نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    فیصل آباد: پی ٹی آئی، نواز لیگ کارکنان میں تصادم، ایک شخص ہلاک

    بہت ہی افسوسناک واقعہ ۔ انشا اللہ ایک وقت آئے گا یہی گلو بٹ شریف خاندان کے گلے کاٹیں گے ۔ شریف خاندان اور ان کے حواریوں کے اوپر بے شمار مقتولوں کا خون ہے جس کے وہ میرے رب کے حضور جواب دہ ہونگے ۔ وہاں نہ رانا ہوگا نہ کانا ہوگا ۔سب سے زیادہ مجرم تو بے ضمیر ضلعی انتظامیہ ہے جو انصاف بیچ کر عہدے...
  2. سید زبیر

    اردو محفل

    سرکار ! آپ تو احترام وسیع القلبی کا استعارہ ہیں آ پ کہاں جارہے ہیں ۔ رواداری ، برداشت کا چراغ جلاتے رہیں ۔ تبھی تو تاریکی چھٹ جائے گی ۔
  3. سید زبیر

    اردو محفل

    بہت عزیز قیصرانی : السلام علیکم آج صبح ہی صبح یہ دھاگہ دیکھا دل پر ایک زور دار گھونسہ لگا۔ اللہ خیر کرے ۔ میں اردو محفل کا انتہائی جونئیر اور غیر فعال قسم کا رکن ہوں کیونکہ میں نے اردو محفل میں مئی 2012 میں شمولیت اختیار کی ۔ اور بہت کچھ سیکھا ۔ بہت پیار و شفقت سمیٹی ۔آپ کا شکریہ کہ آپ نے اپنے...
  4. سید زبیر

    کراچی کا قدیم اور دلچسپ کتاب گھر ’پائنیئربک ہاؤس : بشکریہ روزنامہ نئی بات

    سرکار آداب عرض ہے ۔ آپ کی دعائیں ہی میرا سب کچھ ہے ۔ اللہ ڈھیروں خوشیاں سعادتیں عطا فرمائے (آمین)
  5. سید زبیر

    عدم فرصت کا وقت ڈھونڈ کے ملنا کبھی اجل

    فرصت کا وقت ڈھونڈ کے ملنا کبھی اجل تجھ کو بھی کام ہے ابھی مجھ کو بھی کام ہے آتی بہت قریب سے خوشبو ہے یار کی جاری ادھر ادھر ہی کہیں دور جام ہے کچھ زہر کو ترستے ہیں کچھ مے میں غرق ہیں ساقی یہ تیری بزم کا کیا انتظام ہے مے اور حرام؟ حضرت زاہد خدا کا خوف وہ تو کہا گیا ہے کہ مستی حرام ہے اے زلف...
  6. سید زبیر

    غزل : چاہت میں کیا دنیاداری، عشق میں کیسی مجبوری از: محسن بھوپالی

    بہت عمدہ شراکت ۔ خوش رہیں جب تک ہنستا گاتا موسم اپنا ہے سب اپنے ہیں وقت پڑے تو یاد آ جاتی ہے مصنوعی مجبوری
  7. سید زبیر

    شفیق خلش شفیق خلش ::::: نہیں جو عِشق میں رُتبہ امین رکھتا تھا ::::: Shafiq Khalish

    بہت خوب خیال جتنا بھی اُونچا لیے پھرا ، لیکن میں اپنے پاؤں کے نیچے زمین رکھتا تھا
  8. سید زبیر

    کراچی کا قدیم اور دلچسپ کتاب گھر ’پائنیئربک ہاؤس : بشکریہ روزنامہ نئی بات

    کراچی کا قدیم اور دلچسپ کتاب گھر ’پائنیئربک ہاؤس یم اے جناح روڈ پر واقع پرانی اور بوسیدہ سی عمارت میں قائم ’پائنیئربک ہاؤس‘ 64سالہ قدیم ہونے کے باوجود کسی پرکشش شے سے کم اہمیت کا حامل نہیں ہے ،سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو زمانہ طالب علمی میں یہاں سے کتابیں خریدتے تھے، منسٹر بنے تو بھی یہاں...
  9. سید زبیر

    ایک دنگ کر دینے والی ویڈیو

    امجد میانداد بہت عمدہ ۔۔۔ دیکھیں شیر کتنی تگ و دو کے بعد ریچھ کے بچے کے پاس پہنچ گیا یا قسمت نے کتنے داؤ پیچ کے بعد آخر شیر کا رزق پہنچا ہی دیا مگر ۔۔۔۔ کیا ہوا ریچھ کی ماں (غالبا!) کی فریاد پر اس ظام درندہ کا دل پسیج گیا اور وہ اپنا شکار چھوڑ کر چلا گیا ۔ سبکتگین اور ہرن کے بچے کا واقعہ یاد...
  10. سید زبیر

    امریکی جرنیل کا چشم کشا اعتراف ’’ہم افغان جنگ ہار چکے!‘‘

    ہیرو شیما پر ایٹم بم گرانے کے بعد سے آج تک دیکھیں امریکہ نے کہا ں کہا ں جنگ ہاری نہیں۔ ویت نام ہو یا صومالیہ ، سوڈان ہو یا عراق ۔ امریکہ نے دنیا سے نفرت ہی جیتی ۔ یا پھر وہاں کے وسائل لوٹے ہیں ۔ اور امریکہ نے کبھی تنہا جنگ نہیں لڑی ہمیشہ دیگر ممالک کے لاؤلشکر سے حملہ آور ہوامگر جیسا کہ ہمارے...
  11. سید زبیر

    لاہور میں نابینا مظاہرین پر تشدد، پانچ اہلکار معطل

    کم از کم غیرت مند آئی جی پولیس اور اسولی طور پر شہباز شریف کو مستعفی ہونا چاہئیے کہ شہباز شریف نے کس قدر گھٹیا شخص کو آئ جی منتخب کیا جسے اپنے ماتحتوں ، اپنی ٹیم سے کیسے کیا کام لینا ہے ہی نہیں خبر اس گھٹیا شخص کو مجرموں سے رقمیں بٹورنے کے لئے اس سے بہتر نا عاقبت اندیش حکومت نہیں ملے گی ۔۔...
  12. سید زبیر

    عورت اور مرد کسی صورت برابر نہیں ،ترک صدر

    اور ہر ناکام مرد کے پیچھے دو یا اس سے زائد عورتوں کا ہاتھ :) بالکل صحیح ! کیونکہ وہ ایک راستے پر نہیں ہوتا ۔ اس کے جذبات و احساسات ایک سے زائد عورتوں کے قبضے میں ہوتے ہیں ۔اور اس طرح وہ ناکام ہو جاتا ہے
  13. سید زبیر

    رئیس فروغ اپنی مٹی کو سرفراز نہیں کر سکتے (رئیس فروغؔ )

    لا جواب ۔۔ بہت عمدہ عشق وہ کار مسلسل ہے کہ ہم اپنے لیے ایک لمحہ بھی پس انداز نہیں کر سکتے سدا خوش رہیں
  14. سید زبیر

    بابا گلزار صابری : مجھے بار بار صدا نہ دے ،

    نوازش ۔۔۔ بہت شکریہ عزیزم اللہ خوش رکھے (آمین)
  15. سید زبیر

    سب سے بڑے ملک دشمن جناح اور اقبال تھے!

    ہوا ہے گو تند و تیز لیکن چراغ اپنا جلا رہا ہے وہ مردِ درویش جس کو حق نے دیے ہیں اندازِ خسروانہ
  16. سید زبیر

    بابا گلزار صابری : مجھے بار بار صدا نہ دے ،

    نہ ہے ابتدا میرے عشق کی , نہ ہے انتہا میرے عشق کی میرا عشق ہی ہے میرا خدا مجھے اور کوئی خدا نہ دے مجھے بار بار صدا نہ دے ، میری حسرتوں کو ہوا نہ دے میرے دل میں آتش عشق ہے ، میری آگ تجھ کو جلا نہ دے میرا عشق ہے میری زندگی ، میرا عشق ہے میری بندگی مجھے عاشقوں میں شمار کر ، مجھے عاشقی کا...
  17. سید زبیر

    فاطمہ صفا کی ایک اتفاقی مگر زبردست اور یادگار تصویر :)

    اللہ کریم بٹیا فاطمہ صفا کو ڈھیروں خوشیاں اور سعادتیں عطا فرمائے ۔بلند بخت اور خوشیوں سے نوازے (آمین)
  18. سید زبیر

    اقتباسات شیر آیا ، شیر آیا ۔۔مختار مسعود کی کتاب 'سفر نصیب' سے اقتباس

    شیر آیا ، شیر آیا ۔۔مختار مسعود کی کتاب 'سفر نصیب' سے اقتباس "مسافر نے وہ رسالہ بلا ارادہ اٹھا کر پڑھنا شروع کردیا جو ہوائی جہاز والوں نے وقت گذاری کے لئے فراہم کیا ہے رسالہ میں لکھا ہے 'چین نے زر کی بے زری اور بے وقعتی کا عجب عالم دیکھا ہے ۔1937 میں سو(100) یو آن میں بیلوں کی جوڑی آتی تھی...
  19. سید زبیر

    عورت اور مرد کسی صورت برابر نہیں ،ترک صدر

    جزاک اللہ ۔۔۔اللہ کریم مسلمانوں پر رحم کرے ۔ تفرقہ بازی سے امت مسلمہ کو بچالے ۔آمین
  20. سید زبیر

    عمران خان کی چپل

    میرا خیال ہے مکمل کالم میں سیکنڈ لاسٹ پیرا گراف ہی کام کا ہے
Top