حل لغات: تختی، مصغر ہے لفظ تخت کا یعنی چھوٹا تخت۔
مطلب: چونکہ شاعر مہاجر ہے اور ہجرت کرنے سے قد گھس کر چھوٹا ہو جاتا ہے اس لیے لیٹنے کے لیے تخت کے بجائے تختی ہی کافی ہوتی ہے۔ اب چونکہ شاعر اس شدید قسم کا مہاجر ہے کہ اس نے تمام عمر ہجرت کر کے ہے گزاری ہے اس لیے اس کا قد ہی عنقا ہو گیا ہے اور اب...