نتائج تلاش

  1. عمران شناور

    سمعی و بصری مشاعرہ ( تبصرہ جات)

    محمود احمد غزنوی صاحب! بہت مہربانی! نوازش آپ کی کہ پروگرام دیکھا آپ نے اور سراہا! کیر مبارک! بہت بہت شکریہ
  2. عمران شناور

    سمعی و بصری مشاعرہ ( تبصرہ جات)

    اعجاز عبید صاحب بہت بہت شکریہ بہت محبت آپ کی! خیر مبارک
  3. عمران شناور

    سمعی و بصری مشاعرہ ( تبصرہ جات)

    بہت شکریہ جناب! ضرور دیکھیے گا اور اپنی رائے سے نوازئیے گا
  4. عمران شناور

    سمعی و بصری مشاعرہ ( تبصرہ جات)

    نائمہ عزیز جی بہت شکریہ! بہت مہربانی
  5. عمران شناور

    سمعی و بصری مشاعرہ ( تبصرہ جات)

    محمد بلال اعظم صاحب بہت شکریہ! خیر مبارک
  6. عمران شناور

    سمعی و بصری مشاعرہ ( تبصرہ جات)

    بہت شکریہ وارث صاحب خیر مبارک
  7. عمران شناور

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ میرے چاروں طرف کس لیے اجالا ہے ترا خیال ہے یا دن نکلنے والا ہے محسن بھوپالی
  8. عمران شناور

    سمعی و بصری مشاعرہ

    السلام علیکم! اہلِ محفل کے لیے کوہِ نور ٹی وی چینل پر فرحت عباس شاہ صاحب کے پروگرام ’’شام کے بعد‘‘ میں شرکت کی ریکارڈنگ پیش خدمت ہے۔ امید ہے دوستوں کو پسند آئے گی۔ اس طرح دوستوں سے ویڈیو تعارف بھی ہو جائے گا :flower: 1 2 3 4 5 اہلِ محفل کی رائے کا شدت سے انتظار رہے گا
  9. عمران شناور

    لوگ پابندِ سلاسل ہیں مگر خاموش ہیں ۔۔۔۔عمران شناور

    اہلِ محفل کی نذر تازہ غزل لوگ پابندِ سلاسل ہیں مگر خاموش ہیں بے حسی چھائی ہے ایسی گھر کے گھر خاموش ہیں دیکھتے ہیں ایک دوجے کو تماشے کی طرح ان پہ کرتی ہی نہیں آہیں اثر‘ خاموش ہیں اپنے ہی گھر میں نہیں ملتی اماں تو کیا کریں پھر رہے ہیں مدتوں سے دربدر‘ خاموش ہیں ہم حریفِ جاں کو اس سے بڑھ کے...
  10. عمران شناور

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں وفاداری کا دعویٰ کیوں کریں ہم )جون ایلیا(
  11. عمران شناور

    ارفع کریم کے لیے ایک نظم ۔۔۔۔۔ سرور ارمان

    ہجر جی نظم پسند فرمانے کے لیے بہت شکریہ! آپ نے جو شعر پروین شاکر سے منسوب کیا ہے دراصل اختر حسین جعفری صاحب کی نظم کے دو مصرعے ہیں نظم ملاحظہ ہو! ’’ایذرا پانڈ کی موت پر‘‘ تجھ کو کس پھول کا کفن ہم دیں تُو جدا ایسے موسموں میں ہوا جب درختوں کے ہاتھ خالی تھے انتظارِ بہار بھی کرتے! دامنِ چاک سے...
  12. عمران شناور

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    نظر کرنا نظر انداز ہونا یہی ہے پیار کا آغاز ہونا )کمال اظہر(
Top