نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    ایک دن دھرنوں کے ساتھ - باتصویر

    قیصرانی بھائی ذرا ربط بتادیں ۔ مجھے تو عبدالقیوم چوہدری سے ملنے کا اشتیاق بڑھ گیا ۔ کہیں یہ زرقا مفتی بہن کی تحریر تو نہیں چرالی ۔ لکھاری مذکر اور تحریر میں مونث کا صیغہ ۔الٰہی یہ کیا ماجرا ہے ۔
  2. سید زبیر

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    بات محترم ایچ اے خان کی درست ہے ۔مگر یہ اعتراض کون کرے ۔ وہیں سعودیہ میں کوئی ان کا مخالف پیدا ہوگا تو بولے گا ۔ اتنی جرات اور حق گوئی اگر اس دور کے مسلمانوں میں ہوتی تو ہمیں تحریک کی ضرورت ہی نہ پیش آتی ۔ ذہنی طور پر مکمل غلام قوم بن چکے ہیں ۔ جس کو قائد بنا لیا اسی نے ہمیں لوٹا اور ہم پھر بھی...
  3. سید زبیر

    اقتباسات بھوک اور بھکاری!

    افسانہ نگار کا افسانہ بک گیا مگر بھکاری بھوکا ہی رہا ۔ ویسے میرے تجربے میں ایسا آیا ہے کہ رب کریم ہر طبقے میں شامل محنتی ایماندار لوگوں کے کبھی نہ کبھی دن بدل ہی دیتا ۔ا ن کی نسل میں خوشحالی آہی جاتی ہے ۔ مگر بھکاری جو اللہ کے گھر میں بھی جہاں بادشاہ و گدا اللہ سے سوال کرتے ہیں یہ بھکاری وہاں...
  4. سید زبیر

    باپو گاندھی جی کا آشرم - اردو ڈائجسٹ

    سرکار لاجواب شراکت ۔۔ سدا سلامت رہیں
  5. سید زبیر

    قصہ چہار درویش

    انداز تحریر زبردست ہے ۔ بہت ہی عمدہ ۔ کسی نامی گرامی لکھاری کے ادبی شہپارے سے کم نہیں ۔ ادبی نمونہ ہے ہاں ساتھیوں کو شائد نظریات سے اختلاف ہو سکتا ہے اب چوتھے درویش کی کتھا سننی ہے ۔ خوش رہیں
  6. سید زبیر

    قصہ چہار درویش

    لاجواب ، لطف آگیا ۔ اس عاجز پر تقصیر کے پاس سوائے داد و دعا کے کچھ نہیں لہٰذا دونوں پیش خدمت ہیں ۔ سدا سکھی رہیں ۔
  7. سید زبیر

    کوئٹہ: ہزارہ ٹائون میں خودکش دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد پانچ ہوگئی،حملہ آور کا سرمل گیا

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ خدا شہدا کے درجات بلند اور ہمارے حساس اداروں کو اپنا فریضہ ادا کرنے کی توفیق دے اور فسادیوں کو اپنے انجام تک پہنچائے ۔
  8. سید زبیر

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    آج 5 اکتوبر کو کپتان نے سالگرہ منائی جبکہ سالگرہ کا دن 25 نومبر ہے ۔ نہ جانے یہ جھوٹ کیوں بولا
  9. سید زبیر

    آج کی تصویر - 2

    بیٹی اللہ کی رحمت اللہ کریم ہر بیٹی کو سدا سکھی رکھے ۔ کوئی دکھ نہ دکھائے ۔
  10. سید زبیر

    سولہ سال کی الہڑ مٹیار کی سالگرہ

    بے شک جو عالمِ ایجاد میں ہے صاحبِ ایجاد ہر دور میں کرتا ہے طواف اس کا زمانہ
  11. سید زبیر

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    جلوں کے حاضرین سے اندازہ ہوتا ہے کہ دراصل یہ اکیسویں صدی کی خودساختہ سول سوسائٹی یا خود کوعوام سے جدا اشرافیہ اور عوام کو ۔۔۔۔۔۔۔کہلانے والے دو طبقوں کی جنگ ہے جن میں سے ایک مراعات یافتہ اور دوسرا غیر مراعات یافتہ ۔ دونوں طبقے استحصالی ہیں ۔ غریب ، مجبور ، بے کسوں کا لہو چوسنے والے دونوں...
  12. سید زبیر

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    آخر میں چودہ افراد رہ گئے تھے کنٹینر کی چھت پر سونے والا عمران دوسرے ہی دن وہاں سے چلا گیا ۔ اسی لئے یہ اب پورے پاکستان پھریں گے مگر جنہوں نے خان کو ووٹ دیا تھا وہاں نہیں جانا
  13. سید زبیر

    آج کی تصویر - 2

    ہائے ماں ۔ جنت کا مقام تیرے قدموں کے سوا کہیں نہیں ہوسکتا۔ مجھے وہی جنت چاہئیے ۔
  14. سید زبیر

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    بالکل صحیح ایسا ہی ہونا چاہیے ۔ کیا وہ احتجاج کرنے والے ڈنڈوں میں چھے انچ کی میخیں لے کر آئے تھے ؟ کیا وہ احتجاج کرنے والے اپنے ساتھ کرین لے کر آئے تھے جس سے سرکاری عمارت کا گیٹ اکھاڑا جاسکے ؟ پارلیمنٹ میں خیمے وہاں بھی لگے تھے ؟ ٹی وی سٹیشن پر وہاں بھی قبضہ کیا گیا تھا ؟ کیا وہاں بھی...
  15. سید زبیر

    آج کی تصویر - 2

    بانو قدسیہ کا ایک جملہ کہیں پڑھا تھا کہ اللہ چھوٹی مچھلیاں کیوں پیدا کرتا ہے ؟
  16. سید زبیر

    لاہورہائیکورٹ نے گلو بٹ کی نظربندی کو غیرقانونی قرار دے دیا

    : ہائیکورٹ نے ملزم گلو بٹ کی نظربندی کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس محمد قاسم خان نے گلو بٹ نظر بندی کیس کی سماعت کی، حکومتِ پنجاب کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ گلو بٹ کو نقص امن کے خدشے کی وجہ سے نظر بند کیا گیا، گلوبٹ نے منہاج القرآن کے باہر...
  17. سید زبیر

    آزادی مارچ اپڈیٹس

Top