نتائج تلاش

  1. محمد فائق

    تعارف تعارف

    ممنون
  2. محمد فائق

    تعارف تعارف

    میرا تعلق ہندوستان سے ہے ہندوستان میں بھی ایسی جگہ سے جہاں اردو زبان نہیں کے برابر بولی جاتی ہے میرا یہاں آنے کا مقصد یہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ اردو ادب سے شناسائی حاصل کروں اور اپنی اردو و شاعری سے متعلق خامیاں دور کر سکوں
  3. محمد فائق

    ہدیہ ء نعت

    ابن رضا صاحب آپ کا اعتراض اپنی جگہ ٹھیک ہے لیکن بڑے بڑے شعراء نے بھی انبیاء و اولیاء کرام کے لیے تمہارا اور تیرا جیسے لفظ استعمال کیے ہیں غلط املے کی نشاندہی کے لیے آپ کا شکر گزار ہوں
  4. محمد فائق

    ہدیہ ء نعت

    شکریہ کاشف اختر صاحب
  5. محمد فائق

    ہدیہ ء نعت

    پھیلا تمہارے دم سے اجالا ہے یا نبی سورج تمہارا نقشِ کفِ پا ہے یا نبی جبریل آج کیوں نہ مرا ہم سخن بنے مدحت کا آپ کی جو ارادہ ہے یا نبی اَطہر کِیا ہے آیۂِ تَطہیر نے جسے بیشک وہ آپ ہی کا گھرانہ ہے یا نبی خالق گواہ صرف تصدق میں آپ کے خالق نے یہ جہان سنوارا ہے یا نبی جو دے گیا ہے دینِ خدا کو حیاتِ...
  6. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح تمام سخن شناس احباب کی نذر

    کیونکہ دل پر تمہارا پہرا تھا میں بھری بھیڑ میں اکیلا تھا کام آئی کوئی دوا نہ دعا اس قدر زخم دل کا گہرا تھا ہم گلستاں سمجھ رہے تھے جسے وہ حقیقت میں ایک صحرا تھا یوں تو دیکھے کہیں حسین مگر منفرد ان میں ایک چہرہ تھا اف اسے با وفا سمجھ بیٹھے بے وفائی کا جس کی شہرہ تھا چونکہ باطل کی...
  7. محمد فائق

    دو شعر برائے اصلاح و تنقید

    جی بہت شکریہ سر
  8. محمد فائق

    دو شعر برائے اصلاح و تنقید

    گویا مثلِ خزاں تھا ہجر ترا زندگی سے بہار لوٹ گیا جس سہارے سے گامزن تھی حیات وہ سہارا ہی ہم سے چھوٹ گیا
  9. محمد فائق

    ایک غزل برائے اصلاح

    کیونکہ دل پر تمہارا پہرہ تھا میں بھری بھیڑ میں اکیلا تھا کام آئی کوئی دوا نہ دعا اس قدر زخم دل کا گہرا تھا ہم گلستاں سمجھ رہے تھے جسے وہ حقیقت میں ایک صحرا تھا یوں تو دیکھے کہیں حسین مگر منفرد ان میں ایک چہرہ تھا اف اسے با وفا سمجھ بیٹھے بے وفائی کا جس کی شہرہ تھا چونکہ باطل کی...
Top