نتائج تلاش

  1. عمران شناور

    ہو رہا ہے کیا یہاں کچھ عقدۂ محشر کھلے ۔۔۔ عمران شناور

    اعجاز صاحب بہت شکریہ کہ آپ نے غزل پسند فرمائی۔ غلطی درست کر دی ہے۔
  2. عمران شناور

    غزل - پھول ہیں یا کہ خار ہیں ہم لوگ

    یقینآ غزل عمدہ ہوگی۔ لیکن آپ کا پوسٹ کیا ہوا کلام میرے کمپیوٹر پر درست نہیں آتا حروف الگ الگ نظر آتے ہیں۔ اب پتہ نہیں میرے کمپیوٹر میں کچھ مسئلہ ہے یا آپ کوئی ایسا فانٹ استعمال کرتے ہیں جو میرے پاس نہیں۔ تمام دوستوں کی غزلیں ریڈایبل ہیں شکریہ
  3. عمران شناور

    نظم ۔ ایک خیال کی رو میں ۔۔۔ محمداحمدؔ

    بہت ہی خوبصورت اور بھرپور نظم ہے۔ ایک خوبصورت دور کی عکاسی کرتی ہے۔ جب لوگ ایک دوسرے کا احساس کرتے تھے۔ مبارک باد
  4. عمران شناور

    ہو رہا ہے کیا یہاں کچھ عقدۂ محشر کھلے ۔۔۔ عمران شناور

    آپ دوستوں کی نذر طرحی غزل ہو رہا ہے کیا یہاں کچھ عقدہء محشر کھلے اب فصیلِ تیرگی میں روشنی کا در کھلے بزمِ یاراں سج گئی ہے بس یہی ارمان ہے کوئی تو ساحر ہو ایسا جس پہ وہ ازور کھلے ’کتنا اچھا دور تھا‘ ہم نے بزرگوں سے سنا چھوڑ کر جاتے تھے جب ہم اپنے اپنے گھر کھلے سوچتے تھے زندگی...
  5. عمران شناور

    حسن ایسا کہ تجلی کو مچلتا دیکھوں ۔ فاتح الدین بشیر

    واہ واہ بہت ہی عمدہ غزل ہے فاتح صاحب۔ زبردست سبھی اشعار پسند آئے اپنی کم علمی کے باعث ایک سوال کر رہا ہوں کہ کیا ‘کائناتوں‘ درست ہے۔ جبکہ کائنات تو ایک ہی ہے
  6. عمران شناور

    صحنِ دل میں تماشا کیسا ہے ( ایم اے راجا)

    بہت اچھی غزل ہے راجا صاحب۔ واہ
  7. عمران شناور

    راز کی بات کوئی کیا جانے ۔۔۔۔۔۔ عمران شناور

    ایک اور غزل پوسٹ کی تھی وقت ملے تو دیکھیے گا
  8. عمران شناور

    کیا محسوس کیا تھا تم نے میرے یار درختو ۔۔۔۔۔ عمران شناور

    جنابِ اسلم کولسری کے نام کیا محسوس کیا تھا تم نے میرے یار درختو تنہائی جب ملنے آئی پہلی بار درختو ہر شب تم سے ملنے آ جاتی ہے تنہا تنہا کیا تم بھی کرتے ہو تنہائی سے پیار درختو تنہائی میں بیٹھے بیٹھے اکثر سوچتا ہوں میں کون تمہارا دلبر‘ کس کے تم دلدار درختو لڑتے رہتے ہو تم اکثر تند و...
Top