نتائج تلاش

  1. چوہدری لیاقت علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آباد نگر میں رہتا تھا اور اجڑی غزلیں کہتا تھا کچھ نام بھی شاید تھا اس کا یاد آیا اسلم کولسری اسلم کولسری
  2. چوہدری لیاقت علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آپ کے بعد ہر گھڑی ہم نے آپ کے ساتھ ہی گزاری ہے گلزار
  3. چوہدری لیاقت علی

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    ترا خیال ہمیشہ نمی بکھیرتا ہے سعود عثمانی
  4. چوہدری لیاقت علی

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    ایک شخص تھا کل جہاں میرا سعود عثمانی
  5. چوہدری لیاقت علی

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    آج بھی تیری یاد نے آ کر کار جہاں کی دھند سمیٹی سلیم کوثر
  6. چوہدری لیاقت علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل سا کھلونا ہاتھ آیا ہے کھیلو، توڑو، جی بہلاؤ اسرار ناروی (ابن صفی)
  7. چوہدری لیاقت علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اوہ ابھی نیا ہوں لہذا غلطی ہو گئی۔۔۔
  8. چوہدری لیاقت علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    طرفہ روئی کہ من بے سروپا را ہمہ شب خواب ناکردن و صد خواب رسائی دیدن نصیر ترابی
  9. چوہدری لیاقت علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کردار یوسفی کا صلہ یوں ملا مجھے ہر یار غم گسار میرا بھائی بن گیا اسلم کولسری
  10. چوہدری لیاقت علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کس کو سنائیں حال دل زار اے ادا آوارگی میں ہم نے زمانے کی سیر کی امراؤ جان ادا (مرزا ہادی رسوا)
  11. چوہدری لیاقت علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ترا فراق رزق حلال ہے مجھ پر یہ پھل پرائے شجر سے اتارا تھوڑی ہے یہ لوگ تجھ سے ہمیں دور کر رہے ہیں مگر ترے بغیر ہمارا گزارا تھوڑی ہے جمال احسانی
  12. چوہدری لیاقت علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کاش میں تجھ پہ ریا ضی کےسوالوں کی طرح خود کو تقسیم کروں کچھ بھی نہ حاصل آئے جمال احسانی
  13. چوہدری لیاقت علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میرے قاتل کرب میں ہیں کیوں مرے خالق بتا جتنی تلواریں تھیں کیوں اتنے نہ مجھ کو سر دئیے اسلم کولسری
  14. چوہدری لیاقت علی

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    ماشاءاللہ بے حد مبارک اور اللہ آپ کے بچوں کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور دونوں جہانوں میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
  15. چوہدری لیاقت علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ہمہ قبیلہ من عالمان دین بودند مرا معلم عشق تو شاعری آموخت سعدی شیرازی میں ہوں تو عالمان دین میں سے مگر مرا استاد عشق ہے اور شاعری میرا عشق
  16. چوہدری لیاقت علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    كتابي، خلوتي، شعري، سكوتي مرا لطف و نشان زندگانيست چه غم گر در بهشتي ره نہ دارم كه در قلبم بهشتي جاوداني است فرخ فروغ زاد کتب ، تنہائی ، شاعری ، خاموشی میری زندگی آرام و سکون کا نشان ہے کس قدر اداس جس طرح میں جنت میں نہیں ہوں جنت ہمیشہ کے لئے میرے دل میں ہے
  17. چوہدری لیاقت علی

    آباد نگر کا اجڑا شاعر - اسلم کولسری

    زلزلے کا خوف طاری ہے درو دیوار پر جبکہ میں بیٹھا ہوا ہوں کانپتے مینار پر ہاں اسی رستے میں شہر نگار آرزو آپ چلتے جائیے میرے لہو کی دھار پر پھر اڑا لائی ہوا، مجھ کو جلانے کے لیئے زرد پتے ،چند سوکھی ٹہنیاں، دو چار پر طائر تخیل کا سارا بدن آزاد ہے صرف اک پتھر پڑا ہے شیشہ منقار پر وقت کا دریا تو...
  18. چوہدری لیاقت علی

    آباد نگر کا اجڑا شاعر - اسلم کولسری

    میں اسلم کولسری نہیں ہوں ۔ بلکہ وہ میرے پسندیدہ شاعر ہیں۔ ان کا کلام آپ کے لیے۔۔۔۔۔
  19. چوہدری لیاقت علی

    آباد نگر کا اجڑا شاعر - اسلم کولسری

    بھیگے شعر اگلتے ، جیون بیت گیا ٹھنڈی آگ میں جلتے، جیون بیت گیا یوں تو چار قدم پر میری منزل تھی لیکن چلتے چلتے جیون بیت گیا ایک انوکھا سپنا دیکھا نیند اڑی آنکھیں ملتے ملتے جیون بیت گیا شام ڈھلے اس کو ندی ا پر آنا تھا سورج ڈھلتے ڈھلتے جیون بیت گیا آ خر کس بہروپ کو اپنا روپ کہوں اسلم روپ بدلتے...
  20. چوہدری لیاقت علی

    آباد نگر کا اجڑا شاعر - اسلم کولسری

    آرزوئے دوام کرتا ہوں زندگی وقف عام کرتا ہوں آپ سے ا ختلاف ہے، لیکن آپ کا احترا م کرتا ہوں مجھ کو تقریب سے تعلق کیا میں فقط اہتمام کرتا ہوں درس و تدریس ،عشق، مزدوری جو بھی مل جائے کام کرتا ہوں جستجو ہی مرا اثاثہ ہے جا ۔ اسے تیرے نام کرتا ہوں ہاں مگر، برگ زرد کی صورت صبح کو میں بھی شام کرتا...
Top