نتائج تلاش

  1. ذوالقرنین

    آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

    یہ آپ نے خود دیکھنا ہے۔ اور اگر کراچی میں رہتے ہیں تو آپ کو سستے میں ایک اچھا تھری ڈی کارڈ مل سکتا ہے۔ اگر 1GB اور کم از کم 128Bit میں مل جائے تو آپ کے لیے کافی ہے۔ اور محسن بھائی کے مشورے کے مطابق ریم بھی 2 جی بی بنانا مناسب ہے۔ اور آپ کو ٹوٹل خرچہ 3 سے 7 ہزار پڑ سکتا ہے۔:):):)
  2. ذوالقرنین

    آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

    یہ سسٹم انفارمیشن ہے۔ اس کے آگے کے ٹیب میں Display لکھا ہوا ہے۔ اس پہ کلک کیجئے۔
  3. ذوالقرنین

    آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

    سارے سیریز چل سکتے ہیں اگر آپ کے پاس ایک اچھے قسم کا تھری ڈی کارڈ اچھے خاصے بٹ (Bit) میں موجود ہوں۔:):):)
  4. ذوالقرنین

    آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

    سٹریٹیجک گیمز میں مجھے Stronghold سیریز بہت پسند ہے۔ خاص طور پر اس کے نئی سیریز Stronghold 3 میں کافی بہتری آئی ہے اور اس میں دن، رات، موسم وغیرہ کے بہت بہترین ایفیکٹس ڈالے گئے ہیں اور زومنگ ویو بھی بہت بہترین ہے۔ اور Stronghold Crusader میں کچھ مسلمان حکمران بھی شامل کیے گئے ہیں۔ نمرہ سس! میری...
  5. ذوالقرنین

    آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

    کون سی گیمز یعنی نام وغیرہ بھی لکھ دیجئے۔ ویسے ہنٹنگ گیمز میں 2010 3D Hunting بہت بہترین گیم ہیں اور ایک شکاری کی تسکین کے تمام جملہ سامان اس میں دستیاب ہیں۔ آپ خرگوش سے لے کر ہاتھی، شیر تک شکار کر سکتے ہیں۔
  6. ذوالقرنین

    آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

    خاصے مردانہ قسم کے گیمز کھیلتی ہیں۔:D تفنن بر طرف، خواتین کے لیے بھی کافی اچھی گیمز دستیاب ہیں۔ بڑی گیمز میں The Sims وغیرہ اور چھوٹی گیمز میں Farm Frenzy کافی اچھی گیمز ہیں۔
  7. ذوالقرنین

    آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

    انیس بھائی! اچھا ہوا کہ آپ نے اس کو پوسٹ کر دیا۔ میں نے بڑی محنت سے تصاویر وغیرہ ڈھونڈ ڈھانڈ کے لگانے والا تھا کہ بجلی چلی گئی۔ مجھے اس سیریز کی نئی گیم The Forgotten Sands بہت زیادہ پسند آیا۔:)
  8. ذوالقرنین

    دشمن سے حفاظت کا مسنون عمل

    اَللّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوْذُ بِکَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ
  9. ذوالقرنین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابرہیم وعلی آل ابرہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابرہیم وعلی آل ابرہیم انک حمید مجید۔
  10. ذوالقرنین

    آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

    انڈر گراؤنڈ واقعی میں اتنی خاص گیم نہیں ہے۔ مجھے تو اس کے سارے لیول ایک جیسے لگتے تھے۔:):):) لیکن انڈر گراؤنڈ 2 اس کے بہ نسبت بہت بہتر ہے۔
  11. ذوالقرنین

    آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

    Tiberian Sun اور ایف 22
  12. ذوالقرنین

    دشمن سے حفاظت کا مسنون عمل

    اَللّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوْذُ بِکَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ
  13. ذوالقرنین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابرہیم وعلی آل ابرہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابرہیم وعلی آل ابرہیم انک حمید مجید۔
  14. ذوالقرنین

    آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

    کیا آپ اس کے تصویر وغیرہ شیئر کریں گے۔:)
  15. ذوالقرنین

    آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

    گیمز کی بات ہو اور Need for Speed گیم کی بات نہ ہو تو یہ اس کے ساتھ نا انصافی ہے۔ پر مجھے افسوس ہے کہ میں اس کا ایک سیریز Need For Speed 4 High Stakes نہ کھیل سکا۔ Need For Speed 2 SE, 3 Hot Pursuit, 4 High Stakes Need For Speed Porchi, Hot Pursuit 2, Underground 1 & 2 Need for Speed Most...
  16. ذوالقرنین

    آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

    مشہور زمانہ گیم IGI (I am Going In( کو کون نہیں جانتا۔ اس گیم کو شاید ہی کوئی گیمر پسند نہ کریں۔ ہمارے دوستوں میں اس گیم میں اس بات پر شرط لگتا تھا کہ اسے سب سے کم وقت میں کون پار کرتا ہے۔ اور ظاہر ہے میرا ریکارڈ کسی دوست نے نہ توڑ سکا۔:):):)
  17. ذوالقرنین

    آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

    Voice City اور San Andreas واقعی میں اچھی گیم ہے لیکن جب بندہ بور ہوتا ہے تو اس میں تشدد پر اتر آتا ہے۔:):):) کیا آپ نے اس کے موڈز کھیلے ہیں؟
  18. ذوالقرنین

    مغرور لومڑی

    سوری! Sailorہی ہے یعنی ملاح۔ میں تدوین کر دیتا ہوں۔ شکریہ قیصرانی بھائی۔:)
  19. ذوالقرنین

    آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

    Sniper Ghost Warrior یہ بھی ایک اچھی گیم ہے۔ بہترین گرافکس اور ایفیکٹس کے ساتھ، خاص طور پر جب دشمن کے سر کا نشانہ لینے پر گھومتی ہوئی بلٹ بہت مزا دیتا ہے۔
  20. ذوالقرنین

    آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

    وہ تو ٹھیک ہے محسن بھائی! پر 9 جی بی ڈاؤن لوڈ ہونے میں (100 ایم بی سپیڈ 4 یوزر کے ساتھ میں) تقریبا مہینا لگ جاتا ہے۔ اتنا کون انتظار کر سکتا ہے۔:):):)
Top