نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    وسعتِ شوق جب دی گئی ...

    اچھی غزل ہے ماشا اللہ۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
  2. کاشف اسرار احمد

    ذرّے ذرّے میں گر خدا دیکھا -- غزل اصلاح کے لئے

    ایک تازہ غزل اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں۔ استاد محترم جناب الف عین صاحب، دیگر استذہءِ کرام اور احباب محفل سے اصلاح کی درخواست ہے منتظر رہونگا۔ ----------------------- خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع فاعلاتن مفاعلن فعلن ذرّے ذرّے میں گر خدا دیکھا تو کہو ہم نے کیا جدا دیکھا کہیں چڑیوں کی چہچہاہٹ...
  3. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل اصلاح کے لئے.... وہ مجسم ہے تصور میں یہاں ہے سامنے

    میں نے پوری غزل میں کوئی سائنسی بحث نہیں کی۔ ایک مفروضے پر ہی بات کی ہے۔ مفروضہ اس لئے کہہ رہا ہوں کہ کہکشاؤں میں سفر کو ابھی ثابت نہیں کر سکتا بس یقین ہے ایسا ہونا ہی ہے۔ وقت کا تعین مشکل ہے۔ کسی کے لئے بھی۔ ہو سکتا یہ شعر اور میری شاعری کے ایسے کئی اشعار ابھی ممکنات کی دہلیز پر دستک بھی نہ...
  4. کاشف اسرار احمد

    صرف سجدہ نہیں اچھا نہ قیام اچھا ہے ۔۔۔ بغرض اصلاح

    مطلع اپنی جگہ درست ہے۔ لیکن مطلع میں اور اس شعر میں دوری کا تناسب بھی تو دیکھئے :)
  5. کاشف اسرار احمد

    صرف سجدہ نہیں اچھا نہ قیام اچھا ہے ۔۔۔ بغرض اصلاح

    اچھی غزل ہے ماشا اللہ۔ بس اس شعر کے دوسرے مصرع کی نشست کچھ ڈھیلی محسوس ہوئی۔ مشکل راستہ آپ تبھی چلیں گے جب آپ جانتے ہوں کہ منزل پر "وہ" ہے۔ اس لئے شاید دوسرے مصرع میں ہو کے بجائے "ہے" کا محل ہے۔ "اس کی منزل ہے اگر تُو، وہ تمام اچھا ہے" یہ ایک ممکنہ صورت ہے۔
  6. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل اصلاح کے لئے ۔۔۔۔۔۔ نہ در پہ دی کبھی دستک نہ دی صدا میں نے

    استاد محترم جناب الف عین سر اصلاح کے بعد غزل حاضر ہے. ایک دو اشعار ابھی بھی درست کرنا باقی ہیں. آپ کی توجہ کا منتظر ہوں. جزاک اللّہ نہ در پہ دی کبھی دستک نہ دی صدا میں نے کچھ ایسے جوڑ کے ناطہ دکھا دیا میں نے بنا کے شکل تری ایک سادہ کاغذ پر لگا ہے کر دیے زندہ کئی خدا میں نے تمھارے حسن کو...
  7. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل اصلاح کے لئے ۔۔۔۔۔۔ نہ در پہ دی کبھی دستک نہ دی صدا میں نے

    بہت بہتر استاد محترم.۔۔ جزاک اللّہ. درستی کی کوشش کرتا ہوں. ان شا ءاللہ
  8. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل اصلاح کے لئے ۔۔۔۔۔۔ نہ در پہ دی کبھی دستک نہ دی صدا میں نے

    استاد محترم جناب الف عین سر، اساتذہء کرام اور احباب محفل السلام اعلیکم ایک غزل اصلاح اور مشوروں کے لئے پیش کر رہا ہوں۔ مطلع سے ابھی مطمئن نہیں ہوں لیکن جیسا بھی ہے پیش ہے۔ بحر مجتث مثمن مخبون محذوف مفاعلن فعلاتن مفاعلن فَعلن نہ در پہ دی کبھی دستک نہ دی صدا میں نے یوں تجھ سے جوڑ کے ناطہ دکھا...
  9. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل اصلاح کے لئے

    ماشا اللہ۔ عمدہ کلام ہے بھائی۔
  10. کاشف اسرار احمد

    غزل برائے اصلاح ۔۔۔۔۔۔

    اچھی غزل ہے۔ اقتباس میں دئے گئے اشعار کےضمن میں چند باتیں عرض کرتا ہوں۔ آپ نظر انداز بھی کر سکتے ہیں۔ آپ شاید کہنا چاہ رہے ہیں کہ: بلائیں ہیں مصائب ہیں عجب ہی زندگانی ہے کچھ انہونی کے اندیشوں میں مرگِ ناگہانی ہے یہاں دونوں مصرعوں میں الگ الگ زمانوں کا ذکر ہے۔ مجھے تو ایسا لگا جیسے آپ نے کہنا...
  11. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل اصلاح کے لئے.... وہ مجسم ہے تصور میں یہاں ہے سامنے

    رات ہی ہاسپٹل سے واپس آیا ہوں۔ مفصل جواب بعد میں۔ ان شا اللہ آئنسٹائن پر آپ کے جواب سے متفق ہوں۔ نوازش اور بے حد شکریہ۔
  12. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل اصلاح کے لئے.... وہ مجسم ہے تصور میں یہاں ہے سامنے

    بہتر استاد محترم۔ دوبارہ غور کرتا ہوں۔ ان شا اللہ
  13. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل اصلاح کے لئے.... وہ مجسم ہے تصور میں یہاں ہے سامنے

    ۔۔۔ چھونا چاہوں میں اسے تو پھر دھواں ہے سامنے ۔۔۔ کیا زیادہ بہتر نہیں؟؟ جی۔ یہ بہتر ہے۔ شکریہ۔ گو ہمارا وقت ہے کچھ دور اُن اَدوار سے جب یہ پائیں گے نیا اک آسماں ہے سامنے ۔۔۔ شاید آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ہمارا وقت ان ادوار سے کچھ دور ہے جب ہم اک نیا آسمان سامنے پائیں گے۔ یہاں گو کا مقصد سمجھ...
  14. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل اصلاح کے لئے.... وہ مجسم ہے تصور میں یہاں ہے سامنے

    استاد محترم جناب الف عین سر کچھ تبدیلیوں اور ایک شعر کے اضافے کے بعد غزل حاضر ہے۔ آپ کے مشوروں کا منتظر رہونگا۔ جزاک اللہ۔ گو مجسم ہے تصور میں یہاں ہے سامنے چھونا گر چاہوں اُسے تَو، پھر دھواں ہے سامنے اشتیاق و فکر نے انسان کو اشرف کیا عالمِ امکاں کا میداں بے کراں ہے سامنے گو ہمارا وقت ہے کچھ...
  15. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل اصلاح کے لئے.... وہ مجسم ہے تصور میں یہاں ہے سامنے

    بہت بہتر استاد محترم جزاک اللّٰہُ آپ کے تمام مشوروں کو ذہن میں رکھ کر غزل درست کروں گا ان شا اللّٰہُ
  16. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل اصلاح کے لئے.... وہ مجسم ہے تصور میں یہاں ہے سامنے

    ایک ٹوٹی پھوٹی غزل اصلاح کی غرض سے پیش کر رہا ہوں. استاد محترم جناب الف عین سر اور تمام احباب سے اصلاح اور مشوروں کا طالب ہوں. بحر کے ارکان ہیں: فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن وہ مجسم ہے تصور میں یہاں ہے سامنے چھونا چاہوں گر اسے میں پھر دھواں ہے سامنے اشتیاق و فکر نے انسان کو اشرف کیا عالمِ...
  17. کاشف اسرار احمد

    دلِ سوزاں

    عمدہ نظم ہے. ماشاء اللہ۔
  18. کاشف اسرار احمد

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    جزاک اللّہ. نوازش جناب کی
Top