نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    اس کی نظروں کو بھی آواز کا جادو آئے!۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    ایک غزل کے چند اشعار اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں ۔ بحر رمل مثمن مخبون محذوف فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن استاد محترم جناب الف عین سر سے اصلاح کی درخواست ہے دیگر احباب کے مشوروں اور تبصروں کا بھی منتظر ہوں۔ *******............********............******** صندلی ہاتھ بھی مَس کر دے تَو مہکوں...
  2. کاشف اسرار احمد

    اصلاح فرمائے۔2

    دل چھوٹا کرنے کے بجائے نئی اننگز کی شروعات کریں۔ کوئی ٹؤنٹی ٹؤنٹی تو کھیل نہیں رہے آپ۔:p آفریدی والی ذہنیت سے باہر آ کر مصباح بنیں۔:) لگے رہیں بھائی۔
  3. کاشف اسرار احمد

    برائے اصلاح

    ماشا اللہ اچھے اشعار ہیں۔ ایک تجویز پیش کر رہا ہوں مناسب لگے تو اختیار کر لیں۔
  4. کاشف اسرار احمد

    متفرق اشعار - اصلاح کے لئے

    استاد محترم "ایک مشت بھر تھی نیند، بٹ۔۔۔" بھی شاید وزن سے خارج ہے ! غالباََ پورا شعر تبدیل کرنا پڑیگا۔
  5. کاشف اسرار احمد

    متفرق اشعار - اصلاح کے لئے

    موبائل میں ہی مل گیا جناب۔ ارکان یہ ہیں: فاعلن مفاعیلن فاعلن مفاعیلن بحر ہزج مثمن اشتر
  6. کاشف اسرار احمد

    متفرق اشعار - اصلاح کے لئے

    بہتر سر۔ شاید کہیں کچھ چھوٹ گیا ہے۔ گھر پہنچ کر دوبارہ دیکھتا ہوں۔
  7. کاشف اسرار احمد

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    بہت بہتر استاد محترم احباب سے گزارش ہے کہ اب شعر یوں پڑھا جائے: جامِ اُلفت، اگر چکھا ہی نہیں ! سچ کہوں، تُو تَو پھر جِیا ہی نہیں ! جزاک اللہ
  8. کاشف اسرار احمد

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    شکریہ رضا بھائی۔ اس جانب دھیان نہیں آیا۔ جزاک اللہ۔
  9. کاشف اسرار احمد

    متفرق اشعار - اصلاح کے لئے

    شکریہ استاد محترم۔ یہ شعر: ایک تاریخ رکھتا ہے استاد محترم۔ فتحپوری مسجد کے دروازے پر چاندنی چوک کی جانب چھوٹے چبوترے پر بیٹھ کر میرے اسکول کے ہم جماعت کے ابّا گھڑیوں اور عینک ٹھیک کرنے کا کام کرتے تھے۔ میرا ہم جماعت بھی کبھی کبھی ہاتھ "بٹا" دیا کرتا تھا کیونکہ قریب کی آبادی (غالباََ گلی قاسم...
  10. کاشف اسرار احمد

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    نیا مطلع پیش کر رہا ہوں جامِ اُلفت، اگر پِیا ہی نہیں ! سچ کہوں، تُو تَو پھر جِیا ہی نہیں !
  11. کاشف اسرار احمد

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    آپ تمام احباب کا شکرگزار ہوں کہ نا چیز کی معمولی کاوشات پر بھرپور توجہ کی نظر کرتے ہیں اور مفید مشوروں اور تبصروں سے نوازتے ہیں۔ بالخصوص جناب عاطف علی اور وارث بھائی کا تہہ دل سے ممنون ہوں۔ جزاک اللہ۔(y):)
  12. کاشف اسرار احمد

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    لیجئے صاحب شعر کا تیا پانچا بھی ہو گیا۔:p لیجئے اب تو مطلع ہی خارج کیے دیتا ہوں غزل سے۔ یہ شعر 'خیال متروک' کے زمرے میں جاں بحق ہوا۔:LOL: تمام احباب کا شکریہ۔(y) جزاک اللہ۔
  13. کاشف اسرار احمد

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    طبیعت ٹھیک کر لیجئے وارث بھائی۔ :) مجھے واقعی کسی لغت میں نہیں ملا تھا سو اپنی تشفی کے لئے ہی پوچھ رہا تھا۔ اب شعر درست کئے دیتا ہوں۔
  14. کاشف اسرار احمد

    متفرق اشعار - اصلاح کے لئے

    چند متفرق اشعار جو ابھی تک کسی غزل کا حصّہ نہیں بن سکے اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں۔ استاد محترم جناب الف عین سر سے بطور خاص اصلاح کی گزارش ہے۔ دیگر احباب کی آراء اور مشوروں کا بھی منتظر رہونگا۔ مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن محفل میں سب کے سامنے پڑھ لو نماز عشق نظریں جھکا کے بے جبیں سجدے سے کام لو...
  15. کاشف اسرار احمد

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    یہ چاروں جلد میرے پاس تھیں۔ خیر۔ اس میں آپ کا حوالہ موجود نہیں ہے۔
  16. کاشف اسرار احمد

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    ارے یہ تو تھی میرے پاس ۔ لیکن اس میں کہیں بھی رِیا کے 'مذکر' یا 'مؤنث' ہونے کے بارے میں نہیں لکھا !! کہیں اور سے درست حوالہ مل سکتا ہے ؟
  17. کاشف اسرار احمد

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    جزاک اللہ استاد محترم۔
  18. کاشف اسرار احمد

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    جی تحفظات تو ان کے بھی ہو سکتے ہیں جنھیں یہ 'ریا' لگتی ہے اکمل صاحب:p
Top