نتائج تلاش

  1. عباس رضا

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ؀ دل میں جو آہ تھی دبی ہائے غضب ابھر گئی لڑی کا ایک ایک موتی پڑھ ڈالا پروگرامنگ کی بجھی راکھ میں سے ایک چنگاری سلگنے لگی۔۔ خیر! آج میں نے اپنے دفتر میں یہ سافٹ وئیر بتایا بہت خوش ہوئے سب۔ ریختہ سے ہمیں کتابیں چاہیے تھیں لیکن بس نہیں چلتا تھا فلسفی اللہ پاک آپ کو دین ودنیا کی کامیابیاں دے
  2. عباس رضا

    ایڈیٹر سے متعلق تجاویز

    جناب ابن سعید
  3. عباس رضا

    ٗ”کوائف نامے کے مراسلے“ یا ”کیفیت نامے کے مراسلے“

    مزید ”جدید کوائف“ پر بھی نظر عنایت:confused1:
  4. عباس رضا

    ٗ”کوائف نامے کے مراسلے“ یا ”کیفیت نامے کے مراسلے“

    اضافی نہیں کیونکہ یہاں صرف کیفیت نامے ہی نہیں ہوتے ہیں بلکہ کیفیت نامے کے جواب میں بھیجے گئے دیگر محفلین کے مراسلے بھی ہوتے ہیں:)
  5. عباس رضا

    ٗ”کوائف نامے کے مراسلے“ یا ”کیفیت نامے کے مراسلے“

    بجا فرمایا، میں جس مقام کی بات کررہا ہوں وہاں کیفیت نامے اور کیفیت ناموں پر تبصرے ہی ہیں لیکن بس عنوان میں ”کوائف نامے کے مراسلے“ لکھا ہوا ہے ملاحظہ فرمائیے:
  6. عباس رضا

    ٗ”کوائف نامے کے مراسلے“ یا ”کیفیت نامے کے مراسلے“

    بیان کرتو سکتے ہیں لیکن اسٹیٹس میں یار لوگ عمومًا اپنی کیفیات کو ہی کسی جملے، اقتباس یا شعر وغیرہ کی صورت میں بیان کرتے ہیں معنیٰ کی بات کی جائے تو لفظ کوائف کی بنیاد ہی نہیں ملتی :love-over: فیروز اللغات میں اسے کیفیت کی غلط جمع لکھا ہے۔
  7. عباس رضا

    ٗ”کوائف نامے کے مراسلے“ یا ”کیفیت نامے کے مراسلے“

    ایک حد تک ٹھیک تو ہے لیکن کوائف کا لفظ عمومًا ذاتی معاشرتی وتعلیمی تفصیلات پر بولا جاتا ہے۔ اردو محفل کو بہتر سے بہترین کی طرف جاتا دیکھ کر خوشی ہوتی ہے
  8. عباس رضا

    ٗ”کوائف نامے کے مراسلے“ یا ”کیفیت نامے کے مراسلے“

    صارف کے نام کے صفحے پر دائیں ٹیب پر لکھا ہوتا ہے: ”کوائف نامے کے مراسلے۔“ میرے خیال میں اسے ”کیفیت نامے کے مراسلے“ ہونا چاہیے کیونکہ ”کوائف نامے“ کا مطلب تو ذاتی تفصیلات کی دستاویز ہوگیا جبکہ یہاں اسٹیٹس یعنی حالیہ کیفیت کی بات ہورہی ہے۔ واللہ اعلم ورسولہ اعلم
  9. عباس رضا

    لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ

    لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
  10. عباس رضا

    تعارف کچی باتیں

    نوازش
  11. عباس رضا

    فائلوں فولڈروں کے نام نستعلیق رسم الخط میں

    شکریہ۔ لیکن اب تدوین کا اختیار ہی نہیں رہا:dont-know:
  12. عباس رضا

    رضا ایک شعر کی دو شکلیں

    اللہ یہ عاجزی! مطلب: پھر عرب کے کانٹوں کی یاد ستانے لگی ہے پھر میرا دل دشتِ عرب کی طرف کھنچنے لگا ہے۔ مکمل کلام اس ربط پر اور شرح کے ساتھ اس ربط پر ملاحظہ فرمائیں۔
  13. عباس رضا

    رضا ایک شعر کی دو شکلیں

    امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کا مشہور شعر ہے: پھر اٹھا ولولۂ یاد مغیلان عرب پھر کھنچا دامنِ دِل سوئے بیابانِ عرب (حدائق بخشش، ص60، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ کراچی) امام نے یہی شعر ”فتاوی رضویہ“ میں کچھ تبدیلی کے ساتھ رقم فرمایا ہے: پھر اٹھا ولولۂ یاد بیابان حرم پھر کھنچا دامن دل سوئے مغیلان حرم...
  14. عباس رضا

    فائلوں فولڈروں کے نام نستعلیق رسم الخط میں

    نو گرفتارِ محفل ہوں، یہ بتائیں کیا کل سب سے اوپری تصویر دکھائی دے رہی تھی جس میں نسیم حجازی کی کتابوں کی پی ڈی ایف فائلیں تھیں؟ اگر دِکھائی دے رہی تھیں تو اب کیوں غائب ہوگئی ہے کیا کوئی حجم وغیرہ کے ضوابط ہیں؟
  15. عباس رضا

    تعارف کچی باتیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بجا فرمایا، بقول ابن صفی کے ”بھانت بھانت کی مہکاریں“ ہیں یہاں، یعنی ایک مرتبہ تو چکر ہی آجائے سیدھے سادھے آدمی کو
  16. عباس رضا

    فائلوں فولڈروں کے نام نستعلیق رسم الخط میں

    ویسے ونڈوز 10 میں اردو کا رسم الخط بنیادی طور پر ہی قدرے مناسب ہوتا ہے
  17. عباس رضا

    فائلوں فولڈروں کے نام نستعلیق رسم الخط میں

    کنٹرول پینل کے اس ربط پر جائیں: Control Panel\All Control Panel Items\Personalization\Window Color and Appearance ایڈوانسڈ اپیرینس سیٹنگ پر کلک کریں۔ کُھلنے والے ڈائلاگ باکس میں آئٹمز میں سے آئیکون منتخب کیجئے، فونٹ سائز 16 رکھ لیجئے اور فونٹ فیس ”جمیل نوری نستعلیق“ منتخب کرلیجئے۔
  18. عباس رضا

    جمیل نوری نستعلیق کا ایک مسئلہ

    ٹھیک۔ ورژن 3 میں یہ مسئلہ نہیں ہے۔
Top