تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی
شہلا شمع دان شنگھائی شیر شکر قندی اگلا حرف ص
فہد اشرف
Post #465
اپریل 3، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
حالاتِ حاضرہ کی کہانی، شعروں کی زبانی
خود کو بکھرتے دیکھتے ہیں کچھ کر نہیں پاتے ہیں پھر بھی لوگ خداؤں جیسی باتیں کرتے ہیں افتخار عارف
فہد اشرف
Post #22
اپریل 3، 2020
فورم:
محفل چائے خانہ
اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب
سال ۲۰۱۸ کی ایک تصویر
فہد اشرف
Post #101
اپریل 3، 2020
فورم:
مشاغل
اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب
۳۰ مارچ تھوڑی دیر بعد
فہد اشرف
Post #100
اپریل 3، 2020
فورم:
مشاغل
اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب
۳۰ مارچ
فہد اشرف
Post #99
اپریل 3، 2020
فورم:
مشاغل
کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!
شاید منشی نول کشور نے کلیات میر مطبع نول کشور
فہد اشرف
Post #233
مارچ 28، 2020
فورم:
آج کی خبر
کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!
بلکہ کھلے بندوں گھومیں گے :p
فہد اشرف
Post #3,230
مارچ 28، 2020
فورم:
لطائف
عمران خان صاحب یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور کورونا بھی یاجوج ماجوج کا لشکر لگ رہا ہے :)
فہد اشرف
Post #131
مارچ 28، 2020
فورم:
آج کی خبر
کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔
م حمزہ بھائی بہتر بتا سکتے ہیں۔
فہد اشرف
Post #163
مارچ 27، 2020
فورم:
طب اور صحت
بہت مبارک ہو عرفان سعید بھائی۔
بہت مبارک ہو عرفان سعید بھائی۔
فہد اشرف
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مارچ 26، 2020
مبارکباد
سید ذیشان کے 7000 مراسلے
بہت مبارک ہو۔
فہد اشرف
Post #13
مارچ 26، 2020
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
تعارف
اردو محفل کا نیا رکن
خوش آمدید جناب۔ رضیہ کی جوانی کا محاورہ پہلی بار سنا تو مزید معلومات کے لیے گوگل کا سہارا لیا۔ معلوم ہوتا ہے کہ ریاض میں بہت سخت قسم کا لاک ڈاؤن ہے۔:) سوال گندم اور جواب میں چنے!!!
فہد اشرف
Post #47
مارچ 26، 2020
فورم:
تعارف و انٹرویو
آپ کے پسندیدہ اشعار!
عجیب آشوبِ وضع داری، ہمارے اعصاب پر ہے طاری لبوں پہ ترتیبِ خوش کلامی، دلوں میں تنظیمِ نوحہ خوانی عزم بہزاد
فہد اشرف
Post #9,261
مارچ 14، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
مبارکباد
سید عاطف علی کے 8ہزار مراسلے!
بہت مبارک ہو سید عاطف بھائی۔
فہد اشرف
Post #38
مارچ 13، 2020
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ذہین و فطین محفلین!
اب تو میں ذہین کے معنی بھی جان گیا :p
فہد اشرف
Post #115
مارچ 10، 2020
فورم:
ذکر محفلین
روٹھنا ، منانا
منانے روٹھنے کے کھیل میں ہم بچھڑ جائیں گے یہ سوچا نہیں تھا معراج فیض آبادی
فہد اشرف
Post #8
مارچ 9، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
روٹھنا ، منانا
تجھے مناؤں کہ اپنی انا کی بات سنوں الجھ رہا ہے مرے فیصلوں کا ریشم پھر پروین شاکر
فہد اشرف
Post #7
مارچ 9، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
روٹھنا ، منانا
کہیں ملا تو کسی دن منا ہی لیں گے اسے وہ زود رنج سہی پھر بھی یار اپنا ہے ناصر کاظمی
فہد اشرف
Post #6
مارچ 9، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
روٹھنا ، منانا
تو جانتا نہیں مری چاہت عجیب ہے مجھ کو منا رہا ہے کبھی خود خفا بھی ہو بشیر بدر
فہد اشرف
Post #5
مارچ 9، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
روٹھنا ، منانا
اب میں ہوں اور تجھ کو منانے کی جستجو کچھ بھی نہیں ہے راہ میں پندار بھی نہیں عرفان ستار
فہد اشرف
Post #4
مارچ 9، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top