نتائج تلاش

  1. عمران شناور

    اک عجب کیفیتِ ہوش ربا طاری تھی (سرور ارمان)

    اک عجب کیفیتِ ہوش ربا طاری تھی قریہء جاں میں‌کسی جشن کی تیاری تھی سر جھکائے ہوئے مقتل میں کھڑے تھے جلاد تختہء دار پہ لٹکی ہوئی خودداری تھی خون ہی خون تھا دربار کی دیواروں پر قابضِ تختِ وراثت کی ریاکاری تھی ایک ساعت جو تری زلف کے سائے میں کٹی ہجر بردوش زمانوں سے کہیں بھاری تھی اور...
  2. عمران شناور

    السلام علیکم! ابن سعید صاحب! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ گزارش یہ ہے کہ دو دن سے جب میں ”لاگ...

    السلام علیکم! ابن سعید صاحب! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ گزارش یہ ہے کہ دو دن سے جب میں ”لاگ ان“ ہوتا ہوں تو ”imran shanawar” کے نام سے پہلے ہی اردومحفل لاگ ان ہوتی ہے۔ جبکہ میرا اکاؤنٹ ’عمران شناور‘ کے نام سے ہے۔ اور نہ ہی میں نے کبھی یہ انگلش والا اکاؤنٹ بنایا تھا۔ اب یہ کون ہے جو میرے نام سے...
  3. عمران شناور

    رہنمائی کے لیے شکریہ۔ ابھی رابطہ کرتا ہوں

    رہنمائی کے لیے شکریہ۔ ابھی رابطہ کرتا ہوں
  4. عمران شناور

    محمد وارث صاحب! السلام علیکم! امید ہے اہل و عیال کے ساتھ خیریت سے ہوں گے۔ گذارش یہ ہے کہ گذشتہ...

    محمد وارث صاحب! السلام علیکم! امید ہے اہل و عیال کے ساتھ خیریت سے ہوں گے۔ گذارش یہ ہے کہ گذشتہ دو روز سے میں ”اردو محفل“ میں ”لاگ ان“ ہوتا ہوں تو اکثر imran shanawar کے نام سے پہلے ہی لاگ ان ہوا ہوتا ہے۔ اب یہ صاحب کون ہیں مجھے نہیں پتہ اور نہ ہی اس کی کوئی پوسٹ کہیں نظر آئی ہے۔ جبکہ میں نے...
  5. عمران شناور

    تعارف طاہر جاوید ( hani ) ایک تعارف

    خوش آمدید طاہر جاوید صاحب!
  6. عمران شناور

    تو اپنی محبت کا اثر دیکھ لیا کر (عمران شناور)

    غزل پسند فرمانے اور باردگر کمنٹس کے لیے شکریہ
  7. عمران شناور

    ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لیے (سعداللہ شاہ)

    شکریہ سلیمان صاحب!
  8. عمران شناور

    محسن نقوی غزل ۔ روٹھا تو شہر خواب کو غارت بھی کر گیا۔ محسن نقوی

    غزل واقعی بہت خوبصورت ہے۔ شکریہ خرم صاحب! اغلاط ابھی تک موجود ہیں
  9. عمران شناور

    غزل۔۔۔نواحِ شام کی اے سرد خو ہوائے فراغ ۔۔۔خالد علیم

    بہت اچھی غزل ہے شکریہ نوید صاحب!
  10. عمران شناور

    غزل ۔۔۔ حلقہء دل سے نکل‘ وقت کی فرہنگ میں کھل ۔۔۔ خالد علیم

    بہت اچھی شیئرنگ ہے۔ نوید صاحب! شکریہ
  11. عمران شناور

    داغ کونسا طائرِ گم گشتہ اسے یاد آیا ۔ داغ دہلوی

    اس دو آتشہ شیئرنگ کے لیے شکریہ سخنور صاحب!
  12. عمران شناور

    مجید امجد جنونِ عشق کی رسمِ عجیب، کیا کہنا! ۔ مجید امجد

    بہت اچھی غزل شیئر کرنے کے لیے شکریہ سخنور صاحب!
Top