نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    ایک نظم جھنجھلاہٹ۔۔ Frustration اصلاح کے لئے

    شکریہ اسد بھائی۔ نوازش
  2. کاشف اسرار احمد

    ایک نظم جھنجھلاہٹ۔۔ Frustration اصلاح کے لئے

    اب اس نظم کو پڑھ کر مجھے ایسا لگتا ہے کہ شاید میں نے اسے جلدی ختم کر دیا ہے اور اس میں اسلوب و مضامین کی گنجائش نکل سکتی ہے. کیا میں صحیح سمت میں سوچ رہا ہوں یا پھر ایسے ہی ٹھیک ہے؟ احباب سے مشوروں اور رہنمائی کی گزارش ہے. ٹیگ نامہ راحیل فاروق محمد وارث سید عاطف علی ادب دوست ظہیراحمدظہیر سید...
  3. کاشف اسرار احمد

    ایک نظم جھنجھلاہٹ۔۔ Frustration اصلاح کے لئے

    جواب اقتباس میں موجود ہے۔
  4. کاشف اسرار احمد

    ایک نظم جھنجھلاہٹ۔۔ Frustration اصلاح کے لئے

    ایک نظم جس کا عنوان ہے جھنجھلاہٹ۔۔ Frustration اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں ۔ بحر ہزج مثمن سالم مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن استاد محترم جناب الف عین سر سے اصلاح کی درخواست ہے دیگر احباب کے مشوروں اور تبصروں کا بھی منتظر ہوں۔ اس نظم میں انسانی جھنجھلاہٹ اور بے بسی کو پیش کرنے کی کوشش کی...
  5. کاشف اسرار احمد

    غزل در غزل

    مطالعہ وسیع کریں۔ پڑھیں اور خوب پڑھیں۔
  6. کاشف اسرار احمد

    غزل " نادم تھی بے لگام ہوا، سوچتی رہی" برائے اصلاح

    ماشا اللہ اچھی کوشش ہے۔ اصلاح دینا تو استاد محترم کا کام ہے میں اک سرسری نظر میں دیکھنے پر بس اتنا ہی کہہ پاؤنگا کہ:
  7. کاشف اسرار احمد

    "ایک دعا" -- نظم اصلاح کے لیئے

    شکریہ استاد محترم۔ نظم کی نیت سے ہی شروع کی تھی اور اب بھی اس کو نظم ہی مان رہاہوں۔ بھلے ہی غزل کی صورت جھلکتی ہو۔ تسلسل تو لیکن ایک نظم کا ہی ہے نا۔ آخری شعر کی بابت یہ کہ مجھے اس کا احساس تھا لیکن شعر ایسے ہی اچھا لگ رہا تھا سو بغیر کسی تبدیلی کے رہنے دیا ہے۔ استاد محترم کیا ایسا کرنا مناسب...
  8. کاشف اسرار احمد

    سوچتے سوچتے خیال آیا

    واہ۔ عمدہ غزل ہے راحیل بھائی۔
  9. کاشف اسرار احمد

    بندہ پرور خدا نہ ہو جائے

    یا خوبصورت غزل ہے ماشا اللہ۔ واہ بہت خوب ۔ طبیعت پورے رنگ پر ہے بھائی۔:)
  10. کاشف اسرار احمد

    شاخ سے توڑ لیا میں نے ارادہ اس کا - غزل اصلاح کے لئے

    استاد محترم دستار والے شعر میں بات صاف نہیں ہے سو فی الحال اسے غزل سے خارج کر رہا ہوں۔ مصرع یوں ہی تھا "فال سے جاننا چاہتا تھا ارادہ اس کا" پتا نہیں کب میں "چاہوں" آ گیا۔ اور پہلا شعر میں بھی تھوڑی تبدیلی کی ہے: بن کے گلزار کلی کھلنے ہی والی تھی تبھی شاخ سے نوچ لیاتم نے ارادہ اس کا جزاک اللہ
  11. کاشف اسرار احمد

    شاخ سے توڑ لیا میں نے ارادہ اس کا - غزل اصلاح کے لئے

    ایک غزل اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں ۔ بحر رمل مثمن مخبون محذوف فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن استاد محترم جناب الف عین سر سے اصلاح کی درخواست ہے دیگر احباب کے مشوروں اور تبصروں کا بھی منتظر ہوں۔ اس غزل میں شاید آپ کو اذیت پسندی کا رحجان نظر آئے لیکن اسے میری بے رحم طبیعت پر محمول نہ کیا جائے ۔:)...
  12. کاشف اسرار احمد

    برائے اصلاح

    ہم جیسے مبتدیوں کی رائے بھی کیا رائے ہے بھائی! لیکن آپ نے ٹیگ کیا سو کہتا ہوں۔ آراء سے صرفِ نظر کر لینا آپ کا حق رہیگا۔ ایک بار دیکھ لیں۔
  13. کاشف اسرار احمد

    اشعار برائے اصلاح"مفاہمت کا بہت ذکر تھا کتابوں میں"

    ماشا اللہ خوب اشعار ہیں۔ لاجواب تخلیق ہے بھائی۔(y)
  14. کاشف اسرار احمد

    اس کی نظروں کو بھی آواز کا جادو آئے!۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    بہت بہتر استاد محترم۔ جزاک اللہ
  15. کاشف اسرار احمد

    اس کی نظروں کو بھی آواز کا جادو آئے!۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    کیا بات ہے وارث بھائی خوب ذہنی قلابازیاں کھائی جا رہیں ہیں۔:p
  16. کاشف اسرار احمد

    اس کی نظروں کو بھی آواز کا جادو آئے!۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    جناب الف عین سر استاد محترم اگر شعر یوں کر دیا جائے: خامشی چہرے کی اس کے ، مرا رستہ روکے اس کی نظروں کو بھی آواز کا جادو آئے!
Top