نتائج تلاش

  1. زیرک

    باقی جنرل ناااہل نہیں ہیں، قانون کو موم کی ناک بنایا جائے گا تو کل اس کا بڑا نقصان اٹھانا پڑ...

    باقی جنرل ناااہل نہیں ہیں، قانون کو موم کی ناک بنایا جائے گا تو کل اس کا بڑا نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے، لیکن یہ بات تم جیسے بچگانہ ذہن میں نہیں سما سکتی۔ ادارے اور اصول اہم ہوتے ہیں، شخصیات نہیں۔
  2. زیرک

    ٭ایران سے ا جنرل ادھار مانگ کر اگلا آرمی چیف لگانے کا اہتمام کریں شاید جنرل باجوہ کے بعد کا کوئی...

    ٭ایران سے ا جنرل ادھار مانگ کر اگلا آرمی چیف لگانے کا اہتمام کریں شاید جنرل باجوہ کے بعد کا کوئی جنرل امریکی پلان کا حصہ نہیں ہے۔
  3. زیرک

    ٭دنیا میں کامیاب ترین جوڑا صرف جرابوں کا ہے، خاص کر سردی میں ایک کے بغیر دوسرا کسی کام کا نہیں رہتا۔

    ٭دنیا میں کامیاب ترین جوڑا صرف جرابوں کا ہے، خاص کر سردی میں ایک کے بغیر دوسرا کسی کام کا نہیں رہتا۔
  4. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    بلندی جن کی خواہش تھی چٹائی پر اتر آئے لگائی تاج کو ٹھوکر، گدائی پر اتر آئے جو دیکھا ماں کو تنہائی میں سوکھی روٹیاں کھاتے تو بچے پھینک کر بستہ، کمائی پر اتر آئے
  5. زیرک

    ٭اسی کی کوکھ سے مجرم نکل کے آتے ہیں٭٭ شمار کیجیئے غربت کو بھی گناہوں میں

    ٭اسی کی کوکھ سے مجرم نکل کے آتے ہیں٭٭ شمار کیجیئے غربت کو بھی گناہوں میں
  6. زیرک

    مجھے ذاتی پیغام مل چکا ہے، میں قدغن والے ماحول میں رہ ہی نہیں سکتا، اس لیے اب یہاں رہنا فضول ہے۔

    مجھے ذاتی پیغام مل چکا ہے، میں قدغن والے ماحول میں رہ ہی نہیں سکتا، اس لیے اب یہاں رہنا فضول ہے۔
  7. زیرک

    احباب ٹیگ مت کریں کیونکہ جواب میں نے کچھ بے لاگ لکھ ڈالا تو انتظامیہ فوراً قواعد و ضوابط اٹھا لے...

    احباب ٹیگ مت کریں کیونکہ جواب میں نے کچھ بے لاگ لکھ ڈالا تو انتظامیہ فوراً قواعد و ضوابط اٹھا لے گی، اس لیےمیری پرانی پوسٹس پر جواب مت دیں
  8. زیرک

    عمران، نواز، زرداری یونائیٹڈ بوٹ لکرز انکارپوریٹڈ

    عمران، نواز، زرداری یونائیٹڈ بوٹ لکرز انکارپوریٹڈ
  9. زیرک

    ٭عمران حکومت نے بوٹ لیٹس عرف قدم بوسی کا ورلڈ کپ جیت لیا۔جب تک جنرل باجوہ رہے گا قدم چومتے رہو...

    ٭عمران حکومت نے بوٹ لیٹس عرف قدم بوسی کا ورلڈ کپ جیت لیا۔جب تک جنرل باجوہ رہے گا قدم چومتے رہو اور حکومت چلاتے رہو۔
  10. زیرک

    چلو جاسم میاں تمہاری جان بخشی ہو گئی، انتظامیہ ہمیں سیاسیات بھگارنے سے منع کر رہی ہے، پھر ملیں...

    چلو جاسم میاں تمہاری جان بخشی ہو گئی، انتظامیہ ہمیں سیاسیات بھگارنے سے منع کر رہی ہے، پھر ملیں گے کسی اور جگہ۔
  11. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چلیں جی انتظامیہ پہنچ گئی، تنبیہ کے لیے ہم تماشا بند کر دیتے ہیں، شکریہ، آئندہ یہ کام ٹوئٹر پر کر لیں گے۔
  12. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپ کو لڑی کا خیال ہے، کسی کو صرف اپنے لیڈر کا ہے کسی کو کسی اور مہاتما کا، افسوس کسی کو ملک کا خیال نہیں، حیرت ہے۔
  13. زیرک

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    مجھے تمہاری سوچ پر افسوس ہوتا ہے کہ پاکستان کی بجائے شخصیات کی سوچتے ہو۔ یہ سبھی تو سرکاری نرسری کی پیداوار ہیں، کیوں نہیں مان لیتے کہ آدھا عرصہ خود ناکام رہے آدھا عرصہ ان کے لائے جانے والے ناکام رہے، یعنی مکمل ناکامی۔
  14. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میری طرف سے چاہے نواز شریف ہو یا زرداری کا کھلاڑ$ی نام کا مداری سب کو سو چھتر مارو، کیونکہ میں نے قائد نام کا کوئی بت نہیں پالا ہوا، الحمدللہ غیر جانبدار ہوں اسی لیے کبھی شرمندگی نہیں اٹھانا پڑی، مشکل تو تم جیسو کو ہوتی ہے کہ جن کے بت پوجتے رہتے ہو ان کے بت ٹوٹتے دیکھ کر شرمندہ ہوتے ہو تو افسوس...
  15. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دفاعی اداروں کےنامعلوم افراد چیف جسٹس اور نظریۂ ضرورت آج کی خبر تھی کہ کرنل(ر) انعام الرحیم جن کو لاپتہ افرادکی تلاش پرکی گئی درخواست کی سپریم کورٹ میں پیروی کرنے کی جسارت پر 'نامعلوم افراد' نے اغواء کیا ہوا تھا۔ آج لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں وزارت دفاع کے نمائندے نے بالآخر عدالت میں آ کر...
  16. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیا ایک بار پھر کسی نے وزیراعظم کو شیلٹر ہومز کے دورے پر ٭ بنا دیا؟ حکومتی کھٹمل اس پر ٭٭٭ سکتے ہیں
  17. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پی آئی اے دعوے بہتری کے اشاریے تنزلی ہے چلیں ہم تھوڑی دیر کے لیے یہ فرض کر لیتے ہیں کہ پی پی پی اور ن لیگ چور تھے نا اہل تھے، جب چور اور ڈاکو ملک چلا رہے تھے تو PIA کا خسارہ 45-40 ارب روپے سالانہ ہوا کرتا تھا جس پر باجوہ ڈاکٹرائن شدید پریشان تھی اور پھر محکمہ زراعت کی نرسری کے توسط سے ملک پر...
  18. زیرک

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    شرفاء کیسز کی معافی، اگلی حکومت ملنے کے وعدے جس میں تبدیلی بذریعہ اسمبلی لانے کی گنجائش کا وعدہ کیا گیا ہے، کیونکہ سلیکٹرز اب بڑبولے خان کی کارکردگی سے مایوس ہو چلے ہیں۔
  19. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اقتدار کے کتے مسلم حکمران اور مسلم دنیا کی تباہی مسلم دنیا کے زوال کے اسباب ڈھونڈنے کی کوشش کریں تو یہ حقیقت ہمارا منہ چڑانے لگتی ہے کہ دشمن ہمارے اپنے مسلمان حکمران ہی ہیں جو اپنے اقتدار کو دوام دینے کے لیے مسلمان ممالک میں عوام کا کشت و خون بھی برداشت کر لیتے ہیں،ہمیں غیر مسلم طاقتوں نے تو...
  20. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کسی کی ٹویٹ پوسٹ کر کے، رو لفافہ رو کسے کہا جا رہا ہے؟ ذرا کھل کر آؤ۔
Top