نتائج تلاش

  1. عتیق منہاس

    شرکائے فورم کی تصاویر

    بھائی کیا کبھی آپ کو ان دونوں پہاڑی چوٹیوں پر جانے کا اتفاق ہوا؟
  2. عتیق منہاس

    شرکائے فورم کی تصاویر

    شملہ پہاڑی ایبٹ آباد
  3. عتیق منہاس

    واصف جو لوگ سمندر میں بھی رہ کر رہے پیاسے

    جو لوگ سمندر میں بھی رہ کر رہے پیاسے اک ابر کا ٹکڑا انہیں کیا دے گا دلاسے مانا کہ ضروری ہے نگہبانی خودی کی بڑھ جائے نہ انسان مگر اپنی قبا سے برسوں کی مسافت میں وہ طے ہو نہیں سکتے جو فاصلے ہوتے ہیں نگاہوں میں ذرا سے تو خون کا طالب تھا تری پیاس بجھی ہے؟ میں پاتا رہا نشوونما آب و ہوا سے مجھ کو...
  4. عتیق منہاس

    شرکائے فورم کی تصاویر

    2جولائی 2011 دفتر کے چند دوستوں کے ساتھ مُشکپوری پہاڑی چوٹی جو کہ ڈونگا گلی میں واقع ہے جانے کا اتفاق ہوا کیمرے کی آنکھ سے آپ بھی دیکھیئے قدرت کے شاہکار۔۔۔ برستی بارش
  5. عتیق منہاس

    اردو میں لیپ ٹاپ کے لیے متبادل نام کیا ہو گا؟

    :notworthy: شکریہ شعیب بھائی
  6. عتیق منہاس

    اردو میں لیپ ٹاپ کے لیے متبادل نام کیا ہو گا؟

    ہاہاہا لگتا ہے نیا سلسلہ مزاح کے لیے کافی کارآمد ہے (y)
  7. عتیق منہاس

    اردو میں لیپ ٹاپ کے لیے متبادل نام کیا ہو گا؟

    السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اردو میں لیپ ٹاپ کے لیے متبادل نام کیا ہو گا؟
  8. عتیق منہاس

    یہ نعت اردو رسم الخط میں لکھ دیجئے ۔۔۔۔ مدد درکار ہے

    اس قدر پھرتی پر حیرت ہے میں کتنے دنوں سے ڈھونڈ رہا ہوں مگر کامیابی نہیں ملی بہت بہت شکریہ مجھے اتنا علم ہوتا تو آپ دوستوں کو تکلیف نہ دیتا اب محفل کے بزرگ تشریف لائیں گے تو تسلی ہو جائے گی
  9. عتیق منہاس

    یہ نعت اردو رسم الخط میں لکھ دیجئے ۔۔۔۔ مدد درکار ہے

    Lamyate Nazeer-o-Kaafi Nazarin Lyrics Lam Ya’Ati Naziro Kafi Nazrin, Misle To Na Shud Paida Jaana. Jag Raaj Ko Taaj Torey Sar So, Hai Tujh Ko Shahey Do Sara Jaana. Ana Fi Atshiv Wa Sakha Ka Atam, Aey Gesu-Aey Paak, Aey Abr e Karam, Barsan Haare Rimjhim, Rimjhim, Do Boond Idhar Bhi Gira Jaana. Al...
  10. عتیق منہاس

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  11. عتیق منہاس

    اے نئے سال بتا، تُجھ ميں نيا پن کيا ہے؟ فیض لدھیانوی

    بھائی کس کتاب میں شامل ہے اس کا علم تو نہیں مجھے۔۔۔۔ ہاں مگر جو لنک میں نے دیا وہاں " خاور بلال, 2/1/08 " سے موجود ہے اورمجھے اس محفل کے منتظمین پر یقین ہے اس لیے حوالہ دیا۔
  12. عتیق منہاس

    واصف واصف علی واصف ( کرن کرن سورج سے اقتباسات)

    واصف علی واصف بندے اللہ کی طرف یا خوف کی وجہ سے رجوع کرتے ہیں یا شوق کی وجہ سے۔ گردشِ روزگار میں خوف پیدا ہوتا ہی رہتا ہے اور لوگ اللہ کو مدد کے لیئے پکارتے ہی رہتے ہیں۔ شوق عنایت ازلی ہے یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔ اسے یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ کچھ لوگ اللہ کو اس لیئے تلاش کرتے ہیں کہ اللہ ان کے بگڑے...
  13. عتیق منہاس

    اے نئے سال بتا، تُجھ ميں نيا پن کيا ہے؟ فیض لدھیانوی

    یہ نظم فیض احمد فیض صاحب کی ہے اور محفل میں خاور بلال نے پیش کی
  14. عتیق منہاس

    یہ شعر کس کا ہے؟

    کیا یہ شعر علامہ محمد اقبال صاحب کا ہے؟ یہ اتفاق مبارک ہو مومنوں کے لیئے کہ یک زباں ہیں فقیہانِ شہر میرے خلاف
  15. عتیق منہاس

    واصف خوشبو سے رنگ، رنگ سے خوشبو نکال دے - واصف علی واصف

    نہیں ًمحمود بھائی یہ مصرع یوں ہی ہے جیسے میں نے لکھا "واصف تُو اپنے دور کا سورج اچھال دے"
Top