کام کروائے اور کس نے سوائے بونگیاں مارنے کے سوا، غریب کا پیٹ کاٹنے کے سوا کچھ نہیں کیا، ٭٭٭٭ نااہل
  4. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تو تم مان رہے ہو کہ حکومت کی نااہلی ہے، کہ وہ جن پر ٹیکس بنتا ہے وہ نہیں وصول کر پا رہی، یعنی نااہلی تو ثابت ہو گئی، یہ اب حلف سے غداری بھی ہے۔ جس طرح غریب کے گلے پر چھری رکھ کر ٹیکس لے رہے ہو(جس پر ٹیکس بنتا ہی نہیں)، ویسے ہی کاروباری طبقے، کارخانے دار اور جاگیر دار پر ٹیکس لگاؤ ناں اپنی حکومت...
  5. زیرک

    کیا جی کا جانا ٹھہر گیا ہے؟

    کیا جی کا جانا ٹھہر گیا ہے؟ لانے والے بڑے صاحب عمران خان حکومتکی معاشی پالیسیوں، بیروزگاری، مہنگائی اور بیڈ گورنس کے معاملات پر اس سے زیادہ مطمئن نظر نہیں آتے۔ مخصوص اتحادی جماعتوں نے صاحب کے اشارے پر ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت حکومت پر دباؤ بڑھانا شروع کر دیا ہے، اگر ان مسائل کی طرف فوری...
  6. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    غرین عوام ہی تو 70 سال سے قرضوں کا بوجھ اٹھا رہی ہے، اس کے باوجود کہ گربت کی شرح ٪40 پہنچنے کو ہے لیکن مراعات یافتہ امراء، سرکاری اداروں، کاروباری حلقوں نے ایک ہاتھ ٹیکس دینا ہے اور دوسرے ہاتھ مراعات لے کر حساب برابر کرنا ہے، سیلز ٹیکس تو خریدار ہی دیتا ہے یہ الگ بات کہ وہ حکومت کو نہیں دیتا،...
  7. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کون سے دعوے پر بونگا قائم رہا؟ قرض نہیں لینا سے سب سے بڑا قرض لینے تک کی منزل کس نے طے کی، بونگے خان نے۔ جو لوگ اپوزیشن میں رہتے ہیں ان کی ایک شیڈو کابینہ ہوتی ہے جو ہر معاملے کا دیکھتی ہے، ان کو نظر نہیں آ تا تھا کہ پچھلے ادوار میں کن شرائط پر قرضے لیے گئے ہیں؟ اگر نظر نہیں آیا تھا تو ان کو...
  8. زیرک

    ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کابینہ سے علیحدگی کا اعلان

    قارئین سیاسی نورا کشتی کا یہ راؤنڈ چند دن اور چلے گا کیونکہ مشرف کیس پر پردہ ڈالنا تو بنتا ہے ناں۔ لیکن یاد رکھیں اتحادی مطالبات منوانے کے لیے کچھ بھی کر سکتے ہیں کیونکہ سیاست کھیل ہی ممکنات کا ہے اس لیے کہ عام حالات میں ان کی کون مانتا ہے، اب ہوا بنی ہے تو کچھ نہ کچھ حاصل کرنے کی کوشش ضرور کی...
  9. زیرک

    ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کابینہ سے علیحدگی کا اعلان

    ایم کیو ایم، جی ڈی اے کے بعد ق لیگ نے بھی حکومت پر طے شدہ معاہدوں کی پاسداری نہ کرنے کے معاملے پر سوالات اٹھا دیئے۔"حکومت کو ہمارے ووٹوں سے غرض ہے"۔ اتحادیوں کے تحفظات پر حکومت کا نزع کا عالم بتا رہا ہے کہ گاڑی کیچڑ میں پھنستی جا رہی ہے۔
  10. زیرک

    ٭الحمدللہ کُپی تان کا کوئی ذاتی کاروبار نہیں، تے چھڈنا اونے کسے دا وی نہیں۔

    ٭الحمدللہ کُپی تان کا کوئی ذاتی کاروبار نہیں، تے چھڈنا اونے کسے دا وی نہیں۔
  11. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    جس ملک میں دیہاڑی دار مزدور کو ماہانہ 15000 ملتے ہوں، وہ بھی اسی صورت میں کہ جب پوری 30 دیہاڑیاں لگ جائیں۔ ایسے میں ایک عام صارف نے اپنے گھر کا بجٹ بنایا ہے، اسے اس وزیراعظم کے گھر بھیجو جس کا خرچہ اس کے دوست چلاتے ہیں، اس وزیر اعظم کی صرف 15000 روپے ماہوار کر دو، اپنے بل یہ خود ادا کرے، اس کے...
  12. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    طالع آزما قوتوں کی شکست پر چاہے وہ وقتی ہی کیوں نہ ہومجھے کیا کسی بھی ذی ہوش انسان کو تو خوشی ہی ہونی چاہیے، کیا کوئی غریب نیچے گرے اور میں اس پر ہنسنا شروع کر دوں ایسی بات ہے تو پھر مجھ سے برا انسان کوئی نہ ہوا ناں۔ لیکن جب ان کو جیمز میٹس جیسے لوگوں کے سامنے ہاتھ باندھے، گردن جھکائے دیکھتا...
  13. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    میں ویسے ہی اسے شیخ چلی نہیں کہتا، پتا نہیں کون سا سستا نشہ کرتا ہے؟
  14. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    میں نے کب کہا تھا کہ نوازشریف درست تھا؟ کبھی نہیں میں نے کب کہا تھا کہ آصف زراداری درست تھا؟ کبھی نہیں میں نے کب کہا تھا کہ عمران خان درست تھا؟ کبھی نہیں میں الحمدللہ کبھی شخصیات کے پیچھے نہیں بھاگتا۔
  15. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    تم ابھی تک یہ بات نہیں سمجھ سکے کہ کسی طبقے کا ماورائے آئین ہونا اسلامی، اخلاقی اور قانونی لحاظ سے غلط ہے۔ جس دن یہ سمجھ جاؤ گے، شخصیات کی پوجا بند کر دو گے۔ فی الحال تم شخصیات کے بتوں کی پوجا کر سکتے ہو۔ جاہلوں کی کمی تو نہیں ایک چھوڑو دس نکل آتے ہین،
  16. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    بھٹو نے اپنا مقدمہ سیاسی طور پر لڑا، ہار گیا، سیاسی میدان کا آج تک ہیرو ہے۔ اس کا مقدمہ سننے والے ججز بھی بعد میں مانے کی غلط فیصلہ تھا۔ ایک مقدمے میں نوازشریف کو بھی سزا ہوئ تھی، منت ترلہ کیا باہر بھاگا، موقع دیکھ کر واپس آیا، اپنی حکومت میں دوبارہ مقدمے چلا کر نوازشریف بھی بری ہو گیا تھا۔...
  17. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    مقدمہ میں نے تو قائم نہیں کیا، نوازشریف دور کا مقدمہ ہے، اور یہ بھی کھلی حقیقت ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی پروردہ پارٹیاں ان کو بچانے کے کھیل کھیلتی ریتی ہیں، ایک طرف مقدمہ بنا دیا اپنی پارٹی اور عوام کو خوش کر دیا، دوسری طرف مقدمے میں پتلی گلی ڈال دی کہ وہ بھی بچ جائے میں بھی بچ جاؤں۔ دھندہ کرنے والے...
  18. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    قانون کی بات کیا کرو، افراد غلط ہو سکتے ہیں لیکن قانون نہیں، قانون جو اکثریت یعنی عوام کے لیے بنایا جائے وہی اصل قانون ہوتا ہے اور جسے گن پوائنٹ پر منوایا جائے اور جس کا فائدہ چند افراد یا ایک گروہ کے لیے ہو وہ ٹوپک زم قانون ہوا کرتا ہے۔ قانونی بات میں سیاست گھسیڑنا ہی تمہارا کام رہ گیاہے، کوئی...
  19. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    "اس ملک میں منہ بند کرنے کے 10000 طریقے ہیں"۔ ایم کیو ایم کو منانے کے لیے وزراء کی فوج بھیج دی جاتی ہے کیوں؟ اس لیے کہ حکومت بچانی ہے، لیکن عوام کے سب سے بڑے مسئلے مہنگائی پر آواز اٹھانے پر ایم ڈی یوٹیلیٹی سٹور عمر لودھی اپنی سٹور انتظامیہ کو بڑے ذومعنی الفاظ میں مہنگائی کے خلاف آواز بلند کرنے...
  20. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    ملکی حالات کس ڈگر کو جا رہے ہیں کہ عوام تو عوام اب سرکاری افسر تک سٹریس لیول بڑھنے پر خودکشیاں کر رہے ہیں، آج پرنسپل پولیس ٹریننگ سکول روات ابرار حسین نیکوکارا نے خودکشی کر لی۔ نیکوکارا ایس ایس پی رینک کے پولیس آفیسر تھے۔ پولیس کے مطابق ابرار حسین نیکوکارہ نے ٹریننگ سنٹر کے کمرے میں خودکشی...
Top