نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    برائے اصلاح

    اچھی غزل ہے ماشا اللہ۔ ذرا اسے دیکھیں، شاید بات کچھ بنتی نظر آئے ۔ ہوش نہیں ہے، یہ ساقیا کو سنبھل کےاب ہم بتا رہے ہیں !
  2. کاشف اسرار احمد

    ایک بزرگ نے آج بتایا

    خوب غزل ہے جناب۔ ایک دو جگہ مصرعوں کی روانی وغیرہ سے متعلق رائے دے رہا ہوں جو اقتباس میں شامل ہے۔ پسند آئے تو ٹھیک ورنہ نظر انداز کے خانے میں ڈال دیں۔:)
  3. کاشف اسرار احمد

    خواہشِ وصلِ دائمی نہ گئی۔۔۔ ایک غزل

    ایک تازہ غزل پیش کر رہا ہوں .... آپ تمام احباب کی آراء کا منتظر رہونگا .. ---------------------------------- خواہشِ وصلِ دائمی نہ گئی زندگی سے یہ تِشنگی نہ گئی شاخِ وابستگی تو سوکھ چکی ہجر کے گل کی تازگی نہ گئی حرف گیری سے اعتبار گیا چشمِ حیراں تری نمی نہ گئی ہم تلافی کریں یا کفّارہ ایک...
  4. کاشف اسرار احمد

    بیٹھے بیٹھے جو ابھی میں نے یہ بے کار کیا - برائے اصلاح

    بڑے بھائی..... گریبان ہوادار کئے بغیر کیا گرمی نہیں گزرے گی۔ ؟ کچھ اور کر لیں. :p
  5. کاشف اسرار احمد

    آؤ اللہ سے بخشش کی دعائیں مانگیں

    اسی غزل سے چند اشعار اور --------------------------- کب تلک چاند ستاروں کو میں ہمراز کروں ایک شب صدقہ ملے تجھ سے محاکات کے نام ان سلگتے ہوئے یاقوت لبوں کی خاطر ؟ پھر سے الزام لیں کیوں تشنہ عنایات کے نام آؤ کچھ دیر کو گلزار تمنّا میں چلیں آؤ کچھ وقت کریں آہ و مناجات کے نام راستہ بھول کے...
  6. کاشف اسرار احمد

    آؤ اللہ سے بخشش کی دعائیں مانگیں

    استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی سر، مصرع میں تبدیلی کر دی ہے۔ نوازش جناب کی !
  7. کاشف اسرار احمد

    دنیا میں مل گئے ہو تو جنت میں جائیں کیا؟

    واہ راحیل بھائی۔ دین اور دنیا دونوں جنت کر لیں۔ اس خوش قسمتی پہ لاکھ مبارک قبول ہو ! ماشا اللہ عمدہ غزل ہے! ڈھیروں داد۔۔۔
  8. کاشف اسرار احمد

    آؤ اللہ سے بخشش کی دعائیں مانگیں

    استادِ محترم آپ کی توجہ کا شکریہ لیکن یہ نا چیز آپ کا اشارہ نہیں سمجھ پایا! شاید "معاف" کی بابت کہا ہے؟
  9. کاشف اسرار احمد

    رحم کھا کشمکشِ جاں پہ، کوئی راہ نکال

    ماشا اللہ۔ خوب غزل ہے راحیل بھائی۔ ویسے اگر کوئی یوسف ہے بھی تو ڈول ڈال کر نکالنے میں کوئی "دویدھا" کیوں ہے؟:)
  10. کاشف اسرار احمد

    آؤ اللہ سے بخشش کی دعائیں مانگیں

    ایک تازہ غزل پیش کر رہا ہوں۔ احباب کی رائے اور آرا ء کا منتظر رہونگا۔ --------------------------------------- زندگی باقی بچی، تیرے خیالات کے نام ! تری آنکھوں کی چمک حسنِ کرامات کے نام ! کتنی مشکل سے شبِ ہجر تُو گزری مجھ پر جا تجھے چھوڑ دیا تیری عنایات کے نام ! میں نے اک عمر گزاری کسی خوش...
  11. کاشف اسرار احمد

    میں چپ کو توڑ کے افشائے حال کر دوں، تو؟۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    شکریہ۔ میں اس غلطی سے واقف ہوں۔ اساتذہ سے اور مشورہ ہو جائے تو شاید کچھ اور بہتر شکل معلوم ہو سکے۔
  12. کاشف اسرار احمد

    میں چپ کو توڑ کے افشائے حال کر دوں، تو؟۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    تقریباََ ایک مہینے سے ایک مصرع بھی نہیں لکھ پایا تھا۔ لیکن یقین جانیئے کل شاید 2 گھنٹے میں ہی یہ غزل مکمل ہو گئی! یہی غزل اصلاح کے لئے پیش کر رہاہوں ۔ بحر مجتث مثمن مخبون محذوف مفاعلن فعلاتن مفاعلن فعلن استاد محترم جناب الف عین سر سےبطورِ خاص اصلاح کی درخواست ہے دیگر احباب کے مشوروں اور...
  13. کاشف اسرار احمد

    دل میں بڑھتی ہوئی، کسک دیکھوں !۔۔ غزل اصلاح کے لئے۔

    جناب الف عین سر ۔۔ اصلاح کا منتظر ہوں استادمحترم۔ شکریہ
  14. کاشف اسرار احمد

    دل میں بڑھتی ہوئی، کسک دیکھوں !۔۔ غزل اصلاح کے لئے۔

    کافی دن سے ایک غزل اصلاح کے لئے پیش کرنا چاہ رہا تھا ۔ لیکن اس غزل میں اب تک تو مطلع اور مقطع کہہ نہیں پایا ۔ کیا کیا جائے ؟ اس کی قسمت ہی شاید ایسی ہے! اس گنجی غزل کو پھر بھی اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں۔ بحر خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع فاعلاتن مفاعلن فِعْلن استاد محترم جناب الف عین سر...
Top