نتائج تلاش

  1. عتیق منہاس

    واصف خوشبو سے رنگ، رنگ سے خوشبو نکال دے - واصف علی واصف

    جزاک اللہ زبیر بھائی اور محبت کے امیدوار صاحب
  2. عتیق منہاس

    واصف خوشبو سے رنگ، رنگ سے خوشبو نکال دے - واصف علی واصف

    خوشبو سے رنگ، رنگ سے خوشبو نکال دے دل کو بجھا کے شہرِ تمنا اجال دے اپنے عمل کا آپ ہی اچھا سا نام رکھ کم ظرفئ نگاہ کو حسن ِ مآل دے کچھ اور ہی طرح سے ہوتی ہیں صورتیں تاریخ جن کو اپنے لیئے خدوخال دے اپنے سکونِ قلب کا کچھ اہتمام کر اس خانہٴ خدا سے کدورت نکال دے تیرہ شبی حدود سے باہر نکل گئی...
  3. عتیق منہاس

    واصف واصف علی واصف -جنہاں بکلاں دے وچ ما ہی وسدا

    دستور نرالا اے دنیا دا اج کیتیاں تے کل بیتیاں نے اگے آؤندیاں اپنے آپ دے جی جہڑیاں وچ دلا ں دے نیتیاں نے اتھے خالی جنہاں ہندیاں جھولیاں نے او رہندیاں سدا بڑ بولیاں نے جنہاں بکلاں دے وچ ما ہی وسدا او رہندیاں چپ چپیتیاں نے واصف علی واصف
  4. عتیق منہاس

    مظفر وارثی شعلہ ہوں، بھڑکنے کی گزارش نہيں کرتا ----------- مظفر وارثی

    شعلہ ہوں بھڑکنے کی گزارش نہیں کرتا سچ منہ سے نکل جاتا ہے کوشش نہیں کرتا گرتی ہوئی دیوار کا ہمدرد ہوں لیکن چڑھتے ہوئے سورج کی پرستش نہیں کرتا ماتھے کے پسینے کی مہک آئے تو دیکھیں وہ خون میرے جسم میں گردش نہیں کرتا ہمدردیِ احباب سے ڈرتا ہوں مظفر میں زخم تو رکھتا ہوں نمائش نہیں کرتا مظفر وارثی
  5. عتیق منہاس

    مصورانہ شاعری آپ کی فرمائش پر

    خرم بھائی میں نے تو پرنٹ کبھی کیا نہیں ویسے اس کی پیمائش 980×816 پکسلز ہے
  6. عتیق منہاس

    مصورانہ شاعری آپ کی فرمائش پر

    پسندیدگی کا شکریہ خرم بھائی :bighug: جی میں یہ تبدیلیاں کر کے ابھی حاضر ہوا۔۔۔
  7. عتیق منہاس

    مصورانہ شاعری آپ کی فرمائش پر

    شکریہ زبیر بھائی کافی دنوں سے خرم بھائی کی فرمائش دیکھ رہا تھا اور سچ میں ہمت نہیں ہو رہی تھی کہ میں دیزائن بنا سکو ں گا یا نہیں آج ڈرتے ڈرتے بسم اللہ کی اور ۔۔۔۔ جیسے تیسے بنا ہی لی۔
  8. عتیق منہاس

    واصف واصف علی واصف ( کرن کرن سورج سے اقتباسات)

    زندگی سے تقاضا اور گلہ نکال دیا جائے تو سکون پیدا ہو جاتا ہے۔ سکون اللہ کی یاد اور انسان کی محبت سے پیدا ہوتا ہے۔ نفرت اضطراب پیدا کرتی ہے، اضطراب اندیشے پیدا کرتا ہے اور اندیشہ سکون سے محروم کر دیتا ہے۔محبت نہ ہو تو سکون نہیں۔ کرن کرن سورج
  9. عتیق منہاس

    قائد اعظم اور پاپا جی کی تصویر ڈئزائن کروانی ہے

    خرم شہزاد بھائی۔۔۔ میں ان دوستوں سے بہتر کسی طور نہیں بنا سکتا۔ :)
  10. عتیق منہاس

    ہاہاہا پھر تو مجھے فخر ہے کہ میں آپکا پیچھا کر رہا ہوں

    ہاہاہا پھر تو مجھے فخر ہے کہ میں آپکا پیچھا کر رہا ہوں
  11. عتیق منہاس

    واصف واصف علی واصف ( کرن کرن سورج سے اقتباسات)

    باز اورشکروں کی موجودگی کے باوجود چڑیا کے بچے پرورش پاتے رہتے ہیں۔ آندھیاں سب چراغ نہیں بجھا سکتیں۔ شیر دھاڑتے رہتے ہیں اور ہرن کے خوبصورت بچے کلیلیاں بھرتے رہتے ہیں۔ یہ سب اس مالک کے کام ہیں۔ اس کی پیدا کردہ مخلوق اپنے اپنے م قرر شدہ طرزِ عمل سے زندگی گزارتی رہتی ہے۔ فرعون نے سب بچے ہلاک کر...
  12. عتیق منہاس

    جزاک اللہ جہاں بھی جاؤں آپ وہاں پہلے سے موجود ہوتے ہیں۔۔۔۔بابا جی آپ تو بہت پہنچے ہوئے ہیں

    جزاک اللہ جہاں بھی جاؤں آپ وہاں پہلے سے موجود ہوتے ہیں۔۔۔۔بابا جی آپ تو بہت پہنچے ہوئے ہیں
Top