تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظاہر ہے محفل اردو کی ہے تو الفاظ بھی اردو کے ہونے چاہیے۔
فہد اشرف
Post #21,019
اپریل 13، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
والدین سے بھی سنتے ہیں
فہد اشرف
Post #11,225
اپریل 13، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
زبردست۔ دیباچہ کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔ :)
فہد اشرف
Post #3,154
اپریل 13، 2020
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
رنگوں کے انتخاب نے رسوا کیا اِنہیں۔:)
فہد اشرف
Post #3,131
اپریل 12، 2020
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش
جب تک عاطف بھائی عربی والی اصطلاح ڈھونڈ رہے ہیں تب تک تو چل ہی سکتا ہے :)۔
فہد اشرف
Post #204
اپریل 12، 2020
فورم:
مشاغل
غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش
فرقان بھائی anaphora تقریر یا تحریر میں ایک لفظ یا فقرے کے تکرار کو کہتے ہیں۔ اس کی ایک مثال مارٹن لوتھر کنگ کی شہرہ آفاق تقریر I have a dream ہے، اس تقریر میں I have a dream کی تکرار ہی anaphora ہے۔
فہد اشرف
Post #202
اپریل 12، 2020
فورم:
مشاغل
قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین
واہ واہ کیا اچھی غزل ہے عاطف بھائی۔ محبوس ہے پھر بھی یا محبوس ہیں پھر بھی؟
فہد اشرف
Post #11
اپریل 12، 2020
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
نہیں جناب اس میں تو صحرائی صاحب نپے ہیں۔
فہد اشرف
Post #3,093
اپریل 11، 2020
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
جاسم محمد بھائی ایک نئی معطلی نظر سے گزری ہے، لڑائی والی لڑی کا ربط ہے آپ کے پاس؟
فہد اشرف
Post #3,085
اپریل 11، 2020
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
آج کی تصویر
کیا حسین اتفاق ہے آپ کے ہم نام کو بھی یہ بچہ سلطان راہی لگ رہا تھا۔
فہد اشرف
Post #3,971
اپریل 9، 2020
فورم:
تصاویر
غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش
:) اس معاملے میں فرقان بھیا خود کفیل ہیں۔ آپ بھی مبارکباد دے دیں مبارکباد - صد شکر! دس ہزار مراسلات مکمل ہو گئے!
فہد اشرف
Post #145
اپریل 8، 2020
فورم:
مشاغل
مبارکباد
صد شکر! دس ہزار مراسلات مکمل ہو گئے!
بہت مبارک ہو فرقان بھائی۔
فہد اشرف
Post #18
اپریل 8، 2020
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش
اگر سب اپنے آپ کو ووٹ کرنے لگے تو آپ بادشاہ گر بن جائیں گے۔:)
فہد اشرف
Post #104
اپریل 8، 2020
فورم:
مشاغل
اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے
کیلے کا گھر :)
فہد اشرف
Post #67
اپریل 8، 2020
فورم:
مشاغل
اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے
فرقان احمد بھائی اشتہار بازی و کیمپیننگ یہاں ہو رہی ہے۔ آپ پولنگ اسٹیشن پہ کھڑے کیا کر رہے ہیں۔
فہد اشرف
Post #66
اپریل 8، 2020
فورم:
مشاغل
اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے
تھیم تھوڑا اسپیسفک رکھیے تاکہ اگلے مقابلے میں پھول کو بھی تھیم بنایا جا سکے۔
فہد اشرف
Post #65
اپریل 8، 2020
فورم:
مشاغل
غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش
بوجھو تو جانیں :p۔
فہد اشرف
Post #82
اپریل 8، 2020
فورم:
مشاغل
غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش
اس بار تو ہم شہ کے مصاحب ہیں، مخالفین کو دارالمعطلین بھجوا کے چھوڑیں گے۔ :)
فہد اشرف
Post #80
اپریل 8، 2020
فورم:
مشاغل
غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش
ذاتی مکالمے میں تفصیل بتائیں۔
فہد اشرف
Post #68
اپریل 8، 2020
فورم:
مشاغل
غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش
سورج کی فیک آئی ڈیز ہوں گی۔ :)
فہد اشرف
Post #65
اپریل 8، 2020
فورم:
مشاغل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top