نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    تحریک طالبان پنجابی گروپ کاعام معافی کیلئے حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ

    سر آپ انہیں کیسے دینی آدمی کہہ رہے ہیں ۔ دین اسلام تو سلامتی کا دین ۔ خون نا حق کی اسلام تو کیا کوئی مذہب بھی اجازت نہیں دیتا ۔ خودکش بمباروں کے ذریعے بے گناہ آدمیوں کو آپ کیسے دینی کہہ سکتے ہیں ۔ انہوں نے کیا کفار سے جنگ کی ہے ۔ مسلمانوں ، قران کے حفاظ کا ، مسجد میں نمازیوں کا خون بہایا ہے ۔...
  2. سید زبیر

    عمران خان،اب آپ کو پلان ’بی‘ کا انتظار ہے؟

    عمران خان،اب آپ کو پلان ’بی‘ کا انتظار ہے؟ Posted On Tuesday, September 16, 2014 .....سید عارف مصطفیٰ...... یوں لگتا ہے کہ سوچنے کے کام بھی اب ٹھیکے پہ دیدیئے گئے ہیں ورنہ قوم یہ ضرور سوچتی کہ آخر جب سپریم کورٹ نے دھرنے سے متعلق اپنے حکم نامے میں طاہرالقادری کو ایک غیر متعلق فرد قرار دیکر...
  3. سید زبیر

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    ّّ دھرنے کی طوالت سے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے اور یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ پرامن مذاکرات کے ذریعے سیاسی بحران کو ختم کرے۔ ٗٗٗ عمر ریاض عباسی ، پاکستان عوامی تحریک 24 ستمبر 2014 ڈان اردو اسلام آباد : بائیس سالہ رابعہ سعید گھر جانے کے لیے دیکھ رہی ہے کیونکہ اس کے والد بیٹی کو...
  4. سید زبیر

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    جب تک شخصیت پرستی رہے گی تبدیلی نہیں آسکتی
  5. سید زبیر

    بے حس اور بے فیض جمہوریت

    تبدیلی جب آئے گی جب عوام شخصیت پرستی کی بجائے نظریات کے علمبردار بن جائیں۔ اگر اپنا قائد بھی حق بات نہ کرے تو اس کی بھی بھرپور مخالفت کی جائے ۔ جب تک قائد کی ہر اوٹ پٹانگ بات کو مان لیا جائے گا تو استحصالی طبقہ اپنے بول بچن سے اسی طرح غریبوں کا استحصال کرتا رہے گا قائد ذاتی جہازوں میں پھر...
  6. سید زبیر

    بے حس اور بے فیض جمہوریت

    یہ جمہوریت کے باعث نہیں بلکہ قومی بے حسی کے باعث ہے ۔کیا فوجی آمریت میں ایسا بالکل نہیں تھا ۔ ہر شہر میں ترقیاتی کام ہو رہے تھے ۔ کارخانے لگ رہے تھے ۔ غریب آدمی کی حکمرانوں تک رسائی تھی ۔ ایسا خوشحال طبقہ جو غریب لوگوں کی سیاست نہیں کرسکتا تھا جو کالے شیشے کی گاڑیوں اور عینکوں سے عوام سے نظریں...
  7. سید زبیر

    تحریک طالبان پنجابی گروپ کاعام معافی کیلئے حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ

    صحیح اور آسان طریقہ یہ ہے کہ تھانے میں جائیں اپنا اسلحہ گولہ بارود جمع کرائیں اور خود کو پیش کریں پھر حکومت کی مرضی کہ کتنا عرصہ سرکاری مہمان بناتی ہے ۔ اُس کے بعد تبلیغ کے کام پر لگ جائیں ۔ اللہ کریم سب کیو ہدائت عطا فرمائے (آمین)
  8. سید زبیر

    روحانی اقوال

    ہائے ! گنوا دی اسلاف سے جو میراث پائی تھی
  9. سید زبیر

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    ایسا بھی ہوتا ہے
  10. سید زبیر

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    میں اسمیں الجھ سا گیا ہوں ، زیک کہتے ہیں جاندار الف انسان تھا جو کہ انسان اور جاندا ر پ کا جد تھا ۔ کیا یہ جاندار الف انسان نہیں تھا ؟ اور وہ کیا کوئی اور مخلوق تھی ؟ اُس کا خالق کون تھا وہ کیسے تخلیق ہوئی اگر اس بارے میں کوئی معلومات ہو تو ضرور رہنمائی فرمائیں ۔
  11. سید زبیر

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    غالبا خلاصہ یہ ہوا کہ جاندار الف اور ب دونوں انسان ہیں اور کامن چمپیزی اور بونوبو جاندار الف انسان کے آف سپرنگ
  12. سید زبیر

    گوجرانوالہ ۔۔۔۔

    لگتا ہے عظیم دعوت کا اہتمام ہے
  13. سید زبیر

    کور کمانڈرز طے کریں گے کہ قومی خواہشات کیا ہیں؟ سعید غنی

    کور کمانڈرز طے کریں گے کہ قومی خواہشات کیا ہیں؟ سعید غنی پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سعید غنی کا کہنا ہے کہ ہمیں سپریم کورٹ اور فوج دونوں اداروں کی ضرورت ہے اور انھیں غیر جانبدار رکھنا ہے لیکن ’ان اداروں کے اپنے عمل ایسے ہونے چاہییں کہ کوئی شخص ان پر انگلی نہ اٹھا سکے۔‘ پارلیمان سے اپنے خطاب...
  14. سید زبیر

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    کبھی کہا تھا کہ میں یہاں سے اب کہیں نہیں جاوں گا ۔ میں کنٹینر کا عادی ہو گیا ہوں ۔ ایکسر سائز کرنے کی مشین یہاں منگوالی اور دعویٰ تھا کہ میں جھوٹ نہیں بولوں گا اور اب روزانہ بنی گالاا چلے جاتے ہیں
  15. سید زبیر

    آزادی مارچ اپڈیٹس

  16. سید زبیر

    غلام محی الدین عہبر : میرے رہبر ، رہزن نا بن

    سیخ کباب اور نان چپاتی اب کنٹینر گھوڑے ہاتھی اِک علامہ اِک شہزادہ مَر مِٹنے کا کر کے وعدہ پیچھے معصوموں کا لشکر کُچھ مستانے کُچھ سوداگر چلے نیا سا دیس بنانے یا کہ پُرانا دیس مِٹانے اللہ ہی ہے صحیح مدبر ایسے اپنا چرچا نا کر میرے رہبر رہزن نا بن مسند اونچی بات غضب کی بھول گئے ہیں بات ادب...
  17. سید زبیر

    آرمی چیف نے 6 میں سے 5 مطالبات کی ضمانت دیں ۔ عمران خان

    انہیں ضرور پڑھنا چاہئیے اور اپنے حلف کو بھی دہرنا چاہئیے ۔ کہ ریاست اور ریاست کے اداروں کے تحفظ کی ذمہ داری بھی انہی کی ہے ۔
Top