نتائج تلاش

  1. آ

    براہِ اصلاح

    بہت بہت شکریہ محمد عظیم الدین صاحب بہت نوازش
  2. آ

    براہِ اصلاح

    اے کاتبِ تقدیر بتا لکھی ہوئی ہے کوئی مرےدکھ کی بھی دوا لکھی ہو ئی ہے مجنوں کے قبیلے سے تعلق ہے ہمارا سو دشت نوردی کی سزا لکھی ہوئی ہے آ تھام مرا ہاتھ بِنا فال نکالے میری تو ہتھیلی پہ وفا لکھی ہوئی ہے بھیجا ہے ہمیں ترکِ تعلق کا خط اس نے خوش رہنے کی آخر پہ دعا لکھی ہوئی ہے یہ راز کسی کو نہیں...
  3. آ

  4. آ

  5. آ

    براہِ اصلاح و تنقید

    ایک شعر اور ہوا ہے سوچا آپ احباب کو سنا لوں دشت نے مجھ سے گلے مل کے کہا آگیا میرا دوانہ آ گیا
  6. آ

    براہِ اصلاح و تنقید

    بہت شکریہ جی نوازش ہے ہے آپ کی
  7. آ

    براہِ اصلاح و تنقید

    بہت بہت ممنون ہوں آپ کا بہت شکریہ
  8. آ

    براہِ اصلاح و تنقید

    بہت شکریہ جناب بہت نوازش
  9. آ

    براہِ اصلاح و تنقید

    بہت شکریہ بہت نوازش جناب اکمل زیدی صاحب
  10. آ

    براہِ اصلاح و تنقید

    بہت بہت شکریہ جناب تابش صدیقی صاحب
  11. آ

    براہِ اصلاح و تنقید

    السلام علیکم محترم الف ‫-عین صاحب حوصلہ افزائی پر بہت بہت ممنون ہوں آپ کا بہت شکریہ بہت نوازش۔ سلامت رہیں خوش رہیں‫۔
  12. آ

    براہِ اصلاح و تنقید

    زندگی تجھ کو بِتانا آ گیا چوٹ کھا کر مسکرانا آ گیا بارِ غم ہم کو اٹھانا آ گیا اشک آنکھوں میں چھپانا آ گیا دشت نے آواز دی عشاق کو جب بہاروں کا زمانہ آ گیا جیت جاؤ گے کوئی بھی جنگ ہو کشتیوں کو جب جلانا آ گیا آتے جاتے تیرے کوچے میں ہمیں خاک صحرا کی اڑانا آ گیا دشت کی تپتی سلگتی دھوپ میں ابر بن...
  13. آ

    براہِ اصلاح

    جی بحر مقرر کر کے ہی لکھی ہے غلطی تو کوئی نہیں ہے اشعار پر اگر بات ہو جائے تو‫‫‫‫‫‫‫۔۔۔ اصل میں یہ ایک معروف بحر فاعلاتن مفاعلن فعلن کا زحاف ہے شاید آخری رکن فعلن کا لن گرا کر فع بچا ہے۔ لیکن یہ بحر اتنی مستعمل نہیں ہے۔
  14. آ

    براہِ اصلاح

    فاعلاتن مفاعلن فع میں پہلے بھی اس بحر میں غزلیں لکھ چکا ہوں میرے لیے یہ نئی نہیں تھی شاید یہ کوئی غیر معروف بحر ہو
  15. آ

    براہِ اصلاح

    جی بہت بہت شکریہ میں نے تبدیلی کر دی یے منت پذیر
  16. آ

    براہِ اصلاح

    ذکرِ اغیار مت کیا کر اے مرے یار مت کیا کر کھول کر زلفِ عنبریں کو دل گرفتار مت کیا کر بے رخی کر کے،زندگی سے ہم کو بیزار مت کیا کر بات کر امن و آشتی کی ذکرِ تلوار مت کیا کر آج عرضِ وصال سن لے روز انکار مت کیا کر چل قدم سے قدم ملا کے تیز رفتار مت کیا کر یاد کر کے اسے تو عمران درد بیدار مت...
  17. آ

    تعارف میرا تعارف۔۔

    درستی کا بہت شکریہ جناب موبائل سے ٹائپ کر کے بھیجا اس وجہ سے کچھ غلطیاں ہو گئیں اور بھیجنے سے پہلے غور بھی نہیں کیا کیا میں تبدیلی کر سکتا ہوں وہاں؟
  18. آ

    تعارف میرا تعارف۔۔

    آپ تمام احباب کا بہت بہت شکریہ بہت ممنون ہوں۔
  19. آ

    غزل

    جی! بہت بہت شکریہ اب زیادہ رواں ہو گیا ہے۔
  20. آ

    غزل

    کیا ایسے رواں ہو جائے گا؟ وہ نہ تو میر ا،نہ ہی تیرا ہوا
Top