نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    غزل --- کہیں کہیں سے رِدائے انا ، رفو کر لوں--- اصلاح کے لئے

    نوازش لیکن ایک معمولی سی تبدیلی کی ہے !
  2. کاشف اسرار احمد

    غزل --- کہیں کہیں سے رِدائے انا ، رفو کر لوں--- اصلاح کے لئے

    استاد محترم حکم کے مطابق غزل میں تبدیلی کر دی ہے اور اس بار مطلع بھی شامل کر دیا ہے۔ آپ کی رائے کا منتظر ہوں. جزاک اللّہ میں داغ دل کے چلو سب کے روبرو کر لوں سجاؤں کرب سے چہرے کو، ہاؤ ہو کر لوں غمِ حیات اگر وقت دے تو میں خود سے طویل بات نہیں تھوڑی گفتگو کر لوں اذیّتوں کے زمانے تھے جب یہ حسرت...
  3. کاشف اسرار احمد

    غزل --- کہیں کہیں سے رِدائے انا ، رفو کر لوں--- اصلاح کے لئے

    استاد محترم جناب الف عین سر ۔ اصلاح کا منتظر ہوں جناب ۔
  4. کاشف اسرار احمد

    غزل --- کہیں کہیں سے رِدائے انا ، رفو کر لوں--- اصلاح کے لئے

    اللہ آپ کو کم از کم میرا شریکِ غم نہ کرے. آمین. آپ کے ساتھ خیر کا معاملہ ہو.
  5. کاشف اسرار احمد

    غزل --- کہیں کہیں سے رِدائے انا ، رفو کر لوں--- اصلاح کے لئے

    جزاک اللہ بھائی. گرمی اور رمضان دونوں مزاج پوچھ رہے ہیں. اس لئے طبیعت بھی کچھ مائل نہیں ہو رہی. کئی غزلیں شروع کیں لیکن زیادہ تر ادھوری ہیں. موسم بدلے تو شاید موڈ بھی بدلے!
  6. کاشف اسرار احمد

    غزل --- کہیں کہیں سے رِدائے انا ، رفو کر لوں--- اصلاح کے لئے

    ایک غزل اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں۔ استاد محترم جناب الف عین سر سے اصلاح کی درخوست ہے۔ دیگر احباب کی آراء کا بھی منتظر رہونگا۔ بحر مجتث مثمن مخبون محذوف مفاعلن فعلاتن مفاعلن فعلن --------------------------------- غمِ حیات اگر وقت دے تو میں خود سے طویل بات نہیں تھوڑی گفتگو کر لوں اذیّتوں کے...
  7. کاشف اسرار احمد

    جدا کیا ہو گئے تم سے نہ پھر یکجا ہوئے خود سے - سعید الرحمن سعیدؔ

    واہ سعید بھائی۔ یوں تو پوری غزل عمدہ ہے لیکن یہ دو اشعار ۔۔۔۔ واہ واہ۔۔
  8. کاشف اسرار احمد

    سر پھوڑ کے مر جائیں؟ سرکار، کدھر جائیں؟

    ماشا اللہ۔ خوب غزل ہے راحیل بھائی۔ کیا کہنے !
  9. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل - اس کے کردار کی اس کے گفتار کی

    مطلع اب یوں پڑھا جائے : اُس کی گفتار کی، اُس کے کردار کی ! دل میں چبھتی رہی نوک تلوار کی ! شکریہ۔
  10. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل - اس کے کردار کی اس کے گفتار کی

    تابش بھائی میرے لیپ ٹاپ پر تو درست دکھا رہا ہے !
  11. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل - اس کے کردار کی اس کے گفتار کی

    بہت بہتر استاد محترم. لیکن اب تدوین کا لنک ختم ہو گیا ہے
  12. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل - اس کے کردار کی اس کے گفتار کی

    ایک تازہ غزل پیش کر رہا ہوں۔ تمام احباب کی رائے ، تنقید اور تبصروں کا منتظر رہونگا ! ★★★★★★★★★★★★★★★★★★ اُس کے کردار کی اُس کے گفتار کی ! دل میں چبھتی رہی نوک تلوار کی ! آؤ باتیں کریں ، خوب ہنس کر ملیں کچھ طبیعت ہو آسودہ غمخوار کی ! تلخ یادوں کے دریا سے آگے بڑھے ہم نے رَو پار کی غم کے...
  13. کاشف اسرار احمد

    حسن والوں کے نام ہو جائیں

    واہ راحیل بھائی ! ایک نہایت خوبصورت اور بہترین غزل کے لئے مبارکباد قبول کریں۔ یوں تو پوری غزل عمدہ ہے لیکن یہ اشعار آپ کے قلم سے نکلے اور میرے دل تک پہنچے ! کیا ہی خوبصورت منظر نگاری ہے ! واہ معاذ اللہ !:LOL: بہت خوب ! بہترین ! واہ ۔ کس خوبصورتی سے سچّائی بیان کر دی ہے !ماشا اللہ۔
  14. کاشف اسرار احمد

    برائے اصلاح

    مشورہ کا شکریہ۔ آئندہ خیال رکھونگا ! جزاک اللہ
Top