اکچلی اس میں ڈھیر سارے نٹس ہوتے ہیں اس لیے اسکو زادا اور ریگولر کھانے سے فیٹس بڑھ جاتی ہیں نا :biggrin::biggrin::biggrin:اور یہ دیسی گھی میں بنتی ہے ،مجھے تو نہی پتا کس سے بنتی ہے :)میں تو بس کھا رہی ہوں :biggrin:
لگا دو لگا دو مجھے نظر:cautious: پہلے پہلے ہی مجھے منا کیا ہوا ہے آپا نے کہ میں یہ نہی کھا سکتی (n)بٹ میں نے کہا بس تھوڑی سی کھانے دیں پلیز :pپھر مجھے صرف تھوڑی سی کھانے کی پرمیشن ملی ہے :thinking2:
اووووووووو یس یہ تو سوچا ہی نہی میں نے تھا :biggrin::biggrin:چلیں بھئی سب دعا کریں ماہی کے لیے :rolleyes:اللہ کرے ماہی تمہارے سب پیپرز بہت اچھے ہوں آمین :)
لو جی ابھی تو بڑا ٹائم پڑا ہے ماہی :eek:یہ محفل والے جو ہیں نا یہنا بھول جاتے ہیں اس لیے تم پیپیرز کے نزدک ان کو ریمائینڈ بھی کروا دینا اوکے :rolleyes: