نتائج تلاش

  1. عمران شناور

    سخنورانِ محفل کے شعری فن پارے۔۔۔!

    مہدی نقوی حجاز صاحب میں کافی عرصہ کے بعد یہاں آیا ہوں۔ آپ کچھ تفصیل بتائیں گے کہ کیا ہو رہا ہے یہاں؟
  2. عمران شناور

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    اچھی غزل ہے ماشاء اللہ
  3. عمران شناور

    سخنورانِ محفل کے شعری فن پارے۔۔۔!

    یہ سلسلہ ابھی جاری ہے یا اختتام پذیر ہو چکا ہے :applause:
  4. عمران شناور

    میرا شعری مجموعہ شائع ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔ عمران شناور

    محفل کے تمام احباب کو سلام اور دعائیں میرا پہلا شعری مجموعہ ”ابھی مت ٹوٹنا اے خواب میرے" کے نام سے خزینہ علم و ادب الکریم مارکیٹ اردو بازار لاہور 04237314169 نے شائع کیا ہے۔ تمام احباب کا بہت شکریہ ”ابھی مت ٹوٹنا اے خواب میرے“ میں سے نمونہِ کلام احباب کی نذر: کچھ تو اے یار علاجِ غمِ تنہائی ہو...
  5. عمران شناور

    شبِ تاریک چپ تھی در و دیوار چپ تھے .... سرور ارمان

    بہت شکریہ پسند فرمانے کے لیے
  6. عمران شناور

    ساتویں سالگرہ محفلِ مشاعرہ 10 جولائی 2012

    سب سے پہلے دعوت دینے کا شکریہ۔ دوسری بات کہ مجھے بلانے کے لیے جو اشعار لکھے گئے ہیں وہ سرور ارمان صاحب کے ہیں جو میں نے پسندیدہ کلام میں ان کے نام کے ساتھ پوسٹ کیے تھے۔ خیر صاحبِ صدر کی اجازت سے ستارے سب مرے‘ مہتاب میرے ابھی مت ٹوٹنا اے خواب میرے ابھی اڑنا ہے مجھ کو آسماں تک ہوئے جاتے ہیں پر...
  7. عمران شناور

    شبِ تاریک چپ تھی در و دیوار چپ تھے .... سرور ارمان

    شبِ تاریک چپ تھی در و دیوار چپ تھے نمودِ صبحِ نو کے سبھی آثار چپ تھے تماشا دیکھتے تھے ہمارے ضبطِ غم کا مسلط ایک ڈر تھا لبِ اظہار چپ تھے ہوائیں چیختی تھیں فضائیں گونجتی تھیں قبیلہ بٹ رہا تھا مگر سردار چپ تھے گراتا کون بڑھ کر بھلا دیوارِ ظلمت اجالوں کے پیمبر پسِ دیوار چپ تھے متاعِ آبرو کو...
  8. عمران شناور

    اردو محفل کا مشاعرہ

    منتظمین! مشاعرہ کتنے دن جاری رہے گا؟ منتظر تھے ہم اپنی باری کے اور کھڑے تھے قطار سے باہر (منیر سیفی)
  9. عمران شناور

    اردو محفل کا مشاعرہ

    السلام علیکم! حسبِ وعدہ حاضر ہوں
  10. عمران شناور

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    السلام علیکم! کیا بنا مشاعرہ کا؟ اطلاع نہیں ملی۔ کہاں گیا مشاعرہ :atwitsend:
  11. عمران شناور

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    السلام علیکم بہت اچھا سلسلہ ہے۔ انشاء اللہ حاضری ہوگی۔
  12. عمران شناور

    سمعی و بصری مشاعرہ ( تبصرہ جات)

    اچھا ہوا ناں کہیں اآپ غلط فہمی میں نہیں مارے گئے۔ :atwitsend: فرحت عباس شاہ صاحب ہرفن مولا ہے!
  13. عمران شناور

    سمعی و بصری مشاعرہ ( تبصرہ جات)

    ابن سعید صاحب چند ایک ویڈیو دیکھنے کے لیے بھی شکریہ اور ساری ویڈیوز دیکھنے کے لیے وقت نکالنے کے لیے بھی شکریہ بہت محبت آپ کی
  14. عمران شناور

    حزیں صدیقی کون سے منظر کا پس منظر نہیں۔ حزیں صدیقی

    واہ! یہ بھی کمال غزل ہے۔ خوبصورت شیئرنگ!
Top