نتائج تلاش

  1. عباس رضا

    ”ذاتی تجربات“ کا فورم ہونا چاہیے

    ابن سعید محمد تابش صدیقی اردو محفل اور محفلین کے تحت ”ذاتی تجربات“ کا ایک فورم ہونا چاہیے! جہاں یار لوگ اپنے تجربات شیئر کریں اور دوسرے لوگ عبرت پکڑیں:):):) دیگر زمروں کے تحت ذاتی تجربات بیان ضرور کئے جاسکتے ہیں لیکن ذاتی تجربات اپنا ایک علیحدہ مقام رکھتے ہیں ان کے لئے علیحدہ فورم ہونا چاہیے۔...
  2. عباس رضا

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    اخّاہ! مل گیا۔۔۔ فیروز اللغات (سال طبع 2005) صفحہ نمبر 300 پر لکھا ہے:
  3. عباس رضا

    آج کی آیت

    يَمُنُّونَ عَلَيْكَ أَنْ أَسْلَمُوا ۖ قُل لَّا تَمُنُّوا عَلَيَّ إِسْلَامَكُم ۖ بَلِ اللَّهُ يَمُنُّ عَلَيْكُمْ أَنْ هَدَاكُمْ لِلْإِيمَانِ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ اے محبوب وہ تم پر احسان جتاتے ہیں کہ مسلمان ہوگئے تم فرماؤ اپنے اسلام کا احسان مجھ پر نہ رکھو بلکہ اللہ تم پر احسان رکھتا ہے کہ اُس...
  4. عباس رضا

    فارسی سیکھئے

    فارسی قاعدہ از محمد عبد الرشید فتح پوری بہترین اور آسان ترین قاعدہ ہے۔
  5. عباس رضا

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    ایسے: ژ :) شفٹ + ایکس (کم سے کم میرے پاس تو ایسے ہی ہوتا ہے)
  6. عباس رضا

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    دو دن پہلے ہی فیروز اللغات میں پڑھا تھا کہ فارسی میں حرف ذال نہیں ہوتا لیکن اب تو وہاں خلاف ہی لکھا ہوا ہے:):):) دھاندلی ہوئی ہے۔۔۔ ویسے! فارسی الفاظ میں ذال کا استعمال ذہن میں آ تو نہیں رہا ہے فارسی ویکی پیڈیا میں لکھا ہے: در فارسی امروز حرف ذال تقریباً حذف شده و ذال در تقریباً تمام کلمات فارسی...
  7. عباس رضا

    تم فرماؤ اپنے اسلام کا احسان مجھ پر نہ رکھو بلکہ اللہ تم پر احسان رکھتا ہے کہ اُس نے تمہیں اسلام...

    تم فرماؤ اپنے اسلام کا احسان مجھ پر نہ رکھو بلکہ اللہ تم پر احسان رکھتا ہے کہ اُس نے تمہیں اسلام کی ہدایت کی اگر تم سچے ہو (پ۲۶،الحجرات:۱۷)
  8. عباس رضا

    جو اسلام کا ہر حکم اپنی سمجھ میں آنے پر ہی مانتا ہے وہ اسلام کی تھوڑا ہی مانتا ہے وہ تو اپنی عقل...

    جو اسلام کا ہر حکم اپنی سمجھ میں آنے پر ہی مانتا ہے وہ اسلام کی تھوڑا ہی مانتا ہے وہ تو اپنی عقل کی مانتا ہے۔۔۔! اسلام سر جھکانے کا نام ہے!
  9. عباس رضا

    غلطیاں تسلیم نہیں کی جاتیں بھگتی جاتی ہیں۔ (منقول)

    غلطیاں تسلیم نہیں کی جاتیں بھگتی جاتی ہیں۔ (منقول)
  10. عباس رضا

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سر توئی سرور توئی سر را سر وساماں توئی جاں توئی جاناں توئی جاں را قرارِ جاں توئی (امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ)
  11. عباس رضا

    آدمی کو اپنی چھت کے نیچے پناہ نہ ملے تو وہ گلی کے کتوں سے ساز باز کرلیتا ہے۔ (منقول)

    آدمی کو اپنی چھت کے نیچے پناہ نہ ملے تو وہ گلی کے کتوں سے ساز باز کرلیتا ہے۔ (منقول)
  12. عباس رضا

    کامیاب وہ ہے جو دنیا سے اپنا ایمان سلامت لے جائے!!

    کامیاب وہ ہے جو دنیا سے اپنا ایمان سلامت لے جائے!!
  13. عباس رضا

    ایڈیٹر سے متعلق تجاویز

    کوئی نہیں۔ مترادف ہیں:):):)
  14. عباس رضا

    ایڈیٹر سے متعلق تجاویز

    نہیں مایوس یہ اقبال:):):)
  15. عباس رضا

    زندہ لوگ آپ کے کندھے پر بندوق رکھ کے چلاتے ہیں :)

    زندہ لوگ آپ کے کندھے پر بندوق رکھ کے چلاتے ہیں :)
  16. عباس رضا

    ایڈیٹر سے متعلق تجاویز

    ہمیں اردو کا مزاج اس لئے مختلف لگتا ہے کیونکہ ہم اجتماعی سطح پر ہمت ہار بیٹھے ہیں اور حالات سے سمجھوتا کرلیا ہے، تیرہ سالہ سیاحی کو دعوت مقابلہ نہیں دوں گا:) لیکن ہمت نہ ہارنے کی سفارش ضرور کروں گا، ایک دم تو ہم واقعی انگریزی کو جلا وطن نہیں کرسکتے ہیں: لیکن۔۔۔ مشکلے نیست کہ آساں نہ شود مرد...
  17. عباس رضا

    ایڈیٹر سے متعلق تجاویز

    طرز خط تو ایک نیا مرکب ہوجائے گا ہم سے موجودہ الفاظ ہی نہیں بھگتائے جارہے:p
  18. عباس رضا

    ایڈیٹر سے متعلق تجاویز

    سر دست ہم ایسی حالت میں نہیں ہیں کہ یکسر انگریزی کا دامن ہاتھ سے جھٹک دیں لیکن اردو کی ترویج چاہتے ہیں تو ہمارا ہدف تو یہی ہونا چاہیے۔ آہستہ آہستہ اسی ہدف کی طرف بڑھنا چاہیے۔ جس قدر ممکن ومیسر ہو اردو متبادل استعمال کئے جائیں۔ ویکی پیڈیا میں اس حوالے سے اچھی پیش رفت دیکھی ہے، اس مفہوم کے لئے...
  19. عباس رضا

    ایڈیٹر سے متعلق تجاویز

    لکھائی تبدیل کریں وغیرہ
  20. عباس رضا

    ایڈیٹر سے متعلق تجاویز

    شمارندہ والی بات تو بہت دور چلی جاتی ہے لیکن فونٹ کا متبادل ”لکھائی“ موزوں ہے:)
Top