تمام احباب کو محفل کی گیارھویں سالگره بہت بہت مبارک ہو۔
مشاعرے کے منتظمین اور شرکاء نے اس مشاعرے میں چار چاند لگا دیے ہیں۔
یہ خاکسار بھی چند بے ڈھب سے اشعار غزل کے نام پر لے کر حاضرِ خدمت ہے۔
پہلے ایک زیرِ ترتیب غزل سے چند اشعار
-----------------------------------
نگاہِ ناز نے بھٹکا دیا تھا...