نتائج تلاش

  1. کامران عاشر

    مبارکباد حمیرا بہنا کو تین ہزاری ہونے پر مبارک

    بہت مبارک ، اس خوشی میں محفلین کو گڑ والی چائے کب پیش کی جائے گی؟
  2. کامران عاشر

    تعارف تعارف

    و علیکم السلام بڑی خوشی کی بات ہے آپ ہمارے گرائیں نکلے ، انشاءاللہ فورم پہ اچھا وقت گزرے گا
  3. کامران عاشر

    تعارف خوش آمدید کا منتظر

    آپ نے تعارف تو کروایا ہی نہیں ، کچھ تفصیل سے اپنے بارے میں لکھیں
  4. کامران عاشر

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    آپ کسی کو تنگ کرتے نظر تو نہیں آئے
  5. کامران عاشر

    درجہ حرارت

    رات سوا دو بجے 25 ڈگری بارش کا امکان 16 فی صد
  6. کامران عاشر

    اردو میں لیپ ٹاپ کے لیے متبادل نام کیا ہو گا؟

    آلہ برائے گفت و شنید تک نام محدود کر لیں نہیں تو کسی نے آپ کی کلاس لگا لینی ہے
  7. کامران عاشر

    حمیت نام تھا جسکا .... !

    اکثر تحریروں میں مغرب کو برائیوں کی جڑ کہا جاتا ہے لیکن کیا وجہ ہے کہ پھر بھی علامہ اقبال جیسے عظیم لوگوں کو تعلیم کے لیے مغرب کا رخ ہی کرنا پڑا "عالمی تہذیبی کشمکش اور علامہ اقبال" کے عنوان سے ایک بہترین مضمون محفل پہ موجود ہے...
  8. کامران عاشر

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  9. کامران عاشر

    تبصرے ۔ "قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں"

    ادھ کُھلی ڈائری دھری ہے جس میں ایک ایسی ان سُنی کہانی رقم ہے۔۔ بہر حال اگلی قسط کا انتظار رہے گا
  10. کامران عاشر

    تبصرے ۔ "قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں"

    عنوان سے میں نے بھی یہی سمجھا شاید مزاحیہ تحریر ہو گی ، لیکن یہ تو دکھ بھری کہانی نکلی
  11. کامران عاشر

    مبارکباد زکریا بھائی کے 18000 پیغامات!

    کچھ دنوں بعد 21 ہزار مراسلوں کی مبارکباد دینے کا انتظار کر لیتے ہیں
  12. کامران عاشر

    ملائشیئن زبان سیکھیے۔ Belajar bahasa malaysia

    لاپر lapar بھوک سکارنگ سایا راسا لاپر Sekarang saya rasa lapar اب مجھے بھوک محسوس ہو رہی ہے یا اس وقت مجھے بھوک محسوس ہو رہی ہے سکارنگ sekarang اب راسا rasa محسوس کرنا
  13. کامران عاشر

    اردو میں لیپ ٹاپ کے لیے متبادل نام کیا ہو گا؟

    میرے خیال میں 50 فی صد سے زائد پاکستانی موبائل فون کو صرف موبائل ہی پکارتے ہیں ایسے میں کوئی نیا ترجمہ کس کام کا؟
  14. کامران عاشر

    عارف کریم سے ملاقات

    فکر نہ کریں ابھی آنے والے چند دنوں میں بہت سے پرانے دھاگے کھنگالے جائیں گے
  15. کامران عاشر

    ملائشیئن زبان سیکھیے۔ Belajar bahasa malaysia

    تنا tanah مٹی آنگن angin ہوا آئر air پانی آپی api آگ بومی bumi زمین لانگیت langit آسمان بولان bulan چاند بنتانگ bintang ستارہ/ستارے مالم malam رات سی یانگ siang دن
  16. کامران عاشر

    عارف کریم سے ملاقات

    پہلی تصویر میں تو آپ کچھ زیادہ ہی سنجیدہ نظر آئے، البتہ دوسری تصویر میں مسکراہٹ دیکھنے کو ملی
  17. کامران عاشر

    عارف کریم سے ملاقات

    ہاں پڑھا ہے کہ موصوف کسی وجہ سے تصویر بنوانے سے گریز کرتے ہیں کیا آپ کچھ کمزور ہوئے یا صحت ویسی ہی ہے؟
  18. کامران عاشر

    عارف کریم سے ملاقات

    عارف بھائی کی بھی زیارت ہوگئی اور ملاقات کی پر مزاح روداد لکھنے میں نیرنگ بھائی کا کوئی ثانی نہیں۔
  19. کامران عاشر

    اے پاکستان دے لوکو ! پلیتیاں کوُں مٹا ڈیوؤ از شاکر شجاع آبادی

    بہت چنگی چون۔۔ شاکر شجاع آبادی نے سرائیکی خطے نوں پہچان دتی اے ، شاکر بہت وڈا شاعر ہون دے نال اک بہت عظیم انسان وی اے،
Top