کرپشن کا کیس اس لیے نہیں بنایا گیا کہ جب تک کے مقدمات ختم کیے گئے تھے تب ایم کیو ایم کسی حکومت میں نہیں تھی تب اس کے جو جو کارنامے تھے قتل اقدامے قتل ان میں وہ سر فہرست ہے ۔کرپشن کے کیس بھی سامنے اتے جو یہ لسٹ2009 تک بنائی گئی ہوتی تو۔۔اس لیے کرپشن کے کیس نہین کا راگ الاپنا بند کیجئے ایم کیو...
لسٹ بھی جاری ہو گئی ۔۔۔۔۔۔۔متحدہ بھی فائدہ اٹھانے والوںمیں شامل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پی پی کے بعد متحادہ ہی نے تو فائدہ اٹھایا این آر او سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب سب کی صفایئاں شروع ہو گئی ہیں کہ میں نہیں جی ۔میںبھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔اور میں بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔جبکہ عوام جانتی ہے جس جس کا نام شامل ہے سب نے فائدہ اٹھایا...
:rollingonthefloor:
ہایئں میں کیوں بے ہوش ہونے لگی بھلا میں تو چکر دینے والے کو گھن چکر بنا دیتی ہوں بےچارے کو سمجھ ہی نہیںآتی کہ کرنا کیا تھا ہوا کیا
میں ٹھیک ہوں پا جی آپ کیسے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہاںپا جی 3 ماو تک دوایئاں کھانی ہیں ۔۔پر پا جی مجھے بلڈ پریشر کی دوائی کھانے سے سانس کی تکلیف ہو گئی ہے ۔پتا نہیں کیوں:(
نواز شریف کا بیرون ملک گھر تو سمجھ میں آتا ہے وہ پیدائشی کئی کمپنیوں کا مالک ہے پر الطاف کا بھی کوئی مسئلہ نہیں ایسا گھر تو پاکستان سے آنے والے ہر ماہ ایک ارب بھتے سے بھی لیا جا سکتا ہے
آہو آہو شمشاد بھائی ویسے ہی ہیں بلکل میں نے دیکھے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
او یار آپ لوگ اب شروع ہو بھی جاو پہلے آپ پہلے آپ میںلگے ہوئے ہو۔۔جلدی سے سب کی عجیب عجیب شکلیںبتاو پھر میں سب کی ٹانگ کھینچوں