نتائج تلاش

  1. عمران شناور

    غزل: تراخیال سراسر بنا رہا ہے مجھے -- از: م۔م۔مغل

    بے حد خوبصورت غزل ہے۔ ماشاء اللہ۔ بہت خوب
  2. عمران شناور

    راز کی بات کوئی کیا جانے ۔۔۔۔۔۔ عمران شناور

    تازہ اشعار اہلِ ذوق کی نذر: راز کی بات کوئی کیا جانے میرے جذبات کوئی کیا جانے میرے حصے میں ہجر آیا ہے ہجر کی رات کوئی کیا جانے روز ہوتی ہے گفتگو تجھ سے یہ ملاقات کوئی کیا جانے کس قدر ٹوٹ پھوٹ ہے مجھ میں میرے حالات کوئی کیا جانے بے سبب خود سے دشمنی کر لی یہ مری مات کوئی کیا...
  3. عمران شناور

    دل میں شوقِ سفر نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    بہت عمدہ۔ نہایت خوبصورت اشعار ہیں۔ بہت شکریہ
  4. عمران شناور

    ترے ہمراہ چلنا ہے- آصف شفیع

    بہت خوب۔ آصف صاحب بہت اچھی نظم ہے۔
  5. عمران شناور

    سیلاب کی صورت حال پر ایک نظم- آصف شفیع

    جذبات کی رو میں بہتی ہوئی بہت خوبصورت اور فکر انگیز نظم ہے۔ بہت خوب
  6. عمران شناور

    پہلے دشمن کو للکارا کرتے ہیں -----عمران شناور

    بہت عرصہ سے کوئی پوسٹ نہیں کی محفل بھی کافی ٹھنڈی ہے لہٰذا ایک پرانی غزل دوستوں کی نذر پہلے دشمن کو للکارا کرتے ہیں پھر سینے میں تیر اتارا کرتے ہیں دیکھو بھائی آپس میں کیوں لڑتے ہو دیکھنے والے صرف نظارا کرتے ہیں ہم نے کون سا یہاں ہمیشہ رہنا ہے جیسے بھی ہو یار گزارا کرتے ہیں ہم...
  7. عمران شناور

    فارسی شاعری ایک زمین، تین شاعر - رومی، عراقی، اقبال

    بشرطِ فرصت پڑھوں گا فی الحال شکریہ سے کام چلائیں
  8. عمران شناور

    امیر مینائی زلفیں آئی ہیں لٹک کر روئے جاناں کی طرف - امیر مینائی

    اچھا انتخاب ہے کاشفی صاحب۔ بہت خوب ٹائپنگ کی غلطیاں ہیں درست فرما لیں
  9. عمران شناور

    غزل ۔ جز رشتۂ خلوص، یہ رشتہ کچھ اور تھا ۔ محمد احمد

    بہت اچھی غزل ہے محمد احمد صاحب۔ بہت خوب ماشاء اللہ۔ مبارک ہو
  10. عمران شناور

    داغ ساتھ شوخی کے کچھ حجاب بھی ہے - داغ دہلوی

    بہت خوب کاشفی صاحب۔ عمدہ غزل ہے
  11. عمران شناور

    جون ایلیا حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی۔۔۔جون ایلیا

    بہت ہی خوبصورت اور عمدہ شیئرنگ کے لیے شکریہ فرحت‌ صاحب!
  12. عمران شناور

    مومن چل پرے ہٹ مجھے نہ دکھلا مُنہ - مومن

    خوبصورت کلام ہے۔ کاشفی صاحب اور سخنور صاحب شکریہ
  13. عمران شناور

    پروین شاکر دعا کا ٹوٹا ہوا حرف' سرد آہ میں ہے ۔ پروین شاکر

    بہت عمدہ۔ نہایت خوبصورت غزل۔ شیئرکرنے کے لیے شکریہ راجا صاحب
  14. عمران شناور

    فیض غزل-ہم نے سب شعر میں سنوارے تھے -فیض احمد فیض

    بہت اچھی‌غزل ہے شکریہ پیاسا صحرا جی!
  15. عمران شناور

    اک عجب کیفیتِ ہوش ربا طاری تھی (سرور ارمان)

    محمد وارث صاحب! آپ نے بالکل درست فرمایا۔ بہت جلد صاحبِ غزل کو مطلع کر دیاجائے گا۔ بہت بہت شکریہ
  16. عمران شناور

    اک عجب کیفیتِ ہوش ربا طاری تھی (سرور ارمان)

    سخنور صاحب! بہت شکریہ
  17. عمران شناور

    ایک لڑکی دکاندار سے

    بہت خوب بچوں کی ذہانت کے حوالے سے ایک واقعہ: ایک مرتبہ کچھ فوجی ٹرک پر جا رہے تھے کہ ایک پل کے نیچے سے گزرنا ہوا۔ پل نیچا تھا اور ٹرک گزرنے کے تھوڑا سا فاصلہ درکار تھا۔ فوجی پریشان تھے۔ ایک بچے نے انہیں مشورہ دیا کہ ٹائروں کی ہوا نکال کر ٹرک گزار لیں بعد میں ہوا بھر لیں۔ چنانچہ فوجیوں نے...
  18. عمران شناور

    السلام علیکم! ابن سعید صاحب! بہت شکریہ رہنمائی کے لیے۔ چونکہ مجھے علم نہیں تھا اس لیے پریشانی...

    السلام علیکم! ابن سعید صاحب! بہت شکریہ رہنمائی کے لیے۔ چونکہ مجھے علم نہیں تھا اس لیے پریشانی ہوئی اور آپ کو بھی تکلیف دی جس کے لیے معذرت چاہتا ہوں۔ انگریزی والی پروفائل فیس بک سے لنکڈ ہے اور میرا ہی اکاؤنٹ ہے۔ لیکن خودبخود اردومحفل پر آن لائن کیسے ہو جاتا ہے۔ میں تو فیس بک کا اکاؤنٹ ہمیشہ سائن...
Top