نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    محفوظ فاصلہ اک ہم سے بحال رکھا... غزل اصلاح کے لئے

    ویسے ایک سوال کیا لفظ "ناراضگی" اردو میں رائج نہیں ہے؟ شاہد شاہنواز الف عین محمد وارث شکریہ
  2. کاشف اسرار احمد

    محفوظ فاصلہ اک ہم سے بحال رکھا... غزل اصلاح کے لئے

    یہاں مطلع ابھی درست کرنا باقی ہے اور فی الحال غزل اس طرح سے ہے تم نے رہِ وفا کو نادر مثال رکھا محفوظ فاصلہ اک ہم سے بحال رکھا بازی میں دل کی اس نے چشم غزال رکھا میں نے بھی داؤں میں تب، فن کا کمال رکھا تُو دل پہ ہاتھ کر گھڑیاں شُمار کر وہ جب جب نہ بڑھ کے خود سے تیرا خیال رکھا دل چاہتا نہیں...
  3. کاشف اسرار احمد

    محفوظ فاصلہ اک ہم سے بحال رکھا... غزل اصلاح کے لئے

    اس ضمن میں فیروز الغات کے حوالے سے ہی بات کی ہے میں نے۔ داؤں بھی درست ہے اور داؤ بھی۔
  4. کاشف اسرار احمد

    محفوظ فاصلہ اک ہم سے بحال رکھا... غزل اصلاح کے لئے

    شکریہ شاہد بھائی۔ آپ نے درست نشاندہی کی ہے۔ تبدیل کرتا ہوں ان شا اللہ۔
  5. کاشف اسرار احمد

    محفوظ فاصلہ اک ہم سے بحال رکھا... غزل اصلاح کے لئے

    جزاک اللہ بہت بہت شکریہ استاد محترم۔ اردو میں داؤ (داؤں) دونوں مستعمل ہیں۔ بحوالہ فیروز الغات۔ تصحیح کے بعد حاضر ہوتا ہوں۔ ان شا اللہ
  6. کاشف اسرار احمد

    محفوظ فاصلہ اک ہم سے بحال رکھا... غزل اصلاح کے لئے

    السلام علیکم یہ غزل میں نے تقریباً ڈیڑھ سال پہلے شروع کی تھی لیکن مکمل نہیں کر سکا تھا اور پھر اس کے چار پانچ اشعار لکھ کر بھول گیا تھا. ابھی کل پرسوں اس پر دوبارہ نظر پڑی تو یاد آئی. غزل پوری کر کے اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں. استاد محترم جناب الف عین سر سے اصلاح کی گزارش ہے. ممنون فرمائیں...
  7. کاشف اسرار احمد

    غزل اصلاح کے لئے.... خوش سلیقے سے اگر ان کو نبھاتے جاتے

    استاد محترم جناب الف عین سر کچھ اشعار میں تبدیلی کی ہیں. باقی اشعار کو بھی جلد درست کر لونگا. ان شا اللہ۔ ایک شعر کا مزید اضافہ کیا ہے اس پر بھی آپ سے ایک نظر ڈالنے کی گزارش ہے خوش سلوکی سے اگر اِن کو نبھاتے جاتے ! رسمی رشتے بھی کوئی شکل تو پاتے جاتے ! ضبط میں حوصلے کچھ ایسے دکھائے ہم نے...
  8. کاشف اسرار احمد

    تیر آخر کمان سے نکلا.۔۔۔ ۔۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    استاد محترم مکمل غزل حاضر ہے. حسنِ مطلع اور ایک شعر حذف کر رہا ہوں. دو نئے اشعار بھی شامل کئے ہیں. غزل کے اشعار کی ترتیب بھی از سر نو کی ہے. ×××××××××××××××××××× "ضبط کے امتحان سے نکلا" تیر آخر کمان سے نکلا اس کی پیہم جفا کے بدلے میں شکریہ ہی زبان سے نکلا پڑھنے والی کے دل کا شہزادہ اُس پری...
  9. کاشف اسرار احمد

    غزل: کسی کو کیسے بتائیں ہم اتنے کاہل ہیں

    کیا خوب کاہلی۔۔۔۔۔ آااا۔۔۔۔۔ وہ کیا کہہ رہا تھا ۔۔۔ہاں ۔۔۔۔۔۔ نیند آ رہی ہے۔۔۔۔۔ پھر کبھی صحیح۔۔۔ :sleep:
  10. کاشف اسرار احمد

    تیر آخر کمان سے نکلا.۔۔۔ ۔۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    بہت بہت شکریہ شاہنواز بھائی۔ ان اشعار پر دوبارہ غور کرتا ہوں۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ جزاک اللہ۔
  11. کاشف اسرار احمد

    تیر آخر کمان سے نکلا.۔۔۔ ۔۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    شکریہ استاد محترم جناب الف عین سر میں سمجھ نہیں پایا کہ ان اشعار میں کس ابہام کی جانب اشارہ ہے ؟ رنگ کے ساتھ جلد بھی بدلی بڑھ کے وہم و گمان سے نکلا نام بچوں کا جب لیا کاشف خوش رہو تم زبان سے نکلا رہنمائی فرمائیں. چند اشعار اور اس غزل میں شامل کر رہا ہوں. آپ سے گزارش ہے کہ ان کو بھی ایک بار...
  12. کاشف اسرار احمد

    تیر آخر کمان سے نکلا.۔۔۔ ۔۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    ایک غزل اصلاح اور تبصرے کے لئے پیش کر رہا ہوں. استاد محترم جناب الف عین سر سے اصلاح کی درخواست ہے. مطلع کا پہلا مصرع جناب فارس کی غزل سے ہے. احباب سے گزارش ہے کہ اپنی رائے سے ضرور نوازیں. بندہ منتظر ہے! فاعلاتن مفاعلن فعلن خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع ××××××××××××××××××××××××××××× "ضبط کے...
  13. کاشف اسرار احمد

    غزل اصلاح کے لئے.... خوش سلیقے سے اگر ان کو نبھاتے جاتے

    بہت بہتر استاد محترم۔ جزاک اللہ۔ کوشش کرتا ہوں کہ جلد از جلد درست کر لوں۔ انشااللہ ۔
  14. کاشف اسرار احمد

    ایک سوال ---- حروف کی آوازوں کے مخرج سے متعلق

    اسلام اعلیکم ایک سوال میرے ذہن میں کئی دن سے گردش کر رہا ہے۔ بنیادی گرامر کی رو سے اس کا جواب کیا ہے۔ تمام اساتذہ اور احباب سے گزارش ہے کہ مجھ جیسے کور علم کو آسان زبان میں سمجھا دیں۔ سوال ہے: اردو میں 'زا' یعنی انگلش کے (Z) کی آواز نکالنے کے لئے جو حروف ہیں ان کی آواز کا مخرج ایک ہی ہے یا...
  15. کاشف اسرار احمد

    غزل اصلاح کے لئے.... خوش سلیقے سے اگر ان کو نبھاتے جاتے

    نوازش ادب دوست بھائی۔ شکریہ محمد خلیل الرحمٰن بھائی۔ خوش سلیقے کے بجائے اگر "خوش سلوکی" لیا جائے تو؟ یعنی: خوش سلوکی سے اگر ان کو نبھاتے جاتے رسمی رشتے بھی کوئی شکل تو پاتے جاتے
  16. کاشف اسرار احمد

    غزل اصلاح کے لئے.... خوش سلیقے سے اگر ان کو نبھاتے جاتے

    استاد محترم جناب الف عین سر.۔۔۔ اصلاح کے لئے ایک غزل پیش کر رہا ہوں ۔۔۔۔ بحر رمل مثمن مخبون محذوف فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن خوش سلیقے سے اگر اِن کو نبھاتے جاتے ! رسمی رشتے بھی کوئی شکل تو پاتے جاتے ! حوصلے ضبط کے ایسے بھی رہے داد رسو آتشِ دل کے مزے لیتے، بجھاتے جاتے ! پھر فلک، دانہءِ گندم...
Top