حقہ میں تمباکو ، چینی یا گڑ ، آگ اور پانی شامل ہیں
، میں دیسی حقہ کی بات کر رہا ہوں
جدید حقہ(شیشہ) میں استعمال ہونے والے اجزاء کے بارے میں مجھے کچھ معلوم نہیں
سوالیہ فقرے
سیاپا چکپ ایسو چٹی؟
?Siapa cakap esok cuti
کون بولا کل چھٹی ہے؟
تائوکے چکپ
Tauke cakap
بوس نے بولا
آپا انی؟
?Apa ini
یہ کیا ہے؟
انی منگا
Ini mangga
یہ آم ہے
براپا اورنگ اڈا سنی؟
?Berapa orang ada sini
یہاں کتنے آدمی ہیں؟
سنی اڈا لیما اورنگ
Sini ada lima orang
یہاں پانچ آدمی ہیں...
ڈنڈا لے کے چڑھ دوڑنے کی بجائے یہ بھی وضاحت فرمائی جائے کہ نشہ میں کونسی چیزیں شامل ہیں ، کیا حقہ ، پان ، سگریٹ نشہ آور چیزیں ہیں ؟
نشہ آور تو وہ چیز کہلاتی ہے جس کے استعمال سے آپ کا اپنے دماغ پہ قابو نہ رہے۔۔
تاہو tahu معلوم ہے
تا تاہو tak tahu نہیں معلوم
ماہو mahu چاہیے
تا ماہو tak mahu نہیں چاہیے
Nak چاہیے
Tak نہیں
فاہم faham سمجھ گیا / سمجھنا
تا فاہم tak faham نہیں سمجھا/ نہ سمجھنا
اڈا ada ہے
تاڈا tiada نہیں ہے
بولے bolek ہو سکتا ہے (can)
تا بولے...