گو میں وسیم بادامی صاحب کو بخوبی جانتا ہوں لیکن اک مدت سے انھیں کیا کسی اور کو بھی مہماں نہیں کیا۔
دورِ کرونا میں ٹی وی اتنا دیکھ لیا جو شاید باقی پوری زندگی میں نا دیکھا ہو گا۔ سو کم و بیش پچھلے چھ سے سات ماہ میں دو سے تین بار کسی فٹبال یا کرکٹ میچ کے لیے کچھ دیر ٹی وی آن کیا ہو تو ہو ورنہ...