نیٹ پر کچھ حد تک تلاش سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ آپ بجا فرمارہے ہیں۔ واللہ ورسولہ اعلم
لفظ خط تو واقعی کثیر المعانی ہونے کے باعث استعمال نہیں کرنا چاہیے لیکن ”اندازِ تحریر“ یا ”لکھائی“ وغیرہ الفاظ استعمال کئے جاسکتے ہیں:):):)
ابن سعید محمد تابش صدیقی نبیل صاحبان! ٹیگ کے لئے معذرت خواہ! لیکن مدد درکار ہے!!!
یہ ارشاد فرمائیں
کیا ایڈیٹر میں جمیل نوری نستعلیق اور تہامہ کے علاوہ ”اردو“ کے مزید رسم الخط استعمال کئے جاسکتے ہیں؟ میں نے ایک اور لڑی میں گزارش کی تھی لیکن شنوائی نہیں ہوئی
مزید عربی کے رسوم الخط بھی ہونے چاہیے...
ذپ۔ بزرگوں کی عربی اصلاحی کتابوں کا اردو میں ترجمہ کرتا ہوں۔
کراچی
بہت۔ کوئی آٹھ سال کی عمر میں ”سچی حکایات“ ”مردانِ عرب“ ”زلف وزنجیر“ وغیرہ چاٹ لی تھیں۔ کہانیوں پر بچپن میں بہت مار کھائی ہے:) ”ہمدرد نونہال“ سے شروعات کی اور پھر بہت دور تک صحرا نوردی کرتا رہا۔:island:
شعری دنیا میں ”پھول ہو تو...
میں نے تو ایک اور :ghost: پکڑ لیا تھا۔۔۔
لیکن خیر!!
گزارش ہے کہ محفل کو زین فورو کے نئے نسخے پر منتقل کرتے ہوئے جو دوبارہ تراجم کرنے پڑیں گے اس میں اردو ویکی پیڈیا کو دیکھ لیا جائے، ویکی میں بہت حد تک معیاری تراجم محسوس ہوتے ہیں، جیسے یہی دیکھ لیجئے کہ ایڈٹ کے معنوں میں ”تدوین“ کے بجائے ”ترمیم“...
سردی بڑے طمطراق سے آئی تھی، کیسی رعونت سے حکم دیا تھا: خبردار! جو ٹھنڈے پانی کو ہاتھ لگایا۔:terror: جو حکم عالی جاہ۔:tremble:
مجال نہیں تھی ٹھنڈے پانی کی طرف کوئی آنکھ ہی اٹھالے۔ ہر عروج کو زوال ہے، ”سردی کا سورج:coins1:“ بھی ڈھلنے لگا، کل دیکھا پیٹھ پھیرے جارہی تھی۔ اونہہ! یار اب تو گرم پانی کی...
(کیا یاد کروگے! آپ کی طرف سے اردو میں لکھ دیتا ہوں)
السلام علیکم۔ سب سے پہلے معذرت انگلش کے لئے کیوں کہ میں نے اردو کی بورڈ کا استعمال نہیں کیا، اور میری ایک آئی ڈی تھی اس ویب سائٹ پہ لیکن وہ بینڈ ہوچکی ہے وہ بینڈ کیوں ہوئی اس کا پتا نہیں اور اس کو ری اوپن کس طرح کیا جائے یہ بھی بتا دیں اور میری...
مشہور کلام ”سُونا جنگل رات اندھیری چھائی بدلی کالی ہے“ کے چند شعر ملاحظہ کیجئے اور دیکھئے کیسے خوفناک وپُر خطر ماحول، تنہائی اور بے کسی کی بے ساختہ قسم کی منظر نگاری ہے، امام لکھتے ہیں:
سُونا جنگل، رات اندھیری، چھائی بدلی کالی ہے
سونے والو! جاگتے رہیو، چوروں کی رکھوالی ہے
جگنو چمکے، پتا کھڑکے،...