وعلیكم السلام
1- آپ کی ملاقات کون کون سے محفلین سے ہوچکی ہے؟
کسی سے بھی نہیں
2- آپ کو کس محفلین سے ڈر لگتا ہے ؟
1- سعود بن سعید بھائی سے 2 نبیل بھائی سے 3- شمشاد بھائی سے
ان حضرا ت سے واقفیت ہی نہیں تو ڈر کیسا؟:p
ویسے چند نامعلوم افراد سے ڈر لگتا ہے
3- اگر آپ کو ایک کسی ایک محفلین کے لیے...