نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    اللہ دا ناء جے، سپورٹس دی لڑی اچ کوئی لچ نہیں تلنا۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    ہاہاہاہاہاہاہا۔ مثال ٹھیک ہو گئی۔:)
  3. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    میرا خیال ہے نہیں۔ پاکستانیوں کی اکثریت کے پاس کالے رنگ کی نشاندھی کے لیے کوئی اور مشہور specimen نہیں ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    ادارہ جی۔۔۔خفا نا ہوو تے اک گل کرساں۔۔۔۔ ابھی تک آپ کی انڈر ایسٹیمیٹ ماہرانہ رائے سے ہمارا تراہ فل تھرٹل نکلتا رہا ہے۔ اللہ کریسی چنگیاں ٹائپ امید افزاء مراسلے کیتا کرو۔ کجھ انٹ شنٹ ہو بھی گیا تو ہم کون سا روک سکتے ہیں۔ :)
  5. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    ان بنٹوں، بانٹوں، کنچوں یا گولیوں سے کھیلتے بچپن کا ایک بڑا حصہ گزرا۔ گھر میں ان کی موجودگی کا انکشاف ابا جی کے مزاج اور میرے ’پِنڈے‘ پر سخت گراں گزرتا رہا ہے۔ باوجود ہفتے میں ایک آدھ بار ’لتر پولا‘ ہونے کے، میں باز پھر بھی نہیں آتا تھا۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں بارشیں خوب ہونی تو کالونی کے...
  6. عبدالقیوم چوہدری

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    آپ کا اور سید صاحب کا ایک ہی علاقہ ہے ؟
  8. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    کوئی لائیو آن لائین لنک ہے ؟
  9. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    اُسے بھوک نہیں ہو گی۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    وزیر اعظم نے ملک کا سیاسی نقشہ جاری کردیا

    یہ سرکنے کی اصطلاح بھی آپ نے خوب استعمال کی۔ گو شعر نہیں لیکن۔۔۔۔ واہ واہ۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جب کوئی آپ جیسا دنیا داری کا رونا رونے والا معشیت وغیرہ کی دہائی دیتا ہے تو حضرت علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی نظم 'بڈھے بلوچ کی نصیحت' کا ایک شعر یاد آجاتا ہے۔ غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سوویت یونین بھی بہت بڑی طاقت تھا، بے سروسامان افغانیوں نے آٹھ دس سال ایسا نچائے رکھا کہ نئی نسل کو سوویت یونین کا نام بھی نہیں پتا۔ یہی کام امریکیوں کے ساتھ ہو رہا تھا تو عربوں کی منت ترلہ کر کے ٹیبل پر آ گئے۔ سرکار اور محکمہ زراعت والے تھوڑی سی ہمت تو کریں۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    وزیر اعظم نے ملک کا سیاسی نقشہ جاری کردیا

    پہلے مرحلے میں گانا ریلیز کیا گیا ہے۔ امید ہے کہ جلد مختلف سرحدی مقامات پر اونچی آواز میں بھارتی سینا کو زبردستی سنایا جائے گا۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    وزیر اعظم نے ملک کا سیاسی نقشہ جاری کردیا

    یہ نقش کہن ہو چکے جو رہ گئے وہ ہو جائیں گے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سرکار کے یہ سب اقدامات کاسمیٹک ہیں۔ بنیا ایسی زبان تب ہی سمجھتا ہے جب اسکا بازو مروڑ رکھا ہو، ویسے وہ مکمل بدمعاش ہے۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    وزیر اعظم نے ملک کا سیاسی نقشہ جاری کردیا

    اب چنتخب خان سے کہیں کہ پاکستان کا غیر سیاسی نقشہ بھی جاری کرے۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیا ؟ اولین مراسلے میں، میں نے جنگ والا ماحول بنانے کی بات کی تھی،:boxing: لیکن سرکار نے بھنگ والا بنا دیا ہے۔:filmstrip: دو چار گانے اور بنائیں اور بارڈر پر جا کر لگا دیں۔ موجودہ کے پی کا بڑا حصہ راجہ رنجیت سنگھ کے زمانےسے پنجاب کے زیر تسلط تھا اور فاٹا انگریزوں نے قابو کیے رکھا۔ تقسیم...
  18. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بھائی صاحب چنتخب کی میڈیا ٹیم سے ہی ہیں۔ خاتون کو جفت سازوں کی خوب پہچان ہے۔ مبارک ہو۔ :)
  19. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مذید معذرت کہ کالیں چنتخب کرتا رہا ہے، مودی نہیں۔ نو لفٹ کا بورڈ وہاں لگا ہے۔ بارڈر پر ایک دھرنا رکھا دے، 126 دن والا نا سہی کوئی 15، 20 دن والا ہی سہی۔ ویسے آپ کا تعارف کہیں نظر سے نہیں گزرا۔
Top