نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    ایسی تنک لباسی ہے کہ شرمندہ عریانی ہے ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    عاطف بھائی... حیرانی کا متبادل قافیہ تو شاید وقت لے لیکن ایک شکل یہ بھی ہو سکتی ہے آنگن میں کچھ یاد کے سائے، چھت پر بوجھل آوازیں خواب کئے تہہ اک کمرے میں، ساتھ میں کچھ حیرانی ہے اب کچھ بہتر ہوا؟
  2. کاشف اسرار احمد

    ایسی تنک لباسی ہے کہ شرمندہ عریانی ہے ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    بہت بہتر عاطف بھائی. مطلع بھی تبدیل کیا ہے اور اب یوں ہے اجلے بدن ہیں محفل محفل جلوؤں کی ارزانی ہے ایسے کپڑے پہنے ہیں کہ شرمندہ عریانی ہے بند والے مصرع پر غور کر تا ہوں. جزاک اللّٰہُ
  3. کاشف اسرار احمد

    ایسی تنک لباسی ہے کہ شرمندہ عریانی ہے ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    استاد محترم جناب الف عین جناب محمد ریحان قریشی ، سید عاطف علی استاد محترم اور احباب کے مشوروں اور رہنمائی کے بعد مندرجہ ذیل اشعار میں درستی کی ہے۔ میں ابھی بھی تھوڑی الجھن کا شکار ہوں کہ اب یہ شکل درست ہے یا نہیں۔ امّید ہے آپ احباب اپنے قیمتی وقت میں سے اس فقیر کو کچھ عنایت فرمائینگے۔ غزل کی...
  4. کاشف اسرار احمد

    ایسی تنک لباسی ہے کہ شرمندہ عریانی ہے ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    بہت بہتر سر۔ میں اس غزل کے اشعار پر نظرِ ثانی کرتا ہوں۔ درستی کے بعد حاضر ہوتا ہوں۔ ان شا اللہ
  5. کاشف اسرار احمد

    ایسی تنک لباسی ہے کہ شرمندہ عریانی ہے ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    جیسا کہ میں نے شروعاتی مراسلے میں کہا بحر کا نام بحر متدارک ہے۔ اس کا سالم رکن فاعلن ہے۔ ایک عدد زحاف کے بعد رکن ہو جاتا ہے فعلن۔ اب اگر شعر میں سولہ ارکان ہوں تو بحر کا نام ہوگا بحر متدارک مثمن مخبون مضاعف۔ یہاں آٹھواں اور سولہویں رکن میں صرف فع ہے۔ یعنی ہر مصرع "فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن...
  6. کاشف اسرار احمد

    ایسی تنک لباسی ہے کہ شرمندہ عریانی ہے ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    مجھے آپ دونوں حضرات تھوڑا سا وقت دیں. میں پوری غزل کی تقطیع پیش کرتا ہوں ان شا اللہ. عین ممکن ہے کہ بحور خلط ملط ہو رہی ہوں. استاد محترم جناب الف عین سر کا بھی منتظر ہوں. آپ دونوں حضرات کا شکرگزار ہوں۔. جزاک الّلہ.
  7. کاشف اسرار احمد

    ایسی تنک لباسی ہے کہ شرمندہ عریانی ہے ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    استاد محترم جناب الف عین سر ایک غزل اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں۔ غزل کی بحر بحر متدارک مثمن مخبون مضاعف (غالباََ) ہے۔ ارکان ہیں : فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فع جس میں تسکین اوسط کے استعمال بھی کئی جگہ پر کیا گیا ہے۔ احباب محفل کی رائے بھی میرے لئے قیمتی ہے۔ منتظر رہونگا۔...
  8. کاشف اسرار احمد

    محبتوں کی حقیقت دراز ہے بھی نہیں... غزل اصلاح کے لئے

    بہت بہتر استاد محترم. تصحیح کے بعد حاضر ہوتا ہوں. ان شا اللہ
  9. کاشف اسرار احمد

    تفسیرِ کلیاتِ قران مصطفےٰ ہیں

    ماشا اللہ۔ بہت عمدہ نعت ہے۔
  10. کاشف اسرار احمد

    محبتوں کی حقیقت دراز ہے بھی نہیں... غزل اصلاح کے لئے

    بہت بہتر استاد محترم۔ منتظر رہونگا۔
  11. کاشف اسرار احمد

    محبتوں کی حقیقت دراز ہے بھی نہیں... غزل اصلاح کے لئے

    آپ کی رائے اور مشوروں کا بیحد شکریہ۔ اپنا جواب میں نے اقتباس میں شامل کر دیا ہے۔ نوازش۔
  12. کاشف اسرار احمد

    محبتوں کی حقیقت دراز ہے بھی نہیں... غزل اصلاح کے لئے

    استاد محترم جناب الف عین سر.۔۔ اصلاح کا منتظر ہوں جناب
  13. کاشف اسرار احمد

    مرا گیت نغمہ ِ سرمدی

    ماشا اللہ۔ بہت خوب !
  14. کاشف اسرار احمد

    محبتوں کی حقیقت دراز ہے بھی نہیں... غزل اصلاح کے لئے

    بے حد شکریہ جناب کاشف اختر صاحب. نوازش...
  15. کاشف اسرار احمد

    غزل اصلاح کے لئے.... خوش سلیقے سے اگر ان کو نبھاتے جاتے

    بہت بہتر استاد محترم. نیا شعر فی الحال غزل سے نکال دیتا ہوں. اور آپ کی تجویز کے مطابق نیا مصرع اب ایسے ہے: حوصلے ضبط کے کچھ ایسے دکھاتے ہم بھی آتشِ دل کے مزے لیتے ، بجھاتے جاتے شکریہ سر جزاک اللّہ
  16. کاشف اسرار احمد

    محبتوں کی حقیقت دراز ہے بھی نہیں... غزل اصلاح کے لئے

    السلام علیکم ایک تازہ غزل اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں. استاد محترم جناب الف عین سر سے اصلاح کی گزارش ہے. ممنون فرمائیں. تمام احباب کی رائے اور تبصروں کا بھی منتظر رہونگا. بحر مجتث مثمن مخبون محذوف مفاعلن فعلاتن مفاعلن فعلن محبتوں کی حقیقت دراز ہے بھی نہیں ہمارے دل میں وہ زینت طراز ہے بھی نہیں...
Top