نتائج تلاش

  1. چوہدری لیاقت علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کئی رتوں سے میرے نیم وا دریچوں میں ٹہر گیا ہے تیرے انتظار کا موسم پروین شاکر
  2. چوہدری لیاقت علی

    محمد وارث صاحب اگر دیگر شعراکی طرح اسلم کولسری، نصیر ترابی اور سعود عثمانی صاحب کو بھی سابقوں کی...

    محمد وارث صاحب اگر دیگر شعراکی طرح اسلم کولسری، نصیر ترابی اور سعود عثمانی صاحب کو بھی سابقوں کی فہرست میں شامل کردیں تو ازحد مہر بانی ہوگی۔۔۔۔۔۔
  3. چوہدری لیاقت علی

    بانسری (ابنِ صفی)

    تما م احباب نے بالکل درست تحریر کیاہے۔ تاہم یہ ہم سب کی خوش نصیبی ہے کہ ابن صفی کے عاشق اور ابن صفی کے صاحبزادے احمد صفی صاحب کے دوست ، میرے مہربان راشد اشرف صاحب ابن صفی پر دو نہایت معلوماتی کتب"ابن صفی-کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا " اور "ابن صفی۔ شخصیت اور فن" لکھ چکے ہیں۔ اوپر متذکرہ...
  4. چوہدری لیاقت علی

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے غالب
  5. چوہدری لیاقت علی

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    چمکتےہیں کہ تارے کانپتے ہیں اسلم کولسری
  6. چوہدری لیاقت علی

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    اور تشہیر کرو اپنی گرفتاری کی عرفان صدیقی
  7. چوہدری لیاقت علی

    تم نے یہ کیسا رابطہ رکھا ۔ نہ ملے ہو نہ فاصلہ رکھا

    تم نے یہ کیسا رابطہ رکھا ۔ نہ ملے ہو نہ فاصلہ رکھا
  8. چوہدری لیاقت علی

    ناہر سنکھ کے خالق ۔ عبیداللہ بیگ۔ از : محمد حفیظ الرحمٰن

    اوہو! بے حد معذرت جلدی میں ٹائپو گرافیکل غلطی ہو گئی۔۔
  9. چوہدری لیاقت علی

    ناہر سنکھ کے خالق ۔ عبیداللہ بیگ۔ از : محمد حفیظ الرحمٰن

    جی بالکل درست تحریر فرمایا محمد خلیل الرحمٰن صاحب نے۔ عبیداللہ صاحب چونکہ اہل زبان تھی لہذا ان کی اردو بڑی دھلی دھلائی تھی۔ ان کا ناول راجپوت نیشنل بک فاؤنڈیشن نے چھاپا ہے۔ اس کے دو ایڈیشن چھپ چکے ہیں۔ دوسرے کی قیمت 800 روپے ہے۔ تاہم بک فاؤنڈیشن کے بک کلب کی رکنیت کے حامل اراکین کو 55٪ ڈسکاؤنٹ...
  10. چوہدری لیاقت علی

    سعود عثمانی سعود عثمانی کی مسلسل غزل

    میرے مہربان محترم سعود عثمانی صاحب کی مسلسل غزل ہر ایک سے معرکہ پڑا تھا کس عشق سے واسطہ پڑا تھا وہ عشق' وہ شہرِ نارسائی تھا سامنے اور چُھپا پڑا تھا ہر راہ گذر میں خاک اڑائی جا جا کر لَوٹنا پڑا تھا جنگل ، صحرا ، پہاڑ ، دریا اُس شہر کو ڈھونڈنا پڑا تھا اک سبز ندی کے پار ، آخِر وہ سرخ...
  11. چوہدری لیاقت علی

    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے - ابن صفی

    بھائی پسندیدگی کا شکریہ۔ آپ راشد اشرف کی کتاب ابن صفی۔ کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا بھی ملاحظہ فرمائیں۔ ایک بار پھر شکریہ
  12. چوہدری لیاقت علی

    آباد نگر کا اجڑا شاعر - اسلم کولسری

    جی آئندہ خیال رکھوں گا
  13. چوہدری لیاقت علی

    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے - ابن صفی

    الف عین صاحب یہ میرا مضمون ہے ۔ مشتاق قریشی کی کتاب ابن صفی کون اور پٹنہ کے کسی رسالے میں چھپ چکا ہے۔
  14. چوہدری لیاقت علی

    راہیں از منشا یاد (ایک جائزہ)

    الف عین صاحب یہ میرا مضمون ہے ۔ آپ کو فائل مل جائے گی
  15. چوہدری لیاقت علی

    جمال اور احسان کا مرکب - جمال احسانی

    الف عین صاحب یہ میرا مضمون ہے عنقریب اجرا میں چھپے گا۔ آپ کو فائل مل جائے گی
  16. چوہدری لیاقت علی

    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے - ابن صفی

    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے ۔ ابن صفی بر صغیر پاک و ہند نے نابغہ روزگار ہستیاں پید ا کی ہیں۔ تاہم ہماری سرشت میں ایک عجیب طرح کا احساس کمتری ہے جس کی بدولت ہم ان ہستیوں پر فخر کرنے کی بجائے ایک عجیب سی شرمندگی کا شکار رہتے ہیں۔ ہم اپنی زمین سے محبت کی بجائے ہمیشہ بیرونی ممالک کی طرف...
  17. چوہدری لیاقت علی

    راہیں از منشا یاد (ایک جائزہ)

    راہیں ۔ منشا یاد ایک جائزہ ناول اطالوی زبان کے لفظ Noveela سے ماخوذ ہے۔ لغت کی رو سے ناول کے معنی کسی نئی اور انوکھی بات کے ہیں۔ اصطاحا ناول کی تعریف یوں کی جا سکتی ہے ایک طویل نثری قصہ(بیانیہ) جو فرضی یا حقیقی کرداروں اور واقعات پرمشتمل اور عام طور کسی ترتیب سے بیان کیا جاتا ہے ۔ عالمی ادب...
  18. چوہدری لیاقت علی

    جمال اور احسان کا مرکب - جمال احسانی

    جمال اور احسا ن کا مرکب : جمال احسانی آتا ہے بہت یاد جمال احسانی تھا خوب بھلا شخص دوبارہ نہ ملا اپنے نام کی طرح منفرد لب و لہجہ کے شاعر جمال احسانی ان شاعروں میں سے ہیں جو شاید میڈیا پر تو اتنے مشہور نہیں ہوئے مگر اپنی عمدہ شاعری کی بدولت ہمیشہ قارئین کے ذہنوں پر راج کریں گے۔ان کا شعری سفر تین...
  19. چوہدری لیاقت علی

    آباد نگر کا اجڑا شاعر - اسلم کولسری

    آباد نگر کا اجڑا شاعر ۔ اسلم کولسری آباد نگر میں رہتا تھا اور اجڑی غزلیں کہتا تھا کچھ نام بھی شاید تھا اس کا یاد آیا اسلم کولسری میرے خیال میں شاعری اپنے جذبات و محسوسات کو سلیس اور سادہ زبان میں مختلف تشبیہات اور استعاروں سے بیان کرنے کا نام ہے۔ اساتذہ اور دیگر شعراء بھلے اس تعریف کو نہ تسلیم...
  20. چوہدری لیاقت علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ابھی کہتاہوں میں تازہ غزل بھی ابھی تو زہر کا ساغر پیا ہے پرو کر دیکھ لو کانٹے میں جگنو کوئی اس شہر میں یوں بھی جیا ہے اسلم کولسری
Top