نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    کوئی اس زخم کا مرہم نہیں ہے

    لا جواب کلام ۔۔۔سرکار ، ایہہ پاکستان دے ہر فرد دے دلی جذبات دی عکاسی اے ۔ سرکار بس دعا کریو اللہ کریم عالم اسلام تے خصوصآ پاکستان تے رحم فرمائے ۔ سانوں منافقت ، دو عملی کولوں بچائے (آمین)
  2. سید زبیر

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    کپتان ، جماعت اسلامی ۔ مسلم لیگ ن ، شیخ رشید ، چودھری نثار ، مولانا سمیع الحق یہ سب طالبان کے حامی ہیں ۔ بادل نخواستہ ضرب عضب کے حامی بنے اور ہر روز یہی امید لگائے رکھتے کہ کب ہماری فوج ناکام ہو ، اور یہ کہیں کہ فوج مطلوبہ مقاصد حاصل نہ کرسکی ۔ اور مذاکرات کا دباؤ بڑھائیں ۔ مذاکرات سے پہلے ان...
  3. سید زبیر

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    افغان اور دیگر غیر ملکی دہشت گردوں کی مہمان نوازی کون کر رہا ہے ؟ سب سے زیادہ یہی قبائل ہیں جہاں وہ شب بسری کرتے ہیں اور مہمان نوازی سے لطف اندوز ہوتے ہیں اگر پاکستان کی جغرافیائی حیثیت سے آگاہی ہو تو احساس ہوگا کہ چترال سے چمن تک سرحد کن علاقوں سے گزرتی ہے اور وہ کیسے سیل کیا جا سکتا ہے ۔ ایک...
  4. سید زبیر

    روحانی اقوال

    کتنا عظیم ہے میرا رب ۔۔ سبحان اللہ یہ ہم جلد باز اور ناشکرے ہیں جو رزق کے پیچھے بھاگتے بھاگتے اپنی زندگی ختم کر لیتے ہیں ۔ اسی لئے تو خسارے میں ہیں ۔ خوبصورت شراکت کا شکریہ ۔سدا خوش رہیں
  5. سید زبیر

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    بے شک عمران جیت گیا اور منجن و چورن بیچنے والے شیخ رشید اور چودھری برادران کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ۔ اب شائد وہ مشرف کی ٹرین میں اپنی چھابڑی لگائیں ۔
  6. سید زبیر

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    1۔ ضرب عضب ناکام نہیں ہے ۔ البتہ یہ طویل جنگ ہے اور یہ بزدل دہشت گرد چوہے اپنے حامیوں کے بلوں میں چھپے ہوئے ہیں ان کی موت بھی جلد ہی ہوگی ۔ 2۔ایک عام شہری کیا طالبان کے خلاف بول بھی نہیں سکتا ۔ اسلامی مدارس کا وجود بھی ضروری ہے مگر انہیں کسی نظم و ضبط کا پابند ہونا چاہئیے ۔ انہیں قومیایا جائے...
  7. سید زبیر

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اس کا ذمہ دار کون روز محشر یہ کس کو اپنا قاتل کہے گا ؟
  8. سید زبیر

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    18 تاریخ کو پورا پاکستان بند کرنے کے خواہاں دیکھ لیں ۔ انہوں نے دھمکی دی تھی کہ اگر پھر بھی کچھ نہ ہوا تو ڈ ی پلان شروع کریں گے جسے برداشت نہیں کرسکیں گے
  9. سید زبیر

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    برادر عزیز نہایت محترم عرض یہ ہے کہ جب ہم ان کے بندے نہیں مار رہے تھے تو پھر یہ ملعون ہماری مسجدوں عبادت خانوں ، تعلیمی اداروں پر کیوں حملہ کر رہے تھے ( رقص و سرور کی محافل ، فیشن شو ، بے حیائی کے اڈے ، قحبہ خانے جوا خانے ، ان ملعونوں کے لئے مقدس ہیں ) ۔ کیا ہمیں اتنا بھی حق نہیں کہ ہم انہیں...
  10. سید زبیر

    دعا پشاور سکول کے شہدا کے لیے فاتحہ اور یرغمال و زخمیوں کے لیے دعا کی درخواست

    یا اللہ ان معصوم شہدا کے درجات بہت بہت بلند فرما ۔ یہ یقینآ شہدا کے جلو میں ، شافع امت ، سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے دربار میں حاضر ہوں گے ۔ ان کے صدقے اس امت پر رحم فرما ۔ اسے راہ ہدایت پر چلنے کی توفیق عطا فرما ۔ اور معصوم شہدا کے ورثا کے حق میں روز محشر ان کی شفاعت قبول فرما اور...
  11. سید زبیر

    سانحہ پشاور پر علی زریون کی ایک نظم

    اھساسات و جذبات کی صحیح ترجمانی کی ہے نام ظالم کا نہ لے اور مذمّت بھی کرے ؟؟ اُس منافق کی ہر اک سانس پہ لعنت کی جائے.. !!
  12. سید زبیر

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    ننھے شہیدطالب علم بیٹیوں اور بیٹوں کے نام لہو میں ڈوبا قلم تو کیا ہے کتاب خوں سے لکھا کریں گے ملائکہ کے جلو میں ہم تو سبق بھی اپنا پڑھا کریں گے نثار اپنے وطن پہ یارو ! ہزار جانیں بھی ہوں تو قرباں حیات فانی کی منزلوں میں قدم قدم ہم وفا کریں گے یہ آگہی کا سفر رہے گا سدا سلامت ہر اک سطر میں...
  13. سید زبیر

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    آج ہنگو کا اعتزاز حسن بہت یاد آرہا ہے جس نے اپنی ماں کو رُلا کر سینکڑوں ماووں کو رونے سے بچا لیا تھا سلام ۔۔بہت سلام اعزاز حسن ۔ اللہ کریم تمہارے درجات بہت بلند فرمائے
  14. سید زبیر

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    سر ! بہت دل چاہتا ہے کہ پریس کلب اسلام آباد کے سامنے تنہا ہی بھوک ہڑتال کر کے بیٹھ کاوں کہ جب تک جن قیدیوں کو عدالت سے سزائے موت ہو چکہ ہے انہیں پھانسی نہ دی جائے نہیں اٹھوں گا مگر شائد بزدل ہوں یاقوت عمل ختم ہو چکی ہے ۔ اس لئے جانوروں کی مانند آسمان کی جانب منہ کرلیتا ہوں ۔ اللہ حق بات کے...
  15. سید زبیر

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    ضرب عضب کی مخالفت کن لو گوں نے کی ؟ (یا د رہے کہ مسلم لیگ ن ، جماعت اسلامی ، تحریک انصاف بادل نخواستہ شامل ہوئیں اور قوم کو دو حصوں میں تقسیم کردیا ۔) طالبان سے دوستی کے رابطے کن لوگوں کے ہیں ؟ طالبان کو پاکستان میں دفتر کھولنے کی بات کون کررہا تھا ؟ طالبان کے خلاف کون بول رہا ہے ؟ سزائے موت...
  16. سید زبیر

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    اللہ تعالیٰ ان طالبان نما درندوں کو غارت کرے ، ان کے مسلم لیگ ن ، جماعت اسلامی ، تحریک انصاف ، حقانیہ مدرسہ ، نعیمیہ مدرسہ ، لشکروں ، جیش ، اور سپاہ کے پالنے والوں کی قیادت جیسے ہمدردوں کے بچوں بچیوں کے ساتھ اس سے زیادہ برا سلوک ہو ۔ جو اب بھی ان کے لئے نرم گوشہ رکھتے ہیں ان سب کو دہشتگردوں...
  17. سید زبیر

    جسم کا بوجھ اٹھائے چلتے رہیے (معراج فیض آبادی)

    کیا بات ہے ۔۔ زبردست اب تھکن پاؤں کی زنجیر بنی جاتی ہے راہ کا خوف یہ کہتا ہے کہ چلتے رہیے سدا خوش رہیں
  18. سید زبیر

    مجھ سے پہلی سی محبت مرے محبوب نہ مانگ

    بہت خوب ، طویل عرصہ کے بعد آپ کا کلام پڑھنے کو ملا اور بھی دکھ ہیں مگر تجھ کو بتاؤں کیسے ہر ملاقات پہ اک گفٹ میں لاؤں کیسے میں جو کنگال ہوا ہوں تو یہ جھگڑا کیا ہے اب مری جیب میں تیرے لئے رکھا کیا ہے
  19. سید زبیر

    تاسف قیصرانی بھائی کی پھپھو کا انتقال پرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون! اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرماکر جنت کے اعلیٰ درجات نصیب فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین!
Top