یونس اور شاہد آفریدی کو تو وزیرستان کا کے پھینکا جائے۔۔۔۔جہاں ان کا کام تمام ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو میچ اک شروع میں حال دیکھ کے سوچ رہی تھی کہ ٹی 20 کی ٹکتیں کسی کو فی سبیل للہ دے دوں پر میچ ختم ہوتے ہوتے عامر نے میرا ارادہ بدل دیا۔جیو عامر بچے کیا کھیلا کل۔آفریدی اور یونس کو 100 سو جوتے مارے تم...