نتائج تلاش

  1. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    ثنا بُچہ نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی میٹھی میٹھی کلاس لے لی۔ ڈی جی نے بھی جوابی کاروائی کر دی۔ ڈی جی بھی اپنی ویلیو مزید لو کری جا ریا وا
  2. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    آج سینیٹ میں اپوزیشن ارکان کے خلاف حکومتی میڈیا کریک ڈاؤن کی نئی مثال رقم کی گئی، ن لیگ کے جاوید عباسی نے سینٹ میں پی ٹی ائی والوں کی معیشت کش پالیسیوں کے خلاف چند باتیں ہی کی تھیں کہ نہ صرف ان کا مائیک بلکہ تصویر بھی سکرین سے ہٹوا دی گئی۔
  3. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    ٹوپک زما قانون دے ملک کی سب سے بڑی عدالت کا چیف جسٹس ایک خصوصی عدالت بنائے تو اس کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی، یاد رہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان ریاست کا تیسرا بڑا عہدہ ہے جبکہ ایک ریٹائرڈ جنرل جو ملک کا ملازم ہے لیکن چونکہ اس کے پاس مسلح فوج ہے اس نے اپنے زبردستی کے اقتدار میں آئین توڑا مگر...
  4. زیرک

    ٭نماز پڑھ کے بھی جو لوگ خدا کے نہ ہوئے٭ تجھے وہ لوگ، ہمارے دکھائی دیتے ہیں؟٭٭٭ اسد منٹو

    ٭نماز پڑھ کے بھی جو لوگ خدا کے نہ ہوئے٭ تجھے وہ لوگ، ہمارے دکھائی دیتے ہیں؟٭٭٭ اسد منٹو
  5. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    کسان دوست حکومت؟ وزراء کا عوامی سواگت شروع
  6. زیرک

    سیاسی شطرنجی کھیل میں تازہ ترین چالیں، کیا پانسہ پلٹنے کو ہے؟

    سیاسی شطرنجی کھیل میں تازہ ترین چالیں، کیا پانسہ پلٹنے کو ہے؟ سیاسی موسم میں تازہ ترین تبدیلی کے بعد ن لیگ اب اپنی تھاں پہنچ گئی ہے لہٰذا اب ن لیگی لیڈرشپ اسٹیبلشمنٹ پر نقطہ چینی نہیں کیا کرے گی بلکہ ان کا نشانہ تبدیلی سرکار ہوا کرے گی۔ آپ دیکھیں گے کہ آئندہ چند روز میں ن لیگ کی پاکستان اور...
  7. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    قارئین BISP کے 8 لاکھ سے زائد امداد لینے والے غیر مستحق نکلے، ان میں سے 2543 تو گریڈ 17 تا گریڈ 22 کے افسران اور ان کے اہل خانہ تھے، ان میں سے ہر فرد کو چھ ہزار روپے ملا کرتے تھے، اس طرح موجودہ حکومت نے کل ملا کر 10 تا 16 ارب روپے بچائے ہوں گے، چلو مان لیا کہ غیر حقدار افراد کے خلاف یہ اچھا...
  8. زیرک

    ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کابینہ سے علیحدگی کا اعلان

    ایک یوتھیا دوست کہنے لگا "یار بس کر دے، کیوں ٹینشن دے رہا ہے"، میں نے کہا "ٹیشن تو تمہارا لیڈر اور تم خود اپنے آپ کو دے رہے ہو، وہ تو سیاسی بندہ ہے اس نےتو سیاسی گگلی مارنی ہی ہے، تم کیوں خواہ مخواہ ایک جھوٹے کے جھوٹوں کا طومار اٹھائے پھرتے ہو؟ بِزت بھی ہوتے ہو، لو اب رج کے ٹینشن لو"۔ 1: کروڑ...
  9. زیرک

    ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کابینہ سے علیحدگی کا اعلان

    قارئین پاکستانی سیاست میں روٹھے پھپھڑ پھوپھیاں منانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ 1: ایم کیو ایم 2: جی ڈی اے 3: بی این پی مینگل پھپھڑ پھپھیاں ویسے نہیں مانیں گے، اربوں کا بجٹ مانگیں گے، ان حامیوں کا پیٹ بھرتے حکومت نے ڈرنا نہیں غریبو آپ کے لیے ان کے پاس چار آنہ نہیں
  10. زیرک

    ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کابینہ سے علیحدگی کا اعلان

    جہانگیر ترین طیارہ سٹارٹ کرو، اور ان کو مناؤ ورنہ ہم تو گئے، پاکستانیو! چینی سٹاک کر لو، یہ حکومت اگر بچ گئی تو چینی کی قیمت مزید بڑھنے کا قوی امکان ہے کیونکہ جو لگائے گا کیا کمائے گا نہیں؟ ماحول کچھ ٹینشن والا نہیں بننے لگا؟
  11. زیرک

    ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کابینہ سے علیحدگی کا اعلان

    ایم کیو ایم کے بعد جی ڈی اے بھی حکومت سے ناراض، اب کیا ہو گا؟ ایم کیو ایم کے بعد جی ڈی اے بھی حکومت سے نالاں | NowNews.pk | 24/7 News Network
  12. زیرک

    ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کابینہ سے علیحدگی کا اعلان

    سوچو جی ڈی اے بھی اس بھیڑ چال میں آ گئی تو پھر کون روئے گا؟ تبدیلی کا عمل شروع ہو گیا ہے، یہ عمارت کب گرے گی، تھوڑا انتظار کیجیئے۔
  13. زیرک

    ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کابینہ سے علیحدگی کا اعلان

    ایم کیو ایم اور بی این پی کے الئےی میٹم کے بعد دیکھیں حالات کو اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے؟ ایم کیو ایم کی علیحدگی کے بعد قومی اسمبلی میں ایک ممکنہ پوزیشن کا جائزہ۔ ایم کیو ایم پاکستان حکومت سے الگ ہوئی تو قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن کیا ہو گی؟خالد مقبول صدیقی کے اعلان نے حکومتی وزیروں کی نیندیں اڑا...
  14. زیرک

    ٭ایم کیو ایم اور بی این پی نے سیاسی شطرنج کی نئی گیم میں اپنی چالیں شو کر دی ہیں، سیاست میں چال...

    ٭ایم کیو ایم اور بی این پی نے سیاسی شطرنج کی نئی گیم میں اپنی چالیں شو کر دی ہیں، سیاست میں چال چلنا ہی جیت کی طرف پہلا قدم ہوا کرتا ہے۔
  15. زیرک

    ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کابینہ سے علیحدگی کا اعلان

    گوئٹے نے کہا تھا کہ؛ “Daring ideas are like chessmen moved forward. They may be beaten, but they may start a winning game.” دونوں لنکس میں بیانات کو غور سے پڑھیں آپ کو پتا چل جائے گا کہ کون صاف بات کر رہا ہے اور کون کس کو تسلیاں دے رہا ہے؟ اسد عمر کا کہنا ہے کہ "خالد مقبول صدیقی حکومت سے الگ...
  16. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اوئے انج روؤ جیویں پی ٹی آئی نوں ووٹ پان آلے رو رہے نے
  17. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ورلڈ بنک نے بھرے بازار میں وزیراعظم کا جھوٹ بے نقاب کر دیا Govt supprters spreading lies about economic growth in Pakistan. World Bank revises Pakistan's growth projections downward - Newspaper - DAWN.COM ساڈے ملک دا نام مٹاون لئی ساڈے ملک تے قرضے چڑھاون لئی ساڈا خان اے بے ایمان اے کوڑاں دا...
  18. زیرک

    عمران خان صاحب مان لیں کہ آپ فیل ہو چکے ہیں

    عمران خان صاحب مان لیں کہ آپ فیل ہو چکے ہیں ایم کیو ایم نے چائے کی پیالی میں طوفان مچا دیا ہے، ترمیمی بل کے بعد خلاؤں میں محوِ پرواز خود کو سیاسی ہنی مون پارٹ ٹو کے لیے تیار کرنے والی حکومت کے پاؤں اس وقت واپس زمین پر آن لگے جب ایم کیوایم کے خالد مقبول صدیقی نے وزارت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا،...
  19. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    تجزیوں کا موازنہ کرنا چھوڑو، ملکی دفاع کی تیاری کرو، جو ہوّا دکھا کر قانون میں تبدیلی کروا کر جو کچھ حاصل کیا ہے اب اس پر پورا اتر کر دکھاؤ۔ حقیقت یہی ہے کہ پاکستان ایک ہفتے پر مبنی جنگ نہیں لڑ سکتا، کیونکہ؛ ایک ہفتے کی ضرورت کو پورا کرنے کا ایمونیشن نہیں 5 دن کی ضرورت کو پورا کرنے کا تیل نہیں...
  20. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    میں نے نہ کبھی نوازشریف کی حمایت کی ہے نہ آصف زرداری کی، سبھی ایک تھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔ ایک سب انسپکٹر کی قیادت میں چھاپا پڑا تھا تو تمہارا مہاتما خان لکڑی کی سیڑھی لگا کر دیوار پھاند کر بھاگا تھا۔
Top