:start:
ایک حقیقت ایک افسانہ
کام ختم،دن گزرا،فراغت ہوئی تورات ہوچکی تھی،کھانا، عشاء کی نماز کے بعد جسم میں تھکن،دماغ خالی خالی اور آنکھیں نیند سے بوجھل تھیں، نرم گداز بستر پر لیٹتے ہی تکیہ کے نیچے سے اسمارٹ فون نکالا،اخبارات کی شہ سرخیاں دیکھیں،سوشل میڈیا اور وٹس ایپ پر پیغامات تھے، انہیں...