نتائج تلاش

  1. صبیح

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    قیصرانی صاحب !آئی فون 7کے بالمقابل یہ نام سامنے آرہاہے ، اور جیساکہ افواہیں گردش کررہی ہیں اگلے سال ایپل فون کا دسواں سال ہے تو اس کی خوشی میں برائے راست ’’ایس ‘‘کو اسکپ کرتے ہوئے میجر ڈیزائن کیساتھ ایپل آئی فون ’’8‘‘ریلیز ہوگا،تو اس لحاظ سے بھی موجودہ سال میں نوٹ 7 اور پھرآئندہ سال نوٹ 8 سے...
  2. صبیح

    ون پلس تھری

    زبردست اور معلوماتی آپ بیتی بیان کی ہے ،اگرمیں آپ کی جگہ پر ہوتاتو مجھے فون اور ری فنڈ دونوں نہ ملتے :ڈ کیونکہ میں آرڈر کرکے بے فکر ہوجاتا:ڈ ۔ ون پلس ون ابتدائی ریلیز سے خاصا پرکشش ہے ،اس کے اندر سنائجن موڈ انسٹالڈ ہے(موجودہ ماڈلز کاعلم نہیں )،میں نے اپنے سابقہ ایچ ٹی سی ماڈل کو روٹ کرکے سنائجن...
  3. صبیح

    ایک آئی فون

    عارف کریم صاحب!ایپل فون نے تو آپ کو تنگ نہیں کیالیکن مسٹر فاتح صاحب نے توکوئی کسر نہیں چھوڑی:biggrin:مجھے یاد ہے وہ تھریڈ،ویسے ایک محاورہ ہے کہ ’’جس گھر میں بیری ہوگی اس گھر میں پتھر تو آئیں گے‘‘:mrgreen:۔
  4. صبیح

    ایک آئی فون

    میں ایپل فون کا بھی فین ہوں اور انڈروئیڈ کا بھی،اور سکیورٹی بلیک بیری کی عمدہ ہے،۔ اور لوگ کواڈ کورز،اوکٹا کورزکا مقابلہ ایپل ڈوئل کورزسے کرتے ہیں پھر بھی ایپل کو بہتر پاتے ہیں جو کہ ہارڈوئیرز کے لحاظ سے کوئی مقابلہ نہیں۔ میرے پاس دونوں ہیں لیکن زیادہ آسانی انڈروئیڈ میں فیل کرتاہوں،میرے پاس...
  5. صبیح

    ایک آئی فون

    اس وقت کوئی بھی فون اچھا نہیں ہے ، سب کمپنیاں پیسے کمارہے ہیں۔بالخصوص ایپل پیسہ کمارہاہے ،اس کے سافٹوئیر کا بگ اس کی زیادہ قیمت اور کم ہارڈوئیرز ہیں ، دوسرابگ اس میں بیک بٹن نہیں ہے،تیسرا بگ ۔۔۔ ایپس سٹور میں ہر بار پاسورڈ کی ضرورت پڑے گی اور پاسورڈ سیو کا بھی آپشن نہیں،چوتھا بگ جب نئی ایپ...
  6. صبیح

    آئی فون 7 میں وائرلیس چارجنگ کے فیچر کا امکان!

    ہائی اینڈ انڈروئیڈاور آئی فون لیٹسٹ ماڈل کے ریٹس تقریباً برابرہیں،میں نے آپ کی ساری پوسٹس آئی فون کے حوالے سے پڑھی ہیں ،۔ آپ کے سامنے چند پوائنٹس رکھناچاہتاہوں۔ جتنی قیمت کا میں نےہائی اینڈ انڈروئیڈ فون لیاتھا، آئی فون سکس ۱۶ گیگ اسی قیمت پر دستیاب تھا۔لیکن اب۲۰۱۶میں میرے انڈروئیڈفون کی...
Top