نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    عورت اور مرد کسی صورت برابر نہیں ،ترک صدر

    ایک خاتون کا کیا مقام ہے یورپ بھی اس سے آگاہ ہے مگر سرمایہ دار استحصالی طبقہ اپنے مفاد میں خواتین کو استعمال کرتا ہے ۔ اسلام میں جہاں خواتین پر بھی حصول علم فرض ہے وہاں وہ ضرورت کے تحت کاروبار ، ملازمت وغیرہ بھی کر سکتی ہے ۔مرد اگر جسمانی طور مضبوط ہے تو عورت جذبات و احساسات پر قوی ہے وہ...
  2. سید زبیر

    جامی اور حافظ میں مماثلتیں - محمد علی عجمی

    حسان خان ! ہمیشہ کی طرح بہت خوبصورت معلوماتی شراکت سدا خوش رہیں اور جذبہ جوان رہے ۔ڈھیروں دعائیں
  3. سید زبیر

    وہ ایک مرد درویش

    بہت عمدہ شراکت ۔
  4. سید زبیر

    پرائے پن کا ہے اب تک پڑاؤ لہجے میں (سید ضیاء الدین نعیم)

    بہت خوب نعیؔم دن وہ سہانے، خیال و خواب ہوئے مٹھاس لفظوں میں تھی، رکھ رکھاؤ لہجے میں سدا خوش رہیں
  5. سید زبیر

    دھرنوں کے پیچھے خفیہ ہاتھ، پاکستانی خاتون صحافی کے اہم انکشافات

    اگر کسی ساتھی کو ایکسپریس میڈیا ہاوس کے مالکان کے بارے میں علم ہو ضرور شئیر کریں ۔
  6. سید زبیر

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اعتدال لازمی ہے ۔ بہر حال جاری رکھیں ۔ پورے شہر کی دیواروں پر لکھنا بھی تو غیر قانونی نہیں ۔جمہوری حق ہے ۔
  7. سید زبیر

    درد اور درد کی، سب کی ہے دوا ایک ہی شخص (الطاف حسین حالی)

    بہت خوب قافلے گزریں وہاں کیونکہ سلامت واعظ ہو جہاں راہزن اور راہنما ایک ہی شخص سلامت رہیں خوش رہیں جیوے عشبہ رانی
  8. سید زبیر

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    یہ دھاگہ تو پی ٹی آئی کی ویب سائٹ کی ایکسٹینشن ہی بن گیا ۔ یہ اردو محفل کا دھاگہ نہیں لگتا
  9. سید زبیر

    مشابہت 2

    یار مجھے تو فاتح سے مشابہت نظر آتی ہے کبھی برادرم سید شہزاد ناصر کی جوانی نظر آتی ہے ہوسکتا ہے ایسا بھی ہو کہ مجنوں کو ہر ایک میں لیلیٰ ہی نظر آتی تھی ۔ بہر حال رائے پوچھی تھی حاضر ہے
  10. سید زبیر

    ساحر لو اپنا جہاں دنیا والو ،ہم ایسے جہاں کو چھوڑ چلے

    لو اپنا جہاں دنیا والو ہم ایسے جہاں کو چھوڑ چلے جو رشتے ناطے جوڑے تھے وہ رشتے ناطے توڑ چلے کچھ سکھ کے سپنے دیکھ چلے کچھ دکھ کے سپنے جھیل چلے تقدیر کی اندھی گردش نے جو کھیل کھلائے کھیل چلے ہر چیز تمہاری لوٹا دی ہم لے نہیں کچھ ساتھ چلے یہ راہ اکیلی کٹنی ہے یہاں ساتھ نہ کوئی یار چلے اُس پار...
  11. سید زبیر

    اے دل نہ سن افسانہ کسی شوخ حسیں کا (احسن مارہروی)

    بہت خوب حالت دل بیتاب کی دیکھی نہیں جاتی بہتر ہے کہ ہوجائے یہ پیوند زمیں کا
  12. سید زبیر

    میں زخم زخم سہی ہار کس لئے مانگوں

    سرکار سید شہزاد ناصر یاد کرنے کا بہت شکرگزار ہوں۔ عزیزم ابوحمزہ کے کام کی کیا بات ہے بہت لاجواب رب کریم آپ دونوں کو ہمیشہ سکھی رکھے
  13. سید زبیر

    بٹیا رانی ہم آپ کو نہیں بھولے . . .

    جزاک اللہ ۔ اللہ آپ کو دونوں جہانوں کی سعادتیں اور خوشیاں عطا فرمائے ۔(آمین)
  14. سید زبیر

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    ما ہ نومبر میں تحریک انصاف کے جلسوں کا شیڈول
  15. سید زبیر

    واہگہ بارڈر دھماکہ

    وطن عزیز سے دہشت گردی ختم نہیں ہو سکتی جب تک گرفتار دہشت گردوں کو پھانسی نہ دی جائے ۔دہشت گردوں کی پھانسی کا مطالبہ کوئی سیاسی اور نام نہاد مذہبی جماعت نہیں کرتی قرآنی تعلیمات کے مطابق قصاص میں قوموں کی حیات ہے –پاکستان میں 8,000 سے زیادہ قیدیوں کو پھانسی کی سزا ہوئی ہے جن میں اکثریت کی اپیل...
  16. سید زبیر

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    ہوا ہے گو تند و تیز لیکن چراغ اپنا جلا رہا ہے وہ مردِ درویش جس کو حق نے دیے ہیں اندازِ خسروانہ
  17. سید زبیر

    ایم کیو ایم مذہب کی ٹھکیدار نہ بنے

    تعصب کرنے والا امت محمدیہ سے خارج ہے عن جبیر بن مطعم ان رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم قَالَ لَیْسَ مِنَّا مَنْ دَعَا اِلی عَصَبِیَّةٍ وَلَیْسَ مِنَّا مَنْ قَاتَلَ عَصَبِیَّةً وَلَیْسَ مِنَّا مَنْ مَّاتَ عَلٰی عَصَبِیَّةٍ․ رواہ ابوداوٴد، مشکوة/۴۱۸۔ جبیربن مطعم سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلى...
  18. سید زبیر

    دشمن سے حفاظت کا مسنون عمل

    اَللّٰهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوْذُ بِکَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ ۝
Top