نتائج تلاش

  1. زیرک

    آج کی تصویر

    وزیر اعظم کی کہی باتیں کسی سپیچ ایکسپرٹ سے چیک کروا لو، کیا اس کی زبان اس کا ساتھ دیتی نظر آتی ہے؟ آواز میں لڑکھڑاہٹ، بودے دلائل سے یہ حقیقت نہیں چھپ سکتی کہ خود ہی روپے کے قدر گرائی اور اب اس کو خسارے کی وجہ قرار دے کر عوام کو الو بنا کر ہمدردی سمیٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ خود کردہ را...
  2. زیرک

    یہ کرسی ہے جنازہ تو نہیں، اتر کیوں نہیں جاتے

    یہ کرسی ہے جنازہ تو نہیں، اتر کیوں نہیں جاتے بقول مشتاق احمد یوسفی "پاکستان میں عوام الناس سے مراد وہ عوام ہیں جن کا ناس مار دیا گیا ہے"۔ میں اس میں تھوڑا سا اضافہ کر دوں کہ جن کا سب نالائق حکومتوں نے مل کر ناس مارا ہوتا ہے انہی بے چاروں کو عوام الناس کہتے ہیں۔ آج کل اس کی حالت دیکھیں تو پتا...
  3. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    مدھیا پردیش(بھارت) میں انڈین ایئر فورس کے ونگ کمانڈر کلدیپ باگھیلا کو اپنے دوست چندریش کمار شُکلا کو میڈیکل یونیورسٹی کا وائس چانسلر تعینات کروانے کے لیے وزیر داخلہ امیت شاہ بن کر گورنر کو فون کرنا بھاری پڑ گیا ہے، موصوف کو امیت شاہ بننے کے شوق میں دھر لیا گیا ہے۔ عجیب بات ہے کہ پاکستان میں ایک...
  4. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    نئے بھارتی آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے نے جنگ کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ "پارلیمان نے حکم دیا تو پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کو حاصل کرنے کے لیے کارروائی کریں گے۔ بھارتی پارلیمان پورے کشمیر کو اپنا حصہ قرار دیتی ہے، پارلیمانی قرارداد ہے کہ پانچ اگست سے قبل والا پورا جموں اور کشمیر ہمارا حصہ...
  5. زیرک

    سیاسی شطرنج کا کھیل اور ترپ کی چالوں کو دور

    باتیں کروڑوں کی اور دکان پکوڑوں کی پھڑیل بندہ شادی سے پہلے بڑی بڑی بڑھکیں مار رہا ہوتا ہے کہ "یہ کر دوں گا وہ کر دوں گا"، جب شادی ہو جاتی تو آٹے دال کا بھاؤ پتا چلتا ہے، پھر وہ ناران کاغان کے موسم کی طرح ٹھنڈا ٹھار ہو جاتا ہے۔ یہی حال عمران خان کا ہے، جس سے ایک شادی نہ نبھی نہ دوسری نبھی،نہ ایک...
  6. زیرک

    سیاسی شطرنج کا کھیل اور ترپ کی چالوں کو دور

    یہ تو ہر کسی کا حق ہے کہ وہ جمہوری طریقے سے ووٹ آف کانفیڈینس یا اعتمادکا ووٹ یا عدم اعتماد کا طریقہ استعمال کر سکتا ہے، رج کےٹینشن لو میری جان،کانٹوں بھرے اقتدار کے کھیل میں مزے والی بات نہیں ملے گی۔
  7. زیرک

    آج کی تصویر

    پی ٹی آئی کا بیانیہ ایسا بدلا کہ گرگٹ بھی شرمندہ ہو گیا ہے۔ وہ مہاتما جو کہتے نہیں تھکتے تھے کہ "غریبوں کو ایک کروڑ نوکریاں یعنی روزگار دیں گے، خوشحال کریں گے، ان کو گھر دیں گے"۔ اب وہ یہاں تک آ گئے ہیں کہ "سکون صرف قبر میں ہے"۔ اس پر عمل کرنے کے لیے انہوں نے مستحق افراد کو کفن فری مہیا کرنے...
  8. زیرک

    آج کی تصویر

    اگر یہ تصویر سچ کہہ رہی ہے تو حکومت کا جو یہ دعویٰ کہ 89 ادویات کی قیمتوں میں ٪15 کمی کر دی ہے جھوٹ ہے کیونکہ تصویر میں ایک ہی کمپنی نے ایک ہی دوا دوبارہ پیکنگ کر کے اس کی قیمتوں میں 10 روپے اضافہ کر دیا ہے۔
  9. زیرک

    آج کی تصویر

    عمران خان سرکاری خرچے سے ذاتی تشہیر پر، شرم آتی ہے یا نہیں؟ عقل بٹ رہی تھی تو سونا نہیں تھا اب یہ خود حکمران ہے، اسی نے ادارے ٹھیک کرنے ہیں، اب کر کے دکھائے ناں؟ یہ بل پروف ہے کہ حکومتی اداروں، سرمایہ کاروں، کارخانے داروں اور بجلی چوروں کے بلز بھی غریب ادا کر رہا ہے۔
  10. زیرک

    آج کی تصویر

    جھنگ میں ایک بجلی صارف کے گھر کا بل ملاحظہ کیجیئے، صارف کو بغیر کوئی یونٹ استعمال کیے 1145 روپے کا بل تھما دیا گیا۔ سنا ہے جنوری 2020 وزیراعظم ہاؤس کا بجلی کا بل پندرہ لاکھ روپے آیا ہے، وزیراعظم ہاؤس میں لگتا ہے کوئی غریب رہ رہا ہے جس کا بل بیچارہ یہ صارف ادا کر رہاہے حالانکہ اس نے ایک یونٹ...
  11. زیرک

    آج کی تصویر

    سکون قبر میں ملے گا مفت کفن حاصل کریں پی ٹی آئی گوجرانوالہ
  12. زیرک

    سیاسی شطرنج کا کھیل اور ترپ کی چالوں کو دور

    سیاسی شطرنج کا کھیل اور ترپ کی چالوں کو دور اس وقت ملک میں دو بڑی پارٹیوں اور ان کے کارکنوں میں اضطراب کی کیفیت ہے، پی ٹی آئی جس رفتار سے منصوبوں کے افتتاح میں جٹی ہوئی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کی عددی اکثریت کافی کم ہے اور مہنگائی کی وجہ سے کچھ لوگ جو اس سوچ کے ساتھ پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے...
  13. زیرک

    راشن کارڈ ایک قدرے بہتر کوشش

    نظر آیا مگر مذمت پھر بھی نہیں کی، یعنی تم بھی اندر سے پٹواری نکلے، جا اوئے تیرا بھلا ہوئے
  14. زیرک

    ٭٭برہم بس اس خطا پہ امیرانِ شہر ہیں ٭٭ ان جوہڑوں کو میں نے سمندر نہیں کہا ٭٭٭ احمد فراز

    ٭٭برہم بس اس خطا پہ امیرانِ شہر ہیں ٭٭ ان جوہڑوں کو میں نے سمندر نہیں کہا ٭٭٭ احمد فراز
  15. زیرک

    ملک کی فنانشل منیجمنٹ میں سب اچھا نہیں ہے

    میں اسحاق ڈار کا دفاع نہیں کر رہا، دونوں قرضوں کا موازنہ کر رہا تھاکہ کس کی طرح سود زیادہ تھی۔ حکومت کو کس نے کہا تھا کہ اپنی شرحِ سود زیادہ رکھے؟ اور کس نے کہا تھا کہ زیادہ شرح سود پہ قرض لے؟ اسی کو تو اکنامک منیجمنٹ کہتے ہیں جو اس حکومت میں نہیں۔ مجھے بیرون ملک کا کوئی انویسٹر بتا تو جو روپے...
  16. زیرک

    راشن کارڈ ایک قدرے بہتر کوشش

    تو مذمت کرتے ناں؟ یا دل، زبان اور دماغ نے ساتھ نہیں دیا؟ویسے بڑی ہمت چاہیے اس کام کے لیے، لیکن شخصیت کا بت پوجنے والوں میں ہمت ٹانک کی کمی ہوتی ہے۔
  17. زیرک

    راشن کارڈ ایک قدرے بہتر کوشش

    امیروں، کاروباری دوستوں کے لیے مراعات اورپیسا کہاں سے آتا ہے؟ کیا اس وقت یہ خسارہ نظر نہیں آتا، سب کے ساتھ ایک جیسا برتاؤ ہو گا تو نقاد کی زبان بھی بند ہو جائے گی لیکن اگر ایسا نہیں ہوتا جیسا کہ اب بھی ہو رہا ہے تو یہ سب سننا پڑے گا،شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بنتے وقت بھونڈی توجیحات مت تراشا کرو۔
  18. زیرک

    ملک کی فنانشل منیجمنٹ میں سب اچھا نہیں ہے

    ملک کی فنانشل منیجمنٹ میں سب اچھا نہیں ہے سابق وزیر خزانہ زبیر خان جو کہ خود بھی ایک ماہر اکانومسٹ ہیں نے انکشاف کیا ہے (اس بات کا ذکر رؤف کلاسرا نے اپنے کالم "دو لگاؤ، تیرہ ملے گا۔۔ نئی واردات" میں بھی کیا ہے) کہ "کچھ امریکی فنانشل کمپنیوں نے 1 ارب ڈالر سے زائد پاکستان میں انویسٹ کیے ہیں، جس پر...
  19. زیرک

    ٭٭شیخ جی چوری چھپے کل رات میخانے گئے ٭٭ اس قدر چہرہ تھا نورانی کہ پہچانے گئے٭٭ سید نصیرالدین نصیر

    ٭٭شیخ جی چوری چھپے کل رات میخانے گئے ٭٭ اس قدر چہرہ تھا نورانی کہ پہچانے گئے٭٭ سید نصیرالدین نصیر
  20. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    شیخ جی چوری چھپے کل رات میخانے گئے اس قدر چہرہ تھا نورانی کہ پہچانے گئے سید نصیرالدین نصیر
Top