ہم جیسے بوڑھوں کو مفت مشورہ دینے کی عادت سی ہوتی ہے ۔ بہر حال آپ اس کو اپنے دوستوں کی معرفت سپیشل بچوں سے متعارف کرائیں جو سمجھ سکتے ہوں۔ وہ اس فورم پر آئیں ۔ دوئم ایسے سپیشل بچوں کی تعلیم کے لئے مختلف شہروں میں جو تعلیمی ادارے ہیں اُن کے لنک دیں اور ان سے رابطے پیدا کریں ۔ تیسری بات کہ ایسی...